الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک اللہ شیخ
میری ڈگری تو انگریزی ادبیات کی ہے اور تدریس و ملازمت بھی اسی سلسلہ کی ہے ۔البتہ اردو ادبیات شوق ہے اور کچھ لکھنے پڑھنے کا شغل :)
سازشیں تو وطنِ عزیز میں ہمیشہ عروج پر رہتی ہیں خضر بھائی ، لیکن اس دفعہ یہاں کسی سازش کا کوئی معاملہ نہیں :)
جی یہ تھریڈ میں نے نہیں دیکھا تھا ۔ یہ معانی بھی جدید فارسی میں موجود تو ہین ، لیکن کثرت سے مستعمل وہی ہے، جو میں نے عرض کیا ہے ۔ فیروزاللغات والے معانی بھی یقیناً موجود ہیں ، ان کا انکار نہیں ہے :)
شکرگزار ہوں۔
واژہ نامہ فارسی تلاش برائے درود
اس دھاگے میں ایک بھائی نے فارسی لفظ درود سے متعلق سوال کیا ہے ـــــــــ مجھے وہاں پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ اس لیے لغت مترادفات و متضاد یعنی فارسی تھیسارس سے مندرجہ ذیل معانی درج کر رہا ہوں ۔
درود
فرهنگ واژگان مترادف و متضاد
۱. ثنا، دعا، ستایش
۲. آفرین، تحیت، دعا، سلام
۳. رحمت
شکوہ بجا ــــــــــــــ سر آنکھوں پہ
ابتسامہ کے لیے تشکر، کہ بھائیوں کے چہرے کا تبسم خون بڑھا دیتا ہے۔
شکوے کے تدارک کے لیے بندہ حاضر ہے ۔سزا و جزا کے لیے :)
زندگی کھلاڑی کی ــــــــــــ جو ہر وقت گیند کے لیے تگ و دو کرتا ہے ــــــــــــ نہ کہ امپائر کی، جو دوسروں کی غلطیاں ڈھونڈنے کے لیے میدان میں بھاگا پھرتا ہے
شیخ سلیمان العودہ