الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
تفویض کا معنی ہے کہ اس لفظ کا ترجمہ عربی میں ہی کرنا ہے اس کا کوئی مو=فھوم نہیں بیان کرنا اللہ کیلئے ید کہنا ہے ہاتھ نہیں کہنا یدان ید کی جمع ہے ہاتھ کو کہتے ہیں
یہاں مسئلہ صرف السقط کے معنی سے ہی حل ہو جائے گا کہ اس کا معنی کیا ہے جو زندہ پیدا ہو کر مرے یا پیدا ہی مردہ ہو تو لغت میں السقط کا ترجمہ یہ ہو ا ہے الجنین یسقط من بطن امہ قبل تمامہ
اپنی تخلیق کے مکمل ہونے سے پہلے جو پیدا ہو جائے
اس میں زندگی یا اس کے چیخنے چلانے کا کوئی دخل نہیں
واللہ اعلم
کنعان میاں ویسے اس خبر کا مصدر کیا ہے وہی کفار کے اگلے چنے نگلتے رہتے ہیں
آپ کی اطلاع کیلئے عرض کرتا چلوں کہ شام میں ہر قسم کی سہولیات موجود ہیں حمص کے میڈیا کا چند دن قبل 2 دن کیلئے نیٹ بند ہوا تھا پیسے ختم ہونے کی وجہ سے اب کھل چکا ہے اعلام کے سب لوگ نیٹ استعمال کرتے ہیں عین الاسلام سے ٹویٹ...
اھاھاھاھھااھھاااااا
متلاشی بھیا آپ تلاش جاری رکھیں خوارجیوں کی ویسے یہ خوارجی کس لفظ کی جمع ہے اس کا کوئی معنی مفھوم؟؟؟
اذا کان الصادع بالتوحید خارجیا فلیعلم الثقلان انی خارجی
احی خارجیا و اموت خارجیا ما زلت خارجیا و لا ازال خارجی
بھائیو بات تو یہ بجا ہے کہ دیوبندی دیونبدی ہی ہوتا ہے ان کی آج تک کی تاریخ بھری پڑی ہے اس کی خصلت کم ہی بدلتی ہے وہ بدعتی اس کے عقائد میں کفر بھرا پڑا اور ،،،،،،،،،،،،،
لیکن سوال صرف یہ تھا جنید جمشید نے جو کہا کیا وہ گستاخی ہے ؟؟؟ اگر ہے تو کس کی ہے اللہ کے نبی کی یا ام المومنین عائشہ سلام...
نماز میں سجدے کی جگہ پر ہی نظر رکھنے کی کوئی صحیح روایت ؟؟؟شیخ البانی رحمہ اللہ کے کہنے سے کچھ نہیں ہوتا جب تک دلیل نہ آ جائے
تشھد میں بیٹھے ہوئے تو صراحت ہے کہ نظر انگشت شھادت سے تجاوز نہ کرے لیکن باقی جگہ کوئی تخصیص نہیں اگر کوئی اپنے قدموں کی جگہ دیکھتا ہے تب بھی حرج نہیں البتہ آسمان کی جانب...
جناب یہ ہے آپ کی وہ مو شگافی جس پر سارا اعتراض اٹھا ہے
مذھبی رواداری؟؟؟؟کیسی رواداری کہ مزارات بناو ھم نہیں روکیں گے شرک پھیلاو ہم نہیں روکیں گے
جیو اور جینے دو ؟؟؟ تم اپنی دعوت دو ہم اپنی ہم تمکو نہ چھیڑیں تم ہم کو نہ چھیڑو اپنے اپنی دین پر چمٹے رہو
یہ جنونیت ؟؟؟ جناب اس تھریڈ میں صرف طاغوت...
کیسی خباثت ہے اللہ کے ساتھ کفر کرنے پر تو اس کو تکلیف نہیں ہوئی ہاں معبودان باطلہ کو گرتے دیکھ کے مذھبی رواداری یاد آ گئی
عاملک اللہ بما تستحق
اشھد اللہ انی ابغضک للہ اللھم لا تجمعنی معہ فی مکان واحد و لا تحت سقف واحد
الحمدللہ شیخ عبدالجبار شاکر حفظہ اللہ کو جیل منتقل کر کے عدالت میں پیش کر دیا گیا تھا آخری اطلاع کے مطابق 2 تین ہفتے قبل پتا چلا تھا
ان شاء اللہ امید ہے شیخ جلد ہی واپس آ جائیں گے
اسحاق بھائی شاھد بھائی کہ رہے ہیں کہ ابن قدامہ رحمہ اللہ کو کیسے پتا چلا کہ امام ابو حنیفہ تک کوئی دلیل نہیں پہنچی کہ عقیقہ سنت ہے ؟؟؟
چونکہ آپ نے ان کے قول کو دلیل بنایا ہے لہذا آپ ثبوت مہیا کریں کہ کس طرح پتا چلا کہ ان تک حدیث نہیں پہنچی ؟؟؟یہ بھی تو ممکن ہے کہ حدیث پہنچی ہو؟؟؟
جہاں تک میں...
شاھد بھائی امام ابو حینفہ کو ثقہ اور صدوق تو کسی نے نہیں کہا نہ ہی انہیں ثابت کیا جا سکتا ہے لیکن علی کل حال مجتھد ضرور تھے اس پر امت جمع ہو چکی ہے ہاں ان کے اجتھاد کے طریقہ کار سے ضرور اختلاف کیا جا سکتا ہے اور محدثین بڑی سختی سے کرتے آئے ہیں
رہن میں رکھی چیز دو طرح کی ہے
جس کو رہن رکھنے پر آپ کے اخراجات اٹھتے ہیں مثلا جانور اس کو چارہ پانی دینا ہے اس سے رہن رکھنے والا فائدہ اٹھا سکتا ہے دودھ پی لے سواری کر لے
جس چیز کو رہن رکھنے پر مرھون کو کچھ خرچ نہیں اٹھانا پڑتا مثلا گھر گاڑی وغیرہ اس سے رہن رکھنے والا فائدہ نہیں اٹھا سکتا
ہر...
ملتقی اھل الحدیث کا طریقہ مجھے زیادہ پسند ہے کہ ہر ایک کو علمی تحقیق پیش کرنے کی اجازت ہوتی ہے
تو جو بھائی سوال کرتے ہیں مثلا ایک سوال دیکھا آل محمد سے کیا مراد ہے یا ایسا ہی تھا کچھ اس کا جواب نہیں دیا گیا کیونکہ وہاں جوابات محدث کی لجنہ ہی دے سکتی ہے
جس بھائی کو جواب نہیں ملتا اسے چاھیئے کہ...