الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم@کفایت اللہ صاحب
السلام علیکم
برائے مہربانی یہ بتائیے گا کہ آج کل شادی میں لڑکی کی شادی پر جو خرچ ہوتا ہے وہ لڑکے کی شادی سے زیادہ ہوتا ہے ۔ تو کیا لڑکے کی شادی پر بھی اتنا ہی خرچ کریں گے تو عدل ہوگا یا اس کی اور کوئی تفصیل ہے ۔
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی نہیں مگر اس کے ساتھ ایک شیطان اس کا ساتھی نزدیک رہنے والا مقرر کیا گیا ہے۔“ لوگوں نے عرض کیا: کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بھی یا رسول اللہ شیطان ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے...
ایک غزوہ (خیبر) میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور مشرکین کا مقابلہ ہوا اور خوب جم کر جنگ ہوئی آخر دونوں لشکر اپنے اپنے خیموں کی طرف واپس ہوئے اور مسلمانوں میں ایک آدمی تھا جنہیں مشرکین کی طرف کا کوئی شخص کہیں مل جاتا تو اس کا پیچھا کر کے قتل کئے بغیر وہ نہ رہتے۔ کہا گیا کہ یا رسول اللہ! جتنی...
محترم علماء کرام ،
السلام علیکم
میرا سوال یہ ہے کہ جب صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کے اختلافات کے بارے میں کھوج کرنا ان پر بات کرنا ہی منع ہے ۔
تو جنہوں نے ان اختلافات کو جزیات کے ساتھ بیان کیا اور جنہوں نے اس کو محفوظ کیا ، ان کے بارے میں کیا حکم ہے ؟
اگر متاخرین علماء اس بات پر متفق تھے کہ...
ہم سے محمد بن علاء نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے ابواسامہ نے بیان کیا ، ان سے برید بن عبداللہ نے ، ان سے ابوبردہ نے ، ان سے ابوموسیٰ اشعری ؓ نے کہ ایک دفعہ سورج گرہن ہوا تو نبی کریم ﷺ بہت گھبرا کر اٹھے اس ڈر سے کہ کہیں قیامت نہ قائم ہو جائے ۔ آپ ﷺ نے مسجد میں آ کر بہت ہی لمبا قیام ، لمبا رکوع اور...
محترم خضر صاحب
السلام علیکم
بجلی کی چوری پر بھی شریعت کا حکم وہی ہوگا یعنی ہاتھ کاٹنا؟
میں ایسے گھرکو جانتاہوں جہاں بجلی کمپنی کی طرف سے بجلی منقطع ہوچکی ہے اور وہ کئی سال سے مسلسل کنڈے کی بجلی استعمال کر رہے ہیں۔ تواس مسلسل چوری پر شرعی سزا کیا لاگو ہوگی؟
اس طرح مختلف کارخانے یا کمپنیاں بجلی...
[صحیح بخاری]
حدیث نمبر: 3359 --- ہم سے عبیداللہ بن موسیٰ نے بیان کیا یا ابن سلام نے (ہم سے بیان کیا عبیداللہ بن موسیٰ کے واسطے سے) انہیں ابن جریج نے خبر دی ، انہیں عبدالحمید بن جبیر نے ، انہیں سعید بن مسیب نے اور انہیں ام شریک ؓ نے کہ نبی کریم ﷺ نے گرگٹ کو مارنے کا حکم دیا تھا اور فرمایا کہ اس...
اسحاق سلفی صاحب
السلام علیکم
محترم ،
یہ ارشاد فرمائیں کہ درج ذیل حدیث اور اس مضمون سے ملتی جلتی کئی احادیث ہیں ۔ جن سے میں نے یہ مفہوم اخذ کیا ہے کہ مظلوم کی دعا جلد قبول ہونے کی طرف اشارہ ہے ۔
لیکن جب کشمیر، فلسطین اور شام کے مسلمانوں پر ظلم اور ان کی دعاؤں پر نظر ڈالتا ہوں تو اس کے برعکس...
محترم صلاح الدین صاحب
السلام علیکم
اعمال کے علاوہ جو معین تقدیر ہے جیسے یہ جو کہا جاتا ہے کہ جس کی تقدیر میں جتنا رزق ہے اتنا ہی ملے گا۔ یا جس کی تقدیر میں جنتی پریشانی یا دکھ ہے وہ مل کے رہے گا۔ اس کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے ۔
محترم @اسحاق سلفی صاحب
برائے مہربانی درج ذیل حدیث کی وضاحت فرمائیں ۔ اس میں ایک مرض دوسرے میں منتقل ہونے کی نفی ہے۔جب کہ سائنس یہ ثابت کرتی ہے کہ کچھ مرض ایک انسان سے دوسرے میں منتقل ہوتے ہیں۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، امراض میں چھوت چھات صفر اور الو کی نحوست کی کوئی اصل نہیں اس...