• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ن

    ٹخنوں سے نیچے شلوار سے وضو کا ٹوٹنا

    یہ آپ کا قیاس ہے یا متاخرین میں سے بھی کسی اور نے اس رائے کو اپنایا ہے۔
  2. ن

    قرآن کریم اور متشابہات

    محترم علماء کرام السلام علیکم میرا سوال ہوسکتا ہے آپ کو یا فورم میں لوگوں کو نامناسب لگے ۔ سوال یہ ہے کہ قرآن کریم رہتی دنیا تک کیلئے راہ ہدایت ہے ۔ تو اس میں متشابہات کیوں ہیں اوریہ متشابهات ہمارے لئے کس طرح راہ هدایت ہیں۔ قرآن کی تفاسیر میں اختلاف کیوں ہے۔وہ بھی آخری کتاب میں اور ایسی کتاب جس...
  3. ن

    اللہ کی قسم جشن عید میلاد النبی قرآن و حدیث سے ثابت نہیں

    @اسحاق سلفی السلام علیکم محترم، صحابہ کرام کے ایام منانا کیا بدعت نہیں ہے۔ یوم صدیق اکبررضی اللہ عنہ ، یوم عمر فاروق رضی اللہ عنہ بھی منائے جاتے ہیں اور مخصوص دن جلوس نکالے جاتے ہیں کانفرنس ہوتی ہے ۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں کافی صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کا انتقال ہوا آپ نے...
  4. ن

    واقعہ حرہ میں مسجد نبوی میں اذان بند ہونے سے متعلق روایات کا جائزہ

    @محمد علی جواد صاحب السلام علیکم محترم اس بات سے مطلع فرمائیں کہ مکتب اہل حدیث کیا کشف و کرامات پر یقین رکھتے ہیں ۔ یعنی ان کا عقیدہ ہے کہ ایسے لوگ ہوسکتے ہیں کہ جن سے کشف و کرامات کا صدور ہو یا نہیں ۔ یہ سوال میں کسی بحث کے لئے نہیں بلکہ صرف اہل حدیث کا عقیدہ معلوم کرنے کیلئے کیا ہے۔
  5. ن

    ٹخنوں سے نیچے شلوار سے وضو کا ٹوٹنا

    محترم@مظفراخترصاحب آپ بھی صرف ایک حدیث سے ایک اتنا بڑا مسئلہ ثابت کررہے ہیں ۔ جس پر امت کی غالباً اکثریت عمل نہیں کرتی ۔(میرے علم کے مطابق)۔ اگر اسی طرح ہر حدیث کا ظاہر دیکھیں تو کتنے ایسے مسئلے ایجاد ہوجائیں گے جن پر کوئی متفق نہیں ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے "جس نے ملاوٹ کی وہ ہم...
  6. ن

    ٹخنوں سے نیچے شلوار سے وضو کا ٹوٹنا

    محترم مظفر اختر صاحب پہلی بات تو یہ ہے کہ اس حدیث کی صحت پر کافی بحث ہے ۔ شیخ البانی رحمہ اللہ کے نزدیک یہ ضعیف ہے۔ جن احادیث میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ٹخنوں سے اوپر کپڑا کرنے کا حکم دیا تو اس کی وجہ تکبر بتائی ۔ یہ کہیں بھی ذکر نہیں ہے کہ کپڑا نیچے ہوگا تو وضو ٹوٹ جائے گا۔ اس لئے...
  7. ن

    ٹخنوں سے نیچے شلوار سے وضو کا ٹوٹنا

    سیدنا ابویریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ: ایک دفعہ ایک شخص نماز پڑھ تھا اور وہ اپنا تہ بند ٹخنوں سے نیچے لٹکائے ہوئے تھا رسول اللہ ﷺ نے (دیکھا تو) اسے فرمایا : ’’جاؤ اور وضوء کرکے آؤ۔‘‘ چنانچہ وہ گیا اور وضوء کرکے آیا ۔ آپﷺ نے اسے دوبارہ فرمایا : ’’ جاؤ اور وضوء کرکے آؤ۔‘‘ چنانچہ وہ گیا...
  8. ن

    خود ساختہ عید میلاد النبی کی حقیقت

    داؤد بھائی مل گیا ہے لنک شکریہ۔
  9. ن

    خود ساختہ عید میلاد النبی کی حقیقت

    برائے مہربانی تھریڈ کا لنک دے دیں۔
  10. ن

    خود ساختہ عید میلاد النبی کی حقیقت

    داؤد بھائی کیا احناف عوام کو یہ بات معلوم بالکل نہیں ۔ وہ اس کو سنت سمجھ کر ہی ادا کرتے ہیں آپ کو یقین نہ آئے تو آپ رینڈملی کسی بھی حنفی مسلک کے شخص پوچھ سکتے ہیں تو فتوی کس پر ہوگا عمل پر یا حکم پر
  11. ن

    خود ساختہ عید میلاد النبی کی حقیقت

    داؤد بھائی 20 کو سنت ہی کہہ کر پڑھتے ہیں۔ میں نے تو نہیں سنا کہ 20 پڑھنے والے نے یہ کہا ہو کہ ہم اپنی طرف سے زائد رکعات پڑھتے ہیں۔
  12. ن

    خود ساختہ عید میلاد النبی کی حقیقت

    محترم اسحاق صاحب ختم بخاری شریف ، سیرت النبی کانفرنس وغیرہ کا انعقاد بھی تو ایک بدعت ہے لیکن اس کو کوئی بدعت نہیں کہتا۔ دیوبند میں تو صد سالہ جشن ہوا تھا کیا وہ بدعت نہیں تھا۔ تان آکر بریلویوں پر کیوں ٹوٹتی ہے۔ زبیر علی صاحب کا ریکارڈ بیان موجود ہے کہ بریلوی ، دیوبندیوں سے بہتر ہیں کہ ان میں...
  13. ن

    بیٹھک

    وعلیکم السلام ورحمۃ و برکاۃ محترم ، اس کا جو پرانا موضوع تھا کہ تحفہ و ہبہ میں عدل کرنا وہ کیسے ہوگا ،کیوں کہ جب بیٹے کا مال بھی باپ کا ہے تو باپ لڑکے کو تحفہ دے نہ دے ۔
  14. ن

    اللہ تعالیٰ جب جہنم پر اپنا قدم رکھے گا تو وہ سکڑ اور سمٹ جائے گی ۔

    یہاں تک کہ وہی باقی رہ جائیں گے جو خالص اللہ کی عبادت کرتے تھے، نیک و بد دونوں قسم کے مسلمان، ان سے کہا جائے گا کہ تم لوگ کیوں رکے ہوئے ہو جب کہ سب لوگ جا چکے ہیں؟ وہ کہیں گے ہم دنیا میں ان سے ایسے وقت جدا ہوئے کہ ہمیں ان کی دنیاوی فائدوں کے لیے بہت زیادہ ضرورت تھی اور ہم نے ایک آواز دینے والے...
  15. ن

    اللہ تعالیٰ جب جہنم پر اپنا قدم رکھے گا تو وہ سکڑ اور سمٹ جائے گی ۔

    @اسحاق سلفی السلام علیکم محترم صحیح بخاری حدیث نمبر 7439 پر ایک طویل حدیث ہے اس کے اس حصہ کی تشریح درکار ہے ۔ اپنے رب کے دیدار میں تمہیں کوئی تکلیف نہیں پیش آئے گی جس طرح سورج اور چاند کو دیکھنے میں نہیں پیش آتی۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایک آواز دینے والا آواز دے گا کہ ہر قوم اس...
  16. ن

    بیٹھک

    محترم داؤد بھائی السلام علیکم یہاں بھی ایک سوال بنتا ہے کہ آپ نے جوساری احادیث پیش کی ہیں ان میں لڑکے کے مال کا ذکر ہے ۔ تو اس حدیث کے تحت لڑکے اور لڑکی دونوں آئیں گی یا یہ حدیث صرف لڑکے کے مال پر باپ کے حق میں دلالت کرتی ہے
  17. ن

    اولاد کے مابین عطیہ وہبہ میں بیٹے اور بیٹیوں کے ساتھ مساوات

    محترم کفایت صاحب جزاک اللہ، میں نے خاص طور پر لڑکی کی شادی کا اس لئے پوچھا تھا کہ عام طور پر والدین لڑکیوں کی شادی میں اتنا زیر بار ہوجاتے ہیں کہ باقی اولاد کے لئے اکثر کچھ نہیں بچتا۔ اور ہمارے معاشرے میں عام طور پر یہ روایت ہے کہ لڑکی کی شادی کا انتظام تو والدین کرتے ہیں جس میں بھائی بھی حصہ...
  18. ن

    وضوء میں جرابوں اور پگڑی پر مسح

    محترم اسحاق صاحب تفصیلی اور مدلل جواب دینے کا شکریہ، صرف ایک بات کی اور وضاحت فرمادیں ۔ کہ ٹوپی پگڑی کی قائم مقام ہوسکتی ہے جیسا کہ آج کل چمڑے کے موزوں کی جگہ نائیلون یا اونی موزے استعمال ہوتے ہیں۔ کیوں کہ پگڑی یا عمامہ کی جگہ آج کل ٹوپی زیادہ مستعمل ہے۔
  19. ن

    وضوء میں جرابوں اور پگڑی پر مسح

    محترم اسحاق سلفی صاحب السلام علیکم آپ نے پہلی روایت جو سنن ابو داؤد کی پیش کی ہے اس میں جرابوں کے ساتھ پگڑی کا بھی ذکر ہے ۔ ایک تو اس کی وضاحت کردیں کہ یہاں پگڑی سے مراد آج کل کی مروجہ پگڑی ہے یا امامہ ہے؟ دوسرا کیا اس کے تحت سر کسی بھی چیز سے ڈھکا ہوا ہو اور یعنی ٹوپی وغیرہ اور اس کو اتارا نہ...
Top