الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
@ابن داود بھائی
السلام علیکم
آپ جس بات کو حق سمجھ رہے ہیں۔اس پر بھرپور دلائل دیں۔اگر مخالف ضد یا سطحی بات کرے تو بھی دلائل کی تلوار چلائیں۔ میری استدعا صرف ہے کہ ماشاءاللہ آپ کا علم کافی وسیع ہے لیکن جب انداز جارحانہ ہوتا ہے تو مخالف بھی جارحانہ ہوجاتا ہے اور پھر موضوع دور چلاجاتا ہے اور ایک...
محترم داود بھائی
میں اس لاجک سے بالکل اتفاق کرتا ہوں۔ زمانہ کے حالات بدلنے سے کبھی کبھی یہ منطق صحیح صادق آتی ہے۔آپ نے جو حدیث نقل کی تھی اس میں صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے وحی کی خبر دی تھی ۔ ان کا یقین کامل تھا کہ یہ عورت جھوٹ بول رہی ہے ۔ اب تو شبہ کی صورت...
محترم اسحاق صاحب
جزاک اللہ ، اللہ آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے۔محترم اس کی وضاحت کردیں کہ
اس حدیث سے تو یہ مطلب نکل رہا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ظہر کی آخری دورکعتوں میں فاتحہ کے بعد بھی کچھ آیات کی تلاوت کرتے تھے۔
دوسرا یہ کہ ایک اشتباہ یہ دور کردیں کہ دوران نماز قیام کی حالت میں...
محترم اسحاق صاحب
جزاک اللہ
سوال تو یہی ہے کہ جب سری نماز ہے تو صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کو کیسے پتا چلتا تھا کہ صرف سورۃ فاتحہ پڑھی۔ اسی طرح عشاء کی نماز میں کیسے پتا چلتا۔ یا تو ایسی حدیث ہو جس میں حکم دیا گیا ہو کہ آخری رکعتوں میں صرف سورۃ فاتحہ پڑھنی ہے۔
@محمد عامر یونس صاحب
السلام علیکم
محترم
چار فرض کی جماعت کی آخر دو رکعتوں میں صرف سورۃ فاتحہ پڑھنے کی کیا دلیل ہے ۔ خاص طور پر سری نمازوں میں کیسے پتا چلا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم آخری دو رکعتوںمیں صرف سورۃ فاتحہ پڑھتے تھے ۔
محترم اسحاق سلفی صاحب و خضر حیات صاحب آپ دونوں حضرات کا بہت شکریہ
آپ اپنے قیمتی وقت کو خرچ کرکے جوابات دیتے ہیں۔
برائے مہربانی اس کی اور وضاحت کردیں کہ احادیث کے وقت کا تعین کس طرح کیا جاتا ہے۔اس کے لئے کوئی متعین اصول ہے ۔
@اسحاق سلفی
@خضر حیات
السلام علیکم
برائے مہربانی اس حدیث کے بارے میں ارشاد فرمائیں۔
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک عورت پر نظر پڑی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی بیوی سیدہ زینب رضی اللہ عنہا کے پاس تشریف لائے اور وہ ایک چمڑے کو دباغت دینے کے لئے مل رہی...
محترم @اسحاق سلفی صاحب
آپ سے استدعا ہے کہ حضرت عمررضی اللہ عنہ کے اپنے لباس کے کیلئے زیادہ کپڑے لینے پر توجیہ والی روایت کی صحت کے بارے میں آگاہی فرمائیں۔ جس میں ان سے ایک شخص نے سوال کیا تھا کہ آپ نے بیت المال سے ہم سے زیادہ کپڑا کیوں لیا تو انہوں نے ارشاد فرمایا تھاکہ میں نے اپنے بیٹے کا حصہ...