الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میرے محترم بھائی آپ کی سب سے پہلی بات تو یہی قابل قبول نہیں کہ کافر جس چیز کا الزام لگائیں اس کا انکار کر دیں کیونکہ انکار کے لئے تو دلیل کی ضرورت ہوتی ہے، محترم بھائی کافر تو یہ بھی کہتے تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم انسان ہیں، ہماری طرح کھاتے پیتے ہیں، چلتے پھرتے ہیں اور بازار سے سودا سلف لاتے...
بھائی جب مکہ میں نزول ہوا تو ظاہر سی بات ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں پڑھتے ہی ہوں گے، نا پڑھنے کی کوئی دلیل تو نہیں ہے، یہ بات آپ نے خوب کہی اگر پڑھتے تھے تو پھر جادو کیسے اثر کر گیا ؟ میرے محترم کیا کسی کو اللہ کے تصرف میں بھی دخل ہے؟ اس کی مرضی جب جس کو چاہتا ہے بیماری میں مبتلا کر دیتا...
میرے محترم بھائی اس میں پریشانی کیا ہے؟ کیا آپ اس بات کے انکاری ہیں بخاری حدیث نمبر 2311 کے تحت آیۃ الکرسی کے نزول کے بعد شیطان نے مال کی حفاظت کے لئے اس آیت کو حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ کو سکھایا تھا؟ یہاں بھی اگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو سورہ کے نزول کے بعد بطور جادو کے علاج بتایا گیا...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
میں موبائل سے محدث فورم استعمال کرتا ہوں، اس میں مضمون کے کسی بھی حصے کو منتخب کرنے میں پریشانی آرہی ہے، جب بھی انتخاب کے لئے بٹن دباتا ہوں کرزر لکھنے والے بوکس میں خود بخود سب سے آخر میں آجاتا ہے
اسی طرح جب بھی کوئی مضمون محدث فورم پر پیسٹ کرتا ہوں اور اس میں...
بھائی! میں نے کہا کہ یہ اجتہادی اور اصطلاح کا مسئلہ ہے کوئی بھی انسان اگر اپنی اصطلاح بناتا ہے تو اس میں بات صحیح اور غلط کی نہیں ہوتی ہے، اگر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی اصطلاح ضعیف +ضعیف =ضعیف ہے تو اس میں مجھے یا کسی کو بھلا کیا اعتراض ہو سکتا ہے بہت سارے علماء نے اپنی اپنی الگ الگ...
ضعیف +ضعیف =ضعیف یا حسن
شدید ضعیف +شدید ضعیف =أشد ضعيف
ضعیف +ضعیف =ضعیف
خفیف ضعیف +خفیف ضعیف =حسن
عام محدثین کا یہی موقف ہے، البتہ کچھ حضرات کا اس سے اختلاف ہے جیسے حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ اس طرح سے فرق نہیں کرتے ان کے یہاں معاملہ اس طرح سے ہے.
ضعیف،خفیف یا شدید +ضعیف = ضعیف بلکہ أشد...
سرر هذا الشهر کا مفہوم
تحریر :عبد الخبیر السلفی بدایوں
بہار سے ہمارے ایک بھائی نے بخاری، مسلم، مسند احمد بن حنبل وغیرہ میں موجود ماہ شعبان میں روزہ سے متعلق ایک روایت کے بارے میں معلوم کیا تھا اس کی تشریح آپ کے سامنے پیش کی جا رہی ہے روایت اس طرح ہے. " حَدَّثَنَا الصَّلْتُ بْنُ مُحَمَّدٍ...
غالباً 1927 عیسوی کی بات ہے اتر پردیش کے مشہور شہر مؤناتھ بھنجن میں آل انڈیا اہل حدیث کانفرنس ہو رہی تھی صدارت حضرت العلام مولانا سیف بنارسی رحمہ اللہ کی تھی جید علماء اہل حدیث سے اسٹیج سجا ہوا تھا مناظر اسلام شیر پنچاب ثناءاللہ امرتسری رحمہ اللہ بھی کانفرنس میں شریک تھے ایسے میں ایک عیسائی...
آخری بات: تاریخ اسلام کا مطالعہ کرنے والے پر یہ بات مخفی نا ہوگی کہ پندرہ شعبان کی بدعات بھی رجب اور محرم کی بدعات کی طرح روافض و شیعوں کی دین ہے، ان کے یہاں یہ رات بہت متبرک اور پاکیزہ تصور کی جاتی ہے کیونکہ یہ ان کے امام غائب کی پیدائش کی تاریخ ہے، چنانچہ ایک شیعہ مصنف لکھتا ہے "پندرہ شعبان...
(4)چراغاں کرنا:
پندرہ شعبان کے موقع پر بعض لوگ گھروں، مسجدوں اور قبرستانوں میں چراغاں کرتے ہیں، یہ بھی اسلامی طریقے کے خلاف ہے اور ہندوؤں کے تہوار دیوالی کی نقل اور مشابہت ہے۔ مشہور حنفی عالم بدرالدین عینی رحمہ اللہ نے لکھاہے کہ: چراغاں کی رسم کا آغاز یحییٰ بن خالد برمکی سے ہوا ہے، جو اصلاً آتش...
[پندرہ شعبان کی رات میں کی جانے والی بدعات ]
اس رات میں بہت ساری بدعات نکال لی گئی ہیں ان میں سے بعض کو مندرجہ ذیل سطور میں بیان کیا جا رہا ہے:
(1)[پندرہ شعبان کو برات کی رات سمجھنا :]اس رات کے متعلق مسلمانوں میں بعض ضعیف اور موضوع روایات کی بنیاد پر عام رجحان پایا جاتا ہے کہ یہ بخشش اور جہنم سے...
ماہ شعبان فضائل و بدعات
تحریر: عبد الخبیر السلفی
ماہ شعبان اسلامی سن ہجری کا آٹھواں مہینہ ہے، اس کی فضیلت کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ یہ وہ مہینہ ہے جس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نفلی روزے کثرت سے رکھا کرتے تھے،حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ " كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ...
ثم أخبر تعالى عن منته العظيمة على عبده ورسوله عيسى عليه السلام، فقال { ويعلمه الكتاب } يحتمل أن يكون المراد جنس الكتاب، فيكون ذكر التوراة والإنجيل تخصيصا لهما، لشرفهما وفضلهما واحتوائهما على الأحكام والشرائع التي يحكم بها أنبياء بني إسرائيل والتعليم، لذلك يدخل فيه تعليم ألفاظه ومعانيه، ويحتمل أن...
علامہ ابن کثیرؒ اس آیت کی تفسیر میں لکھتے ہیں :
يقول تعالى - مخبرا عن تمام بشارة الملائكة لمريم بابنها عيسى ، عليه السلام - أن الله يعلمه ( الكتاب والحكمة ) الظاهر أن المراد بالكتاب هاهنا الكتابة . والحكمة تقدم الكلام على تفسيرها في سورة البقرة .(تفسیرإبن کثیر)
قوله تعالى : ويعلمه الكتاب والحكمة والتوراة والإنجيل
قوله تعالى : ويعلمه الكتاب والحكمة والتوراة والإنجيل قال ابن جريج : الكتاب الكتابة والخط . وقيل : هو كتاب غير التوراة والإنجيل علمه الله عيسى عليه السلام (تفسير القرطبی سورةَ آل عمران :48)
اس آیت کریمہ میں "الکتاب" سے کیا مراد ہے؟ اس کے سلسلے میں مفسرین کے تین قول ہیں
(1) اس سے مراد مصدری معنی ہیں اور یہ "الکتابة" کے معنی میں ہے مطلب ہے کہ اللہ تعالی حضرت عیسی علیہ السلام کو لکھنا سکھائے گا اکثر مفسرین نے اس معنی کو ذکر کیا ہے
(2) "الکتاب" یہاں جنس کے استعمال ہوا ہے اور اس کی...