• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الخبیر السلفی

    *کیا رسول اللہ ﷺ پر جادو ہوا تھا ؟

    جی دلائل اسی بات کا تقاضا کرتے ہیں، جادو کی اقسام پر آپ اگر غور کریں گے تو معلوم ہوگا کہ جادو کنڈیشنل بھی ہوتا ہے یعنی کسی حالت میں اثر انداز ہوتا ہے اور کسی میں نہیں جیسے جادوئے محبت یا نفرت وغیرہ یہ خاص ان شخصیات سے متعلق ہی اثر انداز ہوتا ہے جن کے متعلق کیا گیا ہے باقی افراد سے مریض بات کرتا...
  2. عبد الخبیر السلفی

    *کیا رسول اللہ ﷺ پر جادو ہوا تھا ؟

    اولا : اس کی پہلی دلیل تو یہی ہے کہ جن روایات میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو کئے جانے کی بات ہے ان میں جادو کی نوعیت کا بھی ذکر ہے اور وہ یہی ہے کہ آپ کو خیال ہوتا کہ آپ اپنے اہل کے پاس آئے حالانکہ نہیں آئے ہوتے، آپ کو خیال ہوتا آپ نے کھا لیا ہے حالانکہ نہیں کھائے ہوتے چنانچہ ایک روایت...
  3. عبد الخبیر السلفی

    *کیا رسول اللہ ﷺ پر جادو ہوا تھا ؟

    انبیاء انسان ہیں اور ان کو بھی انسانی عوارض لاحق ہوتے ہیں جادو کی انبیاء سے نفی کی کوئی دلیل ہونی چاہیے جو یہاں نہیں ہے، بلکہ قرآن اور حدیث عدم تخصیص پر ہی دلالت کرتے ہیں حضرت موسی علیہ السلام نے رسیوں کو خود سانپ کی شکل میں محسوس کیا تھا اسی لئے ایک دفع کو وہ خود ڈر گئے اور اللہ کو کہنا پڑا "لا...
  4. عبد الخبیر السلفی

    *کیا رسول اللہ ﷺ پر جادو ہوا تھا ؟

    اس میں سمجھنے کی کیا بات ہے؟ سمجھنے کی بات تو جب تھی جب مکہ میں جادو ہوتا اور مدینہ میں سورہ فلق نازل ہوتی.
  5. عبد الخبیر السلفی

    اقوال سلف

    قدْ أحْسَنَ مَنِ انْتَهى إلى ما سَمِعَ جس نے جو (اچھی بات) سنا اس پر عمل کیا تو اس نے اچھا کیا (مسلم شریف) سعید بن جبیر رحمہ اللہ
  6. عبد الخبیر السلفی

    سمارٹ فون میں موجود قرآن مجید کو بغیر وضو کے کھولنا اور پڑھنا ۔۔

    جی مسئلے دونوں درست ہیں ان شاء اللہ الرحمن، رہی بات فرق کی تو دونوں میں فرق رویت اور لمس کے اعتبار سے ہے چونکہ موبائل میں مصحف کی طرح ڈائریکٹ قرآن کے حروف سے لمس نہیں ہوتا بلکہ یہ شعاعیں اور لہریں ہیں جو اسکرین پر ظاہر ہوتی ہیں اور ہاتھ ان لہروں اور شعاعوں کو نہیں لمس کرتے أصل لمس تو اسکرین کا...
  7. عبد الخبیر السلفی

    غسل جنابت کی جگہ صرف وضو کرنا

    أولا : غسل جنابت میں پانی ہو اور وضو کرنا ممکن نا ہو اس کی وضاحت مطلوب ہے کیا ایسی بھی کوئی جگہ ممکن ہے بھی؟ یا پھر......؟ سوال اس وقت پوچھا جائے جب اس کی ضرورت ہو یا ایسی چیز کا وقوع ممکن ہو بلا وجہ کے سوالات گھڑنا اسلاف کا طریقہ نہیں ہے ثانیاً : اگر ایسا ممکن بھی ہے تو کپڑے وغیرہ کو پانی سے...
  8. عبد الخبیر السلفی

    معجزات، کرامات کی حقیقت

    یقیناً جناب محمد داؤد ارشد حفظہ اللہ اس کاوش کے لئے مبارک باد کے مستحق ہیں شاید آپ "دین الحق" کی بات کر رہے ہیں؟ کتاب کا دوسرا حصہ جس میں فروعی مسائل کا ذکر ہے میں نے بھی جگہ جگہ سے پڑھا ہے، پہلے حصے کا جواب زیادہ اہم ہے اور غالباً وہ بھی دیا جا چکا ہے، انڈیا میں پہلا حصہ دستیاب نہیں تھا اب ممکن...
  9. عبد الخبیر السلفی

    معجزات، کرامات کی حقیقت

    شکریہ اسحاق بھائی مجھے لگ رہا تھا یہ پنجابی زبان ہی ہوگی، آپ نے درست کہا ہمارے یہاں پنجابی نہیں بولی جاتی ہمارے یہاں اردو یا پھر ہندی بولی جاتی ہے بدایوں اتر پردیش انڈیا کا مشہور ضلع ہے سہسوان جہاں بشیر سہسوانی رحمہ اللہ جیسی شخصیات تھیں اسی کے تحت آتا ہے آزادی سے پہلے یہاں جماعت اہل حدیث کا ایک...
  10. عبد الخبیر السلفی

    معجزات، کرامات کی حقیقت

    رہی بات حضرت سلیمان علیہ السلام کی کہ اللہ نے ان کے لئے ہواؤں کو مسخر کردیا تھا یقیناً یہ ہمارے اور آپ کے اعتبار سے معجزہ تھا لیکن حضرت سلیمان علیہ السلام کے لئے نہیں، کبھی کبھی ایک ہی چیز ایک مخلوق کے لئے معجزہ ہوتی ہے جبکہ دوسری کے لئے نہیں جیسے پلک جھپکتے ہی میلوں کا فاصلہ طے کرنا ہمارے لئے...
  11. عبد الخبیر السلفی

    معجزات، کرامات کی حقیقت

    معجزہ یا کرامت در اصل خرق عادت یا ما فوق الفطرۃ جو چیز ظاہر ہو اس کو کہتے ہیں کبھی ایسا ہوتا ہے صاحب معجزہ یا کرامت کو معجزہ و کرامت کے ظہور کا علم بھی نہیں ہوتا ہے اور کبھی کبھی معلوم بھی ہوتا ہے اور جب معلوم ہوتا ہے تو اس میں دو فعل ہوتے ہیں ایک کا نام فعل خلق اور دوسرے کا نام فعل خالق، جو فعل...
  12. عبد الخبیر السلفی

    معجزات، کرامات کی حقیقت

    معجزہ یا کرامت کی حقیقت چستی صاحب کو معلوم نہیں ہے اس لئے یہ فعل خالق اور فعل خلق کا شوشہ چھوڑ رہے ہیں یا پھر مغالطہ دینا چاہتے ہیں بہر حال اس کا جواب اگلی پوسٹ میں آتا ہے
  13. عبد الخبیر السلفی

    معجزات، کرامات کی حقیقت

    یوٹیوب کی یہ ویڈیو میں نے سنی زبان میرے لئے اجنبی تھی لیکن اردو سے مماثلت کی وجہ سے یا پھر علماء کے مابین گفتگو ہو رہی ہے اس وجہ سے اصل معاملہ سمجھ میں آ گیا فللہ الحمد چستی صاحب جو کہ ایک بریلوی عالم ہیں کچھ پوچھ رہے ہیں اہل حدیث عالم دین عبد المنان راسخ صاحب سے مہینہ رمضان کا ہے اور وقت إفطار...
  14. عبد الخبیر السلفی

    بائیس رجب کے کونڈوں کی حقیقت

    ستائیس رجب اہل بدعت کے یہاں کافی اہمیت رکھتی ہے، عام طور پر اس کو إسراء و معراج کی تاریخ تصور کیا جاتا ہے جبکہ صحیح روایات میں اس کی تاریخ کا کوئی ذکر نہیں ہے یقیناً معراج نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک عظیم واقعہ ہے لیکن اس کی بنیاد پر کسی عبادت کو ایجاد کر لینا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت و...
  15. عبد الخبیر السلفی

    زکوٰۃ کی ادائیگی سے قبل مفلس ہو جانا

    أولا :نصاب پر ایک سال گذرنے کے بعد زکاة کی ادائیگی میں ٹال مٹول کرنا درست نہیں اگر اس کی ادائیگی میں کوئی شرعی عذر مانع نہیں تھا اور اس کے بعد بھی تاخیر کی ہے تو ایسا شخص سخت گناہگار ہے اس کواپنے اس گناہ کی توبہ کرنا چاہئے اور کثرت سے نیکیاں کرنا چاہئے تاکہ اس کے گناہ کی کسی حد تک تلافی ہو سکے...
  16. عبد الخبیر السلفی

    اہل بدعت کی اس غلط تأویل کا جواب مطلوب ہے؟

    انسان کو جو کچھ بھی ملا ہے سب اللہ کی عطا ہے اس کا ذاتی کچھ بھی نہیں اور یہ ایسی حقیقت ہے جس کا انکار کوئی بھی عقل مند نہیں کر سکتا جب یہ بات سمجھ میں آگئی تو ایک بات اچھی طرح سمجھ لینی چاہیے کہ اگر انسان سے کسی چیز کی نفی اللہ کرتا ہے تو اس سے نفی عطا کی ہی ہوگی ذاتی کی نہیں کیوں کہ ذاتی تو اس...
  17. عبد الخبیر السلفی

    اہل بدعت کی اس غلط تأویل کا جواب مطلوب ہے؟

    در اصل اہل بدعت "مثل " کا مطلب نہیں سمجھتے یا پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بشریت سے متعلق ان کو اپنے کسی بھی عقیدہ پر اعتماد و بھروسہ نہیں ہے اسی لئے دیگر عقائد کی طرح اس معاملے میں بھی ان کی باتیں متضاد ہیں ایک زمانہ تھا اہل بدعت نبی کی بشریت کا نام سن کر بھڑک جاتے تھے حالانکہ ان کے امام...
  18. عبد الخبیر السلفی

    کرامت جنید بغدادی (وہ پانی پر چلتے تھے )

    وَمَا قَدَرُوا اللَّهَ حَقَّ قَدْرِهِ
Top