دلیل، قرینہ، لازم، کلی جزئی، عام خاص اور استنثاء وغیرہ وغیرہ، ان سب کی خاص حیثیتیں ہیں، ان فروق کو سمجھے بغیر اکھاڑہ تو قائم ہوسکتا ہے، کسی مسئلہ کی حقیقت تک پہنچنا ممکن نہیں۔
میری نظر میں ایک مؤمن کے ایمان کے لیے جو سب سے حساس ترین معاملہ ہے، وہ ’مشاجرات صحابہ‘ ہے، علم وعقل سے غافل لوگ اس حساس...