• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    (تبصرہ) کیا عبدالله بن مسعود رضی الله عنہ کے نزدیک چوتھے خلیفہ علی رضی الله عنہ سب سے افضل تھے ؟

    اللہ تعالی آپکے علمی ذوق شوق میں اضافہ فرمائے۔ بلکہ یہ قاف کو لکھنے کا ایک انداز ہے، اگر یہ فا ہوتا تو نقطہ اوپر کی بجائے نیچے لکھا جاتا۔ اہل مغرب کا ف اور ق کے متعلق یہی طریقہ رہا ہے۔ یہاں سےاندازہ کریں کہ اس علم و فن کے لیے کتنی وسعت مطالعہ اور احتیاط درکار ہے۔ جو ہمیں واضح طور پر ’ ناسخ و...
  2. خضر حیات

    ملت اسلامیہ تہذیب و تقدیر

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ توجہ دلانے کا شکریہ۔ تصحیح کرلی گئی ہے۔ الحمدللہ۔
  3. خضر حیات

    نیکی کی بات بتانے والا شیطان؟

    اللہ تعالی نے جن کو باقاعدہ اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا ہے وہ دو مخلوقات ہیں، جن اور انسان۔ وما خلقت الجن والإنس إلا ليعبدون- جنوں میں سے ابلیس تھا، جیسا کہ قرآن کریم میں صراحت کے ساتھ مذکور ہے: کان من الجن ففسق عن أمر ربہ یہاں یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ جن اور انسان ہر دو مخلوقات مین نیک اور بد...
  4. خضر حیات

    جنگ میں خود کشی کرنے والا صحابی تھا؟روایت کی تشریح درکار ہے

    آپ کے سوال یا استفسار میں تین نکتے ہیں: 1۔ وہ صحابی رسول تھا۔ 2۔ اس کا منافق ہونا بھی معلوم نہیں۔ ان دونوں باتوں کا ذکر حدیث میں کہیں نہیں۔ البتہ اگر فرض کرلیا جائے کہ وہ صحابی تھے تو صحابی سے بھی کبیرہ یا صغیرہ گناہ تو ہوسکتا ہے، جہنم میں جانے سے مراد یہ ہوگا کہ وہ اپنی اس غلطی کی سزا بھگت کر...
  5. خضر حیات

    محدث بک

    والدہ چپ کروانے کے سارے جتن کرچکی ہیں، لیکن ڈیڑھ دو سال کا بچہ مسلسل چیخ وپکار کر رہا ہے. اپنی پریشانی و گھبراہٹ پر قابو پانے کے لیے وہ کبھی کبھار منے کے ابا کے متعلق بھی کچھ کہہ دیتی ہیں.... مجھے چار سال پہلے مکہ کا وہ سفر یاد آگیا، جب ہم خولہ بیٹی کے ساتھ عمرہ کو جارہے تھے، بس کے ماحول کی وجہ...
  6. خضر حیات

    خلافت و ملوکیت از مولانا مودودی

    https://drive.google.com/file/d/0B1VOpBRG1kASdzdWcU0yYWN3VVU/view
  7. خضر حیات

    "پائریٹیڈ" کتابوں اور تحریرں کی خرید و فروخت کا شرعی حکم

    کتابوں کے حقوق کے حوالے سے کچھ عرصہ پہلے کافی بحث ہوئی تھی، فورم پر بھی اس حوالے سے ایک مستقل تھریڈ موجود ہے۔
  8. خضر حیات

    وہابیت کی تلاش

    پاکستان میں علامہ صاحب کی کتاب’ بریلویت‘ کے خلاف باقاعدہ حکومتی سطح پر پراپیگنڈہ کیا گیا تھا، سنا ہے کہ شہباز شریف نے اس پر پابندی بھی لگوائی، اور اس کا جواب لکھنے والے علما کے لیے بھاری بھر کم انعامات کا بھی اعلان کیا۔
  9. خضر حیات

    ضعیف حدیث اورمجروح راوی

    ضعیف حدیث کی مختلف اقسام ہیں، ان میں سب سے بری ترین قسم گھڑی ہوئی حدیث ہے، لیکن ہر ضعیف حدیث گھڑی ہوئی نہیں ہوتی، رہی صحیح حدیث، تو وہ تو ضعیف ہے ہی نہیں، تو وہ گھڑی ہوئی کیسے ہوسکتی ہے؟ جو باتیں ذہن سے بڑی ہیں، ان میں نہ پڑیں تو بہتر ہے۔ کوشش کریں اصول حدیث کی کوئی کتاب ایک طرف سے کسی استاد سے...
  10. خضر حیات

    ضعیف حدیث اورمجروح راوی

    قطعا نہیں۔
  11. خضر حیات

    ضعیف حدیث اورمجروح راوی

    ضعف گھڑے ہوئے ہونے کو مستلزم نہیں۔
  12. خضر حیات

    ضعیف حدیث اورمجروح راوی

    حسن لغیرہ کے لیے عموما یہ لفظ بولے جاتے ہیں۔ یا پھر ایسی ضعیف جو باقاعدہ حسن لغیرہ کے درجہ میں تو نہیں ہوتی لیکن دیگر دلائل و نصوص سے اس کے معنی کی تائیدہوتی ہو۔
  13. خضر حیات

    الجامع الکامل کا اردو ترجمہ

    مجھے علم نہیں۔
  14. خضر حیات

    صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کے اختلافات محفوظ کرنے والوں کیلئے حکم؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صحابہ کرام انبیاء کے بعد بہترین لوگ ہیں، انہوں نے براہ راست قرآن وسنت پر عمل کرکے دکھایا، اس لیے ان کے حالات زندگی کو محفوظ کرنا ضروری تھا، اور اس میں دیگر جزئیات بھی محفوظ ہوگئیں، مستقل صحابہ کرام کی لڑائیوں کو کسی مصنف نے موضوع سخن نہیں بنایا۔ پھر خود اختلافات...
  15. خضر حیات

    ریاستی سطح پر دور خلفاء الراشدین میں پردہ کا نفاذ اور جدید عورت

    لونڈی سے ملتی جلتی اصطلاح مسٹرس( mistress ) کی ہے۔ اگر عموعمی تصور کی بھی بات کریں تو لونڈی کسی ایک انسان کی ملکیت ہوتی تھی جو صرف اسی خاص انسان کی نفسیاتی و جسمانی تسکین کا باعث ہوتی ۔ آج کل کی ماڈلز اور ایکٹریسز کی طرح افادہ عام کے لئے پیش نہیں کیا جاتا ہے۔ آج کل کی ماڈلز اور ایکٹریسز...
  16. خضر حیات

    ریاستی سطح پر دور خلفاء الراشدین میں پردہ کا نفاذ اور جدید عورت

    اصل میں صاحب تحریر لونڈی کے شرعی تصورات کی وضاحت اور اس کے احکام کو بیان نہیں کر رہے، بلکہ لبرلز کو صرف انہی کا مونہہ ان کے اپنے آئنہ میں دیکھا رہے ہیں اور لونڈی کا نام لیکر ان کا تمسخر اڑا رہے ہیں۔ در اصل لونڈی کو مغرب نے جس sexual object کی نمائندگی کے طور پر غلط طور پر پیش کرکے آسلام کا مذاق...
  17. خضر حیات

    ریاستی سطح پر دور خلفاء الراشدین میں پردہ کا نفاذ اور جدید عورت

    طوائف sex worker کی پہچان آج بھی ایک الگ ادارے کی ھے جبکہ مضمون میں جنسی بے راہ روی پر بات کی گئی ھے جاھلیت میں بھی لونڈی؛ ور طوائف جدا حیثیت رکھتی تھیں۔ (حفظ الرحمن لکھوی صاحب)
  18. خضر حیات

    ریاستی سطح پر دور خلفاء الراشدین میں پردہ کا نفاذ اور جدید عورت

    ایک اور صاحب کا کہنا ہے: مغرب اور مغرب زدہ دانشور اسلام کے لونڈی کے تصور پر واقعی ایک شہوت پرست معاشرہ یا مذھب کے طور پر ہی حملہ آور اسی سے آگے بڑھتے ہوئے نبی پاک صل اللہ علیہ وسلم کی کثرت ازدواج پر بھی طعن شروع ہوتا۔ ڈاکٹر زبیر صاحب کی تحریر معاشرتی پہلوؤں کے اعتبار سے تو ایک اھم بلکہ ناسور کی...
  19. خضر حیات

    ریاستی سطح پر دور خلفاء الراشدین میں پردہ کا نفاذ اور جدید عورت

    صاحب تحریر کی سوچ اور مقصود یقینا صالح ہے،، لیکن کئی مقامات پر جس طرح موجودہ عورت بحیثیت sexual object کو اسلام میں لونڈی کے قائم مقام دیا گیا ہے یہ خطرناک ہے۔ ٹھیک ہے کہ بالعموم عہد نبوی میں عورت کی دو حیثیتیں منکوحہ اور ملک یمین موجود تھی لیکن اس لونڈی والی حیثیت کو مغرب کی تعفن زدہ...
Top