• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ج

    الرد على السيد سلمان الحسيني

    وھو خالف اشد المخالفہ لاھل الحدیث فی لکناو۔ ولکن الاسف کل الاسف ان علماء العرب حینما یذھبون الی ندوۃ العلماء بلکناو او الی دارالعلوم بدیو بند یویدون باعمالھم الخبیثۃ و یشجعونھم کما حدث فی الاعوام الماضیہ فیا لیت یعتبر علماء العرب !
  2. ج

    الرد على السيد سلمان الحسيني

    لا للمملکہ فقط بل للحق و للحدیث و اھل الحدیث ایضا
  3. ج

    کیا یہ نام درست ہے؟

    (صحیفہ مطھرہ) یہ نام رکھنا صحیح نہیں ۔ کیونکہ کوئی بچی صحیفہ نہیں ہوتی ہے۔
  4. ج

    اللہ تعالی کے حضور میرے لیے دعا

    محترم سلفی صاحب ھم کیوں نہ آپ جیسے محسنوں کیلئے دعا کریں گے ماشاء اللہ آپ تو حدیث اور اہلحدیث کی دفاع میں کام کرتے ہیں ۔میری دعا ھے کہ اللہ آپکو مکمل کامیاب کرے اور سرخروئی تا حیات اپکا مقدر بنے اور آخرت میں ھم سب کو رضاے الہی نصیب ہو آمین یا رب العالمین
  5. ج

    الیاس گھمن صاحب کے "رفع یدین نہ کرنے" کا جواب

    محترم خضر صاحب آپ خواہ مخواہ مسٹر نعمانی کیلئے ایسی باتیں لکھ رہے ہیں آپ انہیں مکمل چھوٹ دیدیں تاکہ یہ حدیث اور اہلحدیث اور محدثین کرام پر طعن و تشنیع کرکے اپنے دل کی بھڑاس تو نکالتا جاے اور اپنے خبث باطن کو خوب آشکارا کرتا جاے ۔ کیونکہ ھم جس قدر حدیث اور اہلحدیث اور محدثین کرام کی دفاع میں کام...
  6. ج

    تجدید ایمان

    دعائیں توقیفی ہیں اس کو اسی طرح پڑھنا ہے جیسا پڑھنے کا حکم ہے
  7. ج

    کشف المحجوب سے

    برادرم نعیم صاحب ۔ رسول اللہ صاحب نے فرمایا تھا کہ یہود و نصاری کی جانب سے کوئی روایت ملے تو نہ اسکی تصدیق کرو اور نہ تکذیب ۔جب تک اسکی تصدیق نہ کرلیا کرو کیونکہ یہ حق کو باطل کےساتھ ملادیتے ہیں ۔۔ صوفیاء تو ان سے بھی گئے گزرے ہیں انکا تو دین و مذہب ہی الگ ہے ان کا قرآن و حدیث سے کیا تعلق ؟انکے...
  8. ج

    الیاس گھمن صاحب کے "رفع یدین نہ کرنے" کا جواب

    امام ابو حنیفہ کا اعلی مقام یہ ہے کہ اگر وہ حدیث کی کسی سند میں پڑ جاتے ہیں تو وہ حدیث ضعیف ہوجاتی ہے اور انکا اعلی مقام تو یہ ہے کہ محدثین کے نزدیک وہ ضعیف فی الحدیث ہیں اور انکا اعلی مقام تو یہ ہے کہ خود انکے شاگردوں نے انکی زبردست مخالفت کی ہے ۔۔۔ البتہ ان تمام کے باوجود جن کے دلوں میں اللہ...
  9. ج

    الیاس گھمن صاحب کے "رفع یدین نہ کرنے" کا جواب

    نہ تم صدمے ہمیں دیتے نہ ہم فریاد یوں کرتے نہ کھلتا راز سر بستہ نہ یوں رسوائیاں ہوتیں۔۔۔امام ابو حنیفہ تو یہ کہکر چلے گئے کہ اگر میرا قول رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قول سے ٹکرا جا ے تو میرے قول کو دیوار پہ ماردینا ۔وہ تو اپنے قول سے بری ہوگئے۔ لیکن آج انکی وکالت کرنے والے اور انکے قول...
  10. ج

    فوتگی پر لوگوں كا طرزِ عمل۔

    ان بیچاروں کو اسلامی تعلیمات کا علم ہی نہیں ۔اور نہ ہی میت کے مسائل اور جنازہ کے احکام و مسائل کا ہی انہیں علم ہے ۔ بس انکے ملاوں نے انہیں اسلامی تعلیمات سے دور کرکے ان سے موت کی ہولناکی کا خوف بھی ختم کردیا ے ۔ اسلئے ایسے موقع پر کسی اچھے عالم جو قرآن و سنت کا عالم ہو اسے بلاکر اس درخواست کریں...
  11. ج

    دنیا کی دوڑ :

    اسی لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ قومیں تمھارے اوپر ایسے پل پڑیں گی جیسے لوگ دسترخوان پر پل پڑتے ھیں صحابہ کرام نے عرض کیا کہ کیا اسوقت ہماری تعداد کم ہوگی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نہیں لیکن تمہارے اندردنیا کی محبت اور موت سے نفرت پیدا ھوجائیگی ۔آج یہی کیفیت ہے
  12. ج

    کیا یہ صحیح ہے؟

    یہ جملہ پہلی بار سن رہا ہوں۔اور علی ،رض۔وہ یہ کیسے کہیں گے کہ مردہ اکڑتا ہے جبکہ مردہ مردہ ہوتا ہے
  13. ج

    شرح اسماءِ حسنٰی

    محمد یونس صاحب ماشاءاللہ آپنے لفظ جلالہ اور لفظ الہ کے بارے میں اچھی بحث کی ہے لیکن ایک بات ہمیشہ ذہن میں رہے کہ ۔علم۔ علم ہوتا ہے زبان کے بدلنے سے علم نہیں بدلتا،اور نہ ہی اس کا کوئی بدل ہوتا ہے اپکا نام ۔محمد یونس۔ہے دنیا کی کوئی زبان آپ استعمال کریں اسمیں آپ اہنا نام ۔محمد یونس۔ ہی لکھیں گے...
  14. ج

    سعودی شاہی خاندان میں پھوٹ پڑنے کا انکشاف

    اس قسم کی خبریں اس فورم پر نشر کرنا اسکے وقار کو مجروح کرنا ہے اسلئے احتیاط ضروری ہے
  15. ج

    کیا وجہ ہے کہ احناف رفع الیدین والی صحیح احادیث کو قبول نہیں کرتے؟

    نماز کے کس مسئلے میں احنا ف نے صحیح حدیث قبول کیا ہے؟
  16. ج

    تبصرہ و تصحیح تفسیراحسن البیان (تفسیر مکی)

    (الحمد’)میں جو ۔ ال۔ہے وہ استغراق کیلئے ہے اختصاص کیلئے نہیں یعنی حمد کی جتنی قسمیں ہیں ان سب کو شامل ہے البتہ للہ میں جو ۔ل۔ ہے وہ اختصاص کیلئے ہے یعنی تمام تعریفیں اللہ کیلئے خاص ہیں۔ فافہم جیدا
  17. ج

    محترم محمد عاصم بھائی سے ایک ملاقات

    محمد عاصم صاحب آپنے حق بات یعنی صراط مستقیم کو قبول کیا آپ بیشک قابل مبارکباد ہیں آپ اس ہدایت پر اللہ کا شکر ادا کرتے رہئے اور اس پر استقامت کی اللہ سے دعا کرتے رہئے ۔مطالعہ کو وسیع کرتے رہئے اور پیار ومحبت سے اپنے ساتھیوں کو اسی صراط مستقیم کی دعوت دیتے رہئے ۔
  18. ج

    اسلام میں منگنی کا تصور

    بہت خوب ۔ماشاءاللہ
  19. ج

    ایک سوال۔۔۔

    صحابہ کرام قرآن و سنت پر قائم تھے انکے اندر گروپ بندی نہیں تھی اسلئے انکو انتساب کی ضرورت نہین تھی اور جیسا کہ اسحاق سلفی نے لکھا ہے کہ سلف وھی ہیں اسلئے انکی طرف نسبت کرکے سلفی کہا جاتا ہے
Top