• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ج

    الطیبات للطیبین والطیبون للطیبات

    دونوں مسئلوں میں بہت بڑا فرق ہے آسیہ کا مسئلہ یہ تھا کہ وہ اگر چہ فرعون کی بیوی تھیں لیکن دعوت توحید سن کر ایمان لے آئیں اور ڈایرکٹ اللہ تعالی سے دعا کرکے فرعون اور اسکے کردار سے بچنے کی درخواست کیں ۔ اور مذکورہ آیت میں امت محمدیہ کیلئے فرمان باری ہے کہ پاکیزہ عورتیں پاکیزہ مردوں کیلئے ہیں اسکے...
  2. ج

    ایک بہن کا مسئلہ

    جب بہن صاحبہ نے ایک مسئلہ چھیڑ دیا ہے تو اس سلسلے میں ایک بات کی اور وضاحت کردوں کہ۔ ظہار۔ مرد کی جانب سے ہوتا ہے نہ کہ عورت کی جانب سے۔ کیونکہ اللہ نے قران میں ۔والذین یظاھرون منکم من نسائھم ۔ کہا ہے یہ نہیں کہا ہے کہ۔واللائی یظاھرن منکن من ازواجہن۔اس سے معلوم ہوا کہ مظاہر مرد ہوتا ہے عورت نہیں...
  3. ج

    التغريبيون يواصلون زحفهم لانفلات النساء في بلاد الحرمين

    کہنے والے نے سچ کہا تھا : یہ امت خرافات میں کھوگئی حقیقت روایات میں کھوگئی
  4. ج

    عید میلاد النبی اور کرسمس

    بہت خوب ! جزاک اللہ
  5. ج

    پندرھویں صدی اور شرک وجہالت کے اندھیرے

    انس صاحب آپنے بہت عمدہ لکھا ہے اللہ آپکو جزاے خیر دے ، آپ اسی طرح لکھتے رہئے ممکن ہے کہ ۔اتر جاے کسی دل میں آپکی بات ،
  6. ج

    صرف چالیس دنوں میں قرآن کو عربی میں سمجھ کر پڑھنا سیکھیں

    معاف کیجئے گا یہ عبارت غیر واضح ہے کہ قرآن کو ۔۔عربی میں سمجھ کر۔۔سیکھیں
  7. ج

    ایک بہن کا مسئلہ

    بہن نے اپنے شوہر کو بھائی کہا ہے یہ نہیں کہا ہے کہ تو میرے بھائی کی طرح ہے دونوں میں بڑا فرق ہے اس لئے اسے ظہار کہنا صحیح نہیں ہے ۔ظہار میں یہ ہوتا ہے کہ شوہر اپنی بیوی سے صریح لفظ میں کہے کہ:تو میری ماں کی پیٹھ کی طرح ہے اس میں خواہ نیت طلاق کی ہو یا نہ ہو طلاق واقع ہوجائیگی کیونکہ لفظ اپنے...
  8. ج

    حنفی حضرات کا اس آیت سے فاتحہ نہ پڑھنے کا استدلال غلط ہے

    اسحاق سلفی صاحب اصول کرخی انکا عقیدہ ہے اور یہ اسی پر عمل کرتے ہیں
  9. ج

    محدث فورم سے ایک گزارش اور تجویز

    محترم ڈاکٹر صاحب السلام علیکم ، مجھے ڈاکٹر صاحب کے کردار پر کافی افسوس ہے لیکن کیا کرسکتا ہوں پتا نہیں انھوں نے کتاب دیا بھی ہے یا نہیں ، اللہ اعلم بالصواب ۔ بہر حال آپ ان سے وقتا فوقتا پوچھتے رہئے ، ویسے دوسری کتاب جب آپ کو مل جائیگی تو ان شاءاللہ میں دوبارہ اسے لیکر آپ تک پہونچانے کی کوشش...
  10. ج

    الیاس گھمن صاحب کے "رفع یدین نہ کرنے" کا جواب

    نعمانی صاحب میں چھٹا ہوں یا بڑا یہ بحث نہیں ،بحث حق کی تسلیم کا ہے وہ حق جس کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا (لیلھا کنھارھا)الحمدللہ حق بالکل واضح ہے اس میں کوئی غموض نہیں ۔اور حق آج کا نہیں ہے یہ چودہ سو سال سے اسی وضاحت کے ساتھ چلا آرہا ہے اور صالح طبیعت اسے قبول کرتی آرہی...
  11. ج

    الیاس گھمن صاحب کے "رفع یدین نہ کرنے" کا جواب

    الحمدللہ اللہ کا خوف دل میں بٹھا کر اور اسکی رضا حاصل کرنے کیلئے سارے حقائق میں نے لکھا ہے اور ان شاءاللہ قیامت کے دن یہ ھمارے اعمال حسنہ میں ہوگا کیونکہ مین نے دلائل کی زبان میں حق کا دفاع کیا ہے اور آپکی یہی مخالفت حق قیامت کے دن اپکی شرمندگی کا سبب بنے گی ان شاءاللہ ۔ یہود و نصاری نے حق واضح...
  12. ج

    میری امت میں سے ستر ہزار افراد کہ جن کہ سروں پر سیجان پڑے ہوں گے

    محترم نعیم صاحب ! اللہ نے سچ فرمایا : فی قلوبھم مرض فزادھم اللہ مرضا ۔البقرہ:10۔ انکے دلوں میں کھوٹ ہے لہذا اللہ نے انکے اس مرض میں مزید اضافہ کردیا ۔۔اور ایک جگہ ہے جس کا معنی یہ ہے کہ ۔ انکے پاس دل ہے لیکن وہ سمجھتے نہیں ۔انکے پاس آنکہ ہے لیکن وہ دیکھتے نہیں انکے پاس کان ہیں لیکن وہ سنتے نہیں...
  13. ج

    حنفی حضرات کا اس آیت سے فاتحہ نہ پڑھنے کا استدلال غلط ہے

    سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ آیت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوئی تو کیا نعوذ باللہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس آیت کے مفہوم کو نہیں سمجھا تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمادیا کہ :لا صلوۃ لمن لم یقرا بفاتحۃ الکتاب ۔اور نماز فجر میں جب لوگ آپ صلی اللہ کے پیچھے کچھ پڑھنے لگے تو نماز کے...
  14. ج

    الیاس گھمن صاحب کے "رفع یدین نہ کرنے" کا جواب

    نعمانی صاحب ! ادھار ہم نہیں لیتے ہیں ہمارے پاس الحمدللہ اللہ کی ہر نعمت موجود ہے ۔ ادھار تو آپ اور آپکے ہمنوا لیتے ہیں اور اللہ کی نعمت کو ٹھکراتے ہیں اللہ کی نعمت کو ٹھکرا کر ان شاءاللہ صفدر اپنے انجام کو پہونچ گیا اور اگر آپ کی بھی یہی خواہش ہے تو وہ دن دور نہیں ہے ۔لیکن میری نصیحت یہی ہے کہ...
  15. ج

    داعش،سلفیت اور شیخ محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ(سید سلمان صاحب ندوی کے جواب میں)

    جناب انو سینٹ صاحب آپ نے اسعد اعظمی کا مضمون دیا اور انھوں نے اپنی غیرت و حمیت کا ثبوت دیکر خوب لکھا اور لکھنا بھی چاہئے کہ یہ غیرت کا تقاضہ ہے لیکن کتےکا دم تیڑھا رہتا ہے اور ٹیڑھا ہی رہے گا یہی کیفیت توحید و اتباع نبی کا دشمن عنید سلمان ندوی کا ہے اسکی غیرت مٹ چکی ہے اسلامی رمق بھی نہیں باقی...
  16. ج

    نرمی اختیار کرنا

    نرمی اور آسانی اسلامی سمات اور خصوصیات میں داخل ہیں ارشاد باری ہے (یرید اللہ بکم الیسر ولا یرید بکم العسر) اللہ تمہارے ساتھ آسانی چاہتا ہے مشکل نہیں چاہتا ہے :سورۃ البقرہ:185۔۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں ،،یسرا ولا تعسرا وبشرا ولا تنفرا (صحیح البخاری ،کتاب الاداب ،باب یسروا...
  17. ج

    سابقون الاولون۔ کیا ایمان لانے والے پہلے افراد میں بنات الرسول ﷺ شامل ہیں؟

    سوال یہ ہے کہ ۔ سابقون اولون ۔کے وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادیاں کیا موجود تھیں ؟
  18. ج

    دیتے ہیں لوگوں کو دھوکا کہہ کہ خود کو سنی

    یہاں تو چھپا دئے وہاں کیسے چھپاوگے ؟
  19. ج

    صرف قرآن و سنت کی اتباع کریں اور بدعات سے بچیں

    کیونکہ عھد نبوی اور عھد صحابہ میں یہی دونوں تھیں اور انہیں کے بارے میں ارشاد ہے: ترکت فیکم امرین لن تضلوا ما تمسکتم بھما کتاب اللہ سنتی۔
  20. ج

    جس نے حدیث کا انکار کیا اس نے اللہ اور آخرت کا انکار کر دیا :

    صرف یہی نہیں کہ اس نے اللہ اور آخرت کا انکار کیا ۔بلکہ اس نے اسلام کا انکا کیا
Top