الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میرے خیال میں ندوی کا بہت زیادہ رد کرنے کی بجاے دعوت توحید کو لوگوں میں عام کیا جاے ان شاءاللہ عوام جس قدر توحید اور اتباع نبی کیطرف آنے لگیں گے یہ شیاطین وابالسہ خود بخود اپنی ناک زمین پر رگڑتے رگڑتے مرجائیں گے ، آج ندوی کے ساتھ یہی سب ہو رہا ہے یہ عوام کو تو مطمئن نہیں کرسکتا بس اپنی بھڑاس...
اچھی اور بری تقدیر پر ایمان ضروری ہے اچھی تقدیر جیسے کسی کو کوئی کامیابی حاصل ہوئی یا کوئی دوسری خوشخبری ملی یا کسی چیز میں ترقی ہوئی وغیرہ تو اس پر شکر ادا کرے کیونکہ یہ سب اس کے مقدر میں تھا لیکن اسے علم نہیں ۔ اسی طرح کسی کو تھوکر لگی یا کوئی پریشانی لاحق ہوئی غرضیکہ جو بھی تکلیف دہ چیز اسے...
محترم طاہر صاحب آپکی راے اور آپکا مشورہ بہت عمدہ اور جو مسلمان ہوگاوہ اس سے فایدہ اٹھاے گا لیکن جس کے دل میں نفاق ہوگا وہ اس سے چڑھ جائیگا اورآپ نے جس کے متعلق لکھا ہے وہ پکا منافق ہے اور آج مسلمانوں کے صفوں میں نفاق گھس جانے سے مسلمان نقصان اٹھا رہا ہے ۔ اللہم اجعلنا من المتقین واحفظنا من...
تقدیر پر ایمان لانے کا مفہوم یہ ہے کہ انسان کو تقدیر کے متعلق بحث نہیں کرنی چاہئے بلکہ اس پر صرف ایمان رکھنا چاہئے کیونکہ اسکا علم صرف اللہ کو ہے مخلوق کو نہیں ۔ لہذا جب مخلوق کو اسکے متعلق علم ہی نہیں ہے تو بحث کیسے کریگا۔ اسی لئے حدیث میں آتا ہے :الایمان بالقدر خیرہ و شرہ۔
ابوفہد صاحب آپکا سارا اعتراض بجاے مولانا عبدالمعید کے آپ پر خود اور آپکے متبحر عالم سلمان ندوی پرصادق آرہاہے کیونکہ اگر وہ متبحر عالم ہوتا تو عالم کی شان یہ نہیں ہے کہ مسلمانوں کے متعلق زہر افشانی کرے اور پہر جسکی کھاے اور آج تک کھا رہاہے اسی کی برتن میں سوراخ کرے۔عبدالمعید نے جو بھی لکھاہے...
ماشاءاللہ بھت خوب اس پر عمل بھی ہونا چاہئے قرآن کی آیت ہے ۔انما المومنون اخوہ فاصلحوا بین اخویکم۔موجودہ مسلمان اگر اس اصول پر عمل کرنے لگے تو ان شاءاللہ بہت سے مسائل حل ہوجائیں گے اور باہمی اتحاد بھی پیدا ہوگا
مسلمانوں کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ نہ تو انکا کوئی ٹھوس ہدف ہے اور نہ ہی اسلامی قیادت ۔آج مسلمان عقیدہ توحید اور اطاعت نبی کو چھوڑکرمتعدد تولیوں میں بٹ گیا ہے اور خود اپنے آپکا دشمن بنا ہوا ہے ۔اس کے برعکس غیر قومیں کفار و مشرکین اسلام اور مسلمانوں کے خلاف متحد ہوکراپنے ٹھوس پلاننگ پر کام...
بھا ئی مومن کی زندگی آزمائش ہی ہے ۔یہ آدم سے لیکر قیامت تک مومنوں کیلئے جاری رہے گا اسی آزمائش میں اللہ تعالی دیکھتا ہے کہ وہ مومن ہے یا کافر و منافق ۔ اللہ ہم سب کو ایمان پر قائم رکھے اور آزمائش میں استقامت عطا کرے ،
اس کتاب کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ مولف یعنی صلاح الدین نے ندوی صاحبکے اردو تصانیف سے خود انہی کا اقتباس لیکر عربی میں ترجمہ کردیا ہے انکے بارے میں اپنی طرف سے کوئی بات نہیں کہی ہے ۔ ہاں انہوں نے مجھ سے اتنا ضرور کہا تھا کہ تم اس کا اردو میں ترجمہ کردو تو میں نے کہا تھا انکی ساری اردو تصانیف...
مولانا ندوی کی ایک اور کذب بیانی سماعت فرمائیں غالبا 1984 یا 1985 کی بات ہے میں اپنے کالج میں تھا اسوقت مولانا نے جامعہ کے قاعۃ المحاضرات میں ایک تقریر کی جو اسوقت کلیہ الدعوہ کے ہفت روزہ اخبار کے پہلے صفحہ پر چھپی تھی مولانا نے اس تقریر میں کہا تھا کہ(اناحنبلی مسلکا و سلفی عقیدہ)میں نے جب اسے...