• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ج

    امام شافعی رحمہ اللہ اور اتباع رسول ﷺ پر زبردست واقعہ !

    ماشاءاللہ امام شافعی رح نے کتاب و سنت کو اصل شریعت قرار دیا اور اپنی نفسانی خواہشات کو شریعت کے تابع بنادیا تھا ۔اور آج کے بعض علماء اپنی خواہشات کو شریعت قرار دیکر قرآن و سنت کی تاویل پر تاویل کرتے جاتے ہیں اور خود بھی گمراہ ہوتے اور اپنے پیروکاروں کو بھی گمراہ کرتے ہیں۔
  2. ج

    امام شافعی رحمہ اللہ اور اتباع رسول ﷺ پر زبردست واقعہ !

    اللہ اور اسکے رسول کے سچے اور مخلص متبع اور عالم کا یہی جواب ہوتا ہے
  3. ج

    ترمذی کی حدیث سے نماز میں زیر ناف ہاتھ باندھنے پر استدلال [انتظامیہ]

    جواب بہت عمدہ اور عین سنت کے مطابق ہے جزاک اللہ خیر الجزاء
  4. ج

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    (الوہیت کا مدار کس پر ہے ؟) میں نے ابھی تک اس پر کچھ لکھنے کی کوشش نہیں کی ۔ کیونکہ میں نے ابھی تک اس کے مفہوم کو نہیں سمجھا کہ اس سے کیا کہنا چاہتے ہیں ؟ وجہ یہ ہے کہ ۔مدار ،کا مفہوم اصل ہوتا ہے جیسے کہا جاتا ہے کہ اس کا دارومدار اسپر ہے یا جیسے ۔چھت کا دارومدار اسکی بنیاد پر ہے بنیاد ہے تو...
  5. ج

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    قادری صاحب !کفار مکہ مستقل بالذات صرف اللہ ہی کو سمجھتے تھے جیسے قرآن میں ہے :ولئن سالتھم من خلق السموات والارض لیقولن اللہ ۔ یعنی آسمانوں اور زمین کا خالق حقیقی صرف اللہ ہی ہے وہ قبروالوں کو مستقل بالذات نہیں سمجھتے تھے بلکہ انکو صرف قربت کا واسطہ بناے ہوئے تھے وہ کہتے تھے کہ ۔ ما نعبدھم الا...
  6. ج

    کیا صالحین بیٹا و رزق دیتے ہیں؟

    قادری صاحب 1 آپنے لکھا ہے کہ :یہ چیز حرام اور لزوم کفر تو ہو سکتی ہے مگر شرک نہین ۔ اب آپ یہ بتایئں کہ وہ حرام یا لزوم کفر کیوں ہوسکتی ہے دلیل کی روشنی میں بتایئں ،،، اور وہ شرک کیوں نہیں ؟ نیز آپکے نزدیک شرک کی تعریف کیا ہے ؟
  7. ج

    فورم کی پسندیدہ لڑیاں

    اگر مسلمان تعصب سے بالاتر ہوکر حدیث کے بتائے ہوئے اصول کے مطابق صف بندی پر عمل کرنا شروع کردے تو یہی عمل ان شاءاللہ امت کی اتحاد و اتفاق کیلئے کافی ہوگی
  8. ج

    نحو و صرف سیکهنے کے لیے کتاب اور معلم کی ضرورت

    مصدر اسماء عاملہ کی ایک قسم ہے یہ آپکو نحو کی کتابوں میں ملے گا اسی لئے نہ اسکی تصغیر آتی ہے اور نہ یہ منسوب ہوتا ہے ۔ یہ مطلق اسم کی قسم نہیں ہے جب نحو کے متعلق بحث کریں گے تو نحوی اصول و قواعد سامنے رکھکر بحث کریں گے کیونکہ ہر فن کے اپنے قواعد ہوتے ہیں ۔
  9. ج

    نحو و صرف سیکهنے کے لیے کتاب اور معلم کی ضرورت

    محترم مولانا اسحاق صاحب سلفی ! السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ۔ مصنف کتاب نے جوش جنون میں آکر کلمہ کی بحث ہی کو چھوڑ دیا اور اسم سے شروع کردیا جبکہ کلمہ اصل ہے ۔ اس سے بہتر بغیر استاذ کیلئے معلم الانشاء اچھی کتاب ہے اس میں سمجھانے کا انداز نرالا ہے ۔ کوئی بات دل میں نہ رکھئے گا آپ ماشاءاللہ...
  10. ج

    ڈبل الفاظ پرگر شد کا اعر باب نہ لگا ہو تو اس کا کیسے پتا چلتا ہے

    عربی قواعد کا ماہر خود پتہ لگا لیتا ہے کہ اسے کیا پڑھا جائیگا خواہ شد ہو یا نہ ہو ۔ بسا اوقات کتابت کی غلطی بھی ہوجاتی ہے اسے بھی وہ قواعد کی رو سے صحیح کرلیتا ہے ۔لیکن جسے قواعد کا علم نہ ہو وہ صحیح کو بھی غلط پڑھتا ہے ۔
  11. ج

    نحو و صرف سیکهنے کے لیے کتاب اور معلم کی ضرورت

    الحمد للہ متقدمین نے جس فن میں کوئی کام کیا اس کو ادھورا نہیں چھوڑا بلکہ اسے مکمل کیا بعد کے لوگوں نے یا تو اسی کی شرح کی یا اسے اختصار کیا لیکن متقدمین کے اصول کو چھوڑ کر اگر کوئی جدت اختیار کرتا ہے تو اسکے بھٹکنے کا چانس زیادہ رہتا ہے ابھی میں نے آسان عربی گرامر جس کو اسحاق سلفی صاحب نے اپنی...
  12. ج

    اے خادمین حرمین الشریفین !

    آمین یا رب العالمین
  13. ج

    تجویز گناہوں کے سائے

    تجویز اچھی ہے ۔جزاک اللہ
  14. ج

    موت کے بعد ! سات اعمال کا اجر جاری رہتا ہے

    بہت خوب ! اللہ ہم سب کو ان پر عمل کی توفیق دے ۔
  15. ج

    علم کے بغیر عمل

    یہ حقیقت ہے اور موجودہ تقلیدی سماج اسکی واضح ثبوت ہے۔
  16. ج

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    بھائی نعیم صاحب ! جزاک اللہ خیر الجزاء۔ ماشاءاللہ استدلال قوی ہے ،،، آپ عالم بھی ہیں ،مفتی بھی ہیں رہبر بھی ہیں ۔۔۔ آپ کے فکر میں واضح ہے تقید سے نجات ۔
  17. ج

    محمد ناصر الدین البانی رحمہ اللہ

    اس میں دو راے نہیں کہ محدث عصر علامہ ناصرالدین البانی رح عصر حاضر کے محدث اور حدیث میں حجت ہیں شرک و بدعت کے خلاف سیف قاتل ہیں اللہ انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماے
  18. ج

    خوش خبری

    بہت خوب ! اللہ حوصلے کو بلند کرے اور مدد بھی کرے ۔
  19. ج

    سید احمد شھید کی تحریک جھاد اور تحریک طالبان کا تقابلی جائزہ

    دونوں میں بعد المشرقین ہے سید احمد شہید کی تحریک کا مقصد اعلاء کلمۃ اللہ اور ہندستانی سماج سے شرک و بدعت کا خاتمہ اسکے بعد ایسے افراد تیار کرنا جو توحید کے جذبہ سے سرشار ہوکر محض اللہ کی رضا کیلئے علم جہاد کوبلند کرکے ہند سے انگریزوں کے تسلط کو ختم کرنا تھا ۔طالبان کی تنظیم اسکے بالکل برعکس اور...
  20. ج

    کیا یہ وقت کی ضرورت ھے یا ہماری ضرورت ھے؟

    امت اسلامیہ کے اتحاد کا قرآن و سنت نے ایک بہترین اصول پیش کیا ہے اور وہ ہے ۔ واعتصموا بحبل اللہ جمیعا ولا تفرقوا۔ اس آیت میں خطاب مومنوں سے ہے کہ اے مسلمانوں تم اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑلو اور تم ٹولیوں میں مت بٹ جاو ۔ اللہ کی رسی کتاب و سنت ہے انکو چھوڑنے سے امت اسلامیہ افتراق و انتشار کا...
Top