الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میں نماز فجر پڑھکر بیٹھا ہی تھا کہ واٹ ساپ پہ ایک پیغام آیا موبائل اٹھایا اور کھولا تو یہی روح فرسا خبر نگاہوں کے سامنے آگئی کہ :عصر حاضر کاعظیم مورخ ،صاحب طرز قلمکار ،فصاحت و بلاغت سے بھر پور شخصیت ،بیحد آسان اور سہل اسلوب کا مالک کہ وقت کا طہ حسین،معلومات کا بحر بیکراں ،بیحد ملنسار،خلوص للہیت...
دنیا میں اہلحدیث ہی وہ جماعت ہے جس نے حدیث کا صحیح مقام دیا ہے یہی وہ جماعت ہے جس نے حدیث کی صحیح خدمت کی ہے ،اسی نے حدیث کا ذخیرہ جمع کیا ہے اور اسی جماعت نے موضوع اور ضعیف روایتوں کو الگ کیا ہے اسی میں محدثین بھی شامل ہیں اب اگر انکی خدمات کا کوئی انکار کرے تو وہ اپنی ناک زمین پر رگڑتا رہے...
رحمانی صاحب !جب آدمی حق سے چشم پوشی کرتا ہے اور شخصیت پرستی میں اندھا ہوجاتا ہے تو وہ اسکے علاوہ کچھ نہیں لکھ سکتا ہے جو آپنے لکھا ہے اور اسکی کیفیت یہی ہوجاتی ہے جس کو قرآن نے بیان کیا ہے کہ لھم قلوب لایفقھون بھا ولھم اعین لایبصرون بھا ۔۔ ماشاءاللہ صلاح الدین ایک حق پرست اور حق گو اور غیرتمند...
جب کوئی مصحف لیکر تلاوت کرتا ہے تو اسوقت مصحف کی عظمت اور اس کا احترام بھی دل میں رہتا ہے اور تلاوت کرنے والا کامل احترام اور توجہ سے تلاوت کرتا ہے یہ کیفیت موبائل میں نہیں
جزاک اللہ ! یہ حدیث ان لوگوں پر کاری ضرب ہے جو کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم زندہ ہیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر اعمال پیش کئے جاتے ہیں ۔کیونکہ قبر سے زندوں کو نہیں اٹھاے گا ۔
نعیم صاحب ! آپکی بات ،آپکی تحریراور آپکی دعوت مجھے بھت پسند آتی ہے ۔ لگے رہئے اور توحید و اتباع نبی کی دعوت پیش کرتے رہئے ۔اللہ تعالی ہم سب کو اخلاص عطا کرے اور ہم سب کے ان اعمال کو اپنی رضا کیلئے قبول فرما لے ۔آمین
خلیل راناصاحب! جب عقل سلیم ہو اور عقل سلیم میں صحیح سمجھ بھی تو اصحاب قلم کے سامنے قلم کو حرکت دیا کرو ورنہ خاموشی بہتر ہے ۔۔ سوال تھا کہ وھابیہ کی تیسری عید کہاں سے آئی ؟ میں نے اس کا جواب دیا ہے اس میں قرآن و حدیث کا ذکر ہی نہیں ہے ۔اللہ ہم سب کو عقل سلیم عطا کرے
خان صاحب !اتنا یاد رکھو کہ جو کچھ لکھ رہے ہو وہ ان شاءاللہ ضائع نہیں ہوگا ہر ہر لفظ اللہ کے یہاں محفوظ ہے اور ہر ہر لفظ پراللہ آپ سے مواخذہ کرےگا اور دنیا میں بھی رسوائی ہو رہی ہے اب اس سے بڑھکر آپ کی رسوائی اور کیا ہوگی کہ روزانہ اللہ کے فضل سے آپ کے مسلک کے دسیوں آدمی جس میں عوام بھی ہیں اور...
بیشک علامہ احسان ایک غیرتمند اہلحدیث ،بے خوف وخطر حق واشگاف کرنے والا ،غیروں کے آنکھوں میں آنکھیں ڈالکر صداے حق بلند کرنے والا ،باطل کا قلع قمع کرنے والا،قرآن و سنت کا زبردست حامی و شیدائی ،وقت کا مرد مجاہد تھے ۔ اللہ انکے لغزشات کو درگذر فرماکر انھیں جنت الفردوس میں جگہ نصیب کرے ۔آمین
الحمدللہ قرآن و حدیث میں اختلاف نہیں ۔اور نہ ہی بندوں میں اختلاف ڈالنے کیلئے اللہ نے نبیوں کو بھیجا ہے ۔علم اور حقیقت آجانے کے بعد مخالفت ان لوگوں نے کی جنکے دل میں خواہشات کی پیروی ۔تعصب ،تکبر اور حسدہے اس بات کی وضاحت خود قرآن نے کی ہے ارشاد باری ہے :وما تفرقوا الا من بعد ماجاءھم العلم بغیا...
بہت خوب ۔ ماشاءاللہ ۔۔۔۔ میرے خیال میں ۔سنت کی پیروی اور بدعت سے نفرت ۔۔ عنوان زیادہ بہتر ہو گا ، کیونکہ پیروی کی ضد عدم پیروی یعنی نفرت ہے ۔۔ اور بدعتیں تو ایجاد ہوتی رہیں گی لیکن اسکے ساتھ مسلمان کا رویہ نفرت اور اجتناب کا ہوگا ۔جزاک اللہ
اویس صاحب آپ نے اچھی بات لکھی ہے مگر جو لوگ مجازی ہیں اور انکا ایمان و یقین مجاز پر ہے وہ کبھی حقیقی نہیں بننا چاہتے ،پہر اسی اعتقاد پر اسکی موت ہوگی پہر اللہ تعالی کہے گا لاو اپنے مجازی معبودوں کو جن کو واسطہ بناے ہوئے تھے اور جن کو ہمارا شریک بناے ہوئے تھے پھر آخری فیصلہ ہوجاے گا ۔اللھم احفظنا...
نبی کی دیگر بات نہیں ہوتی ہے جو بھی ہوتی ہے وہ من جانب اللہ ہوتی ہے اسی لئے اللہ تعالی نے فرمایا :ولو تقول علینا بعض الاقاویل ،لاخذنا منہ بالیمین ، ثم لقطعنا منہ بالوتین ۔ یہ وعید دیگر بات کے بارے میں ہے ۔