• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ج

    گزر گئی گزران : مولانا اسحاق بھٹی ، سانحہ ارتحال ، اور اس پر تاثراتی تحریریں

    شیخ صلاح جامعہ سلفیہ کے تعلیمی دور میں اچھا شعر کہتے تھے شاہ فیصل کے حادثے کے موقع پر انھوں نے ہی کہا تھا : فیصل کی موت عالم اسلام کیلئے اک حادثہ ہے جس کی تلافی محال ہے ۔
  2. ج

    زلزلوں کی کثرت کا سبب !

    مسلمان اتنا دین سے دور ہوگیا ہے کہ وہ اب عذاب کی بھی تاویل کرنے لگا ہے ۔
  3. ج

    کیا یا رسول اللہ ﷺ یا یا غوث کہنا غلط ہے ؟

    ۔ یا ۔ حرف نداء ہے یہ خطاب کیلئے استعمال ہوتا ہے اور خطاب سامنے والے کو کیا جاتا ہے غائب کو نہیں ،اور دعائیں سب توقیفی ہیں انکو اسی طرح ادا کرنا ہے جس طرح ثابت ہیں ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد یہ ثابت نہیں کہ کسی صحابی نے ۔یا رسول اللہ۔ کہا ہو ۔
  4. ج

    گزر گئی گزران : مولانا اسحاق بھٹی ، سانحہ ارتحال ، اور اس پر تاثراتی تحریریں

    مصلح صاحب ! ماشاءاللہ بہت خوب ۔اللہ آپکے قوت فکر اور زوربیان میں مزید اضافہ کرے ۔
  5. ج

    تجدید ایمان

    محترم نعیم صاحب ! اگر کوئی آپ سے سوال کرے کہ اللہ تعالی کہاں ہے ؟ تو آپ جواب میں یہی کہیں گے کہ وہ عرش پر ہے ، اتنا جواب کافی ہے ۔ لیکن اگر یہ کہیں کہ ۔۔ اللہ نے سب کو پیدا کیا اور وہی روزی دیتا ہے اور وہ عرش پر ہے تو یہ جواب علمی نہیں ،کیونکہ پہلے دونوں جملے کا تعلق جواب سے نہیں ہے بس آخری جملہ...
  6. ج

    آج کا مسلمان بڑا سادہ ھے !

    آج کا مسلمان سادہ نہیں لیکن ۔ بیوقوف ۔ ضرور ہے ۔
  7. ج

    اہلحدیث کے اصول فقہ

    اہل حدیث کی فقہ کی کتاب وہی ہے جو صحابہ کرام کی تھی ۔کیونکہ ہمارا منہج وہی ہے جو صحابہ کرام کا تھا اسکے علاوہ نہیں ۔
  8. ج

    میلادی کنسرٹ!!

    نہ یہ اسلامی شعار ہے اور نہ ہی مسلمانوں کا شعار
  9. ج

    جامعہ لاہور الاسلامیہ (مرکز البیت العتیق) کے زیر اہتمام کتاب وسنت کانفرنس برائے خواتین

    اللہ تعالی اس کانفرنس کو کامیاب بناے اور صحیح العقیدہ خواتین اور بچیوں کو اسے مزید اجاگر کرنے کی توفیق دے
  10. ج

    تجدید ایمان

    مثال کے طور پر سوال ہے کہ :عزت و ذلت دینا کس کے اختیار میں ہے ؟ اسکا جواب : اللہ کے اختیار میں۔ اب اگر اس کی دلیل پیش کرنا چاہیں تو کرسکتے ہیں ۔۔۔لیکن جواب میں فورا قرانی آیت پیش کرنا جو بطور دلیل کے ہے ۔صحیح نہیں ۔ اسی طرح دوسرے بھی ۔
  11. ج

    رسول اللہ کے بعض ناموں و صفات میں اختلاف

    کس نے کہا کہ یہ بعد کی ایجاد ہے ؟
  12. ج

    اعادہ روح اور عذاب قبر :

    اس حدیث کا تعلق قبر کی زندگی سے نہیں ہے اسلئے استدلال غلط۔ ۔
  13. ج

    کیا امام بخاری علیہ الرحمہ بدعتی تھے

    تو غالبا ابو ہریرہ ہیں انکے عمل کو بدعت کے کس خانہ میں رکھو گے کہ جب بھی وہ قضاے حاجت کو جاتے تو وضو کر لیتے تھے حالانکہ یہ حکم نہیں تھا پہر بھی اللہ نے انکے اس عمل کو بہت پسند کیا ۔
  14. ج

    رسول اللہ کے بعض ناموں و صفات میں اختلاف

    کوئی حدیث کی عربی عبارت دیکھیں اس میں اسول کے بعد فورا صلی اللہ الخ ہے مثلا قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ۔ ۔۔ اگر آپ صلی اللہ علیہ و سلم پاک نہیں ہیں تو کیا ناپاک ہیں ۔نعوذ باللہ ۔ اللہ پاک ہے اسکا مطلب ہے کہ اللہ شرکت غیر سے پاک ہے کیونکہ یہ معنی ہے لفظ ۔ سبحان ۔ کا اور اس معنی میں آپکو...
  15. ج

    تجدید ایمان

    جواب سوال کے مطابق ہونا چاہئے جبکہ ایسا بہت کم ہے
  16. ج

    گزر گئی گزران : مولانا اسحاق بھٹی ، سانحہ ارتحال ، اور اس پر تاثراتی تحریریں

    کما کتب الشیخ المرحوم ما کتب فھو یستحق ان یکتب عنہ حتی یعرف عنہ من بعدہ
  17. ج

    گزر گئی گزران : مولانا اسحاق بھٹی ، سانحہ ارتحال ، اور اس پر تاثراتی تحریریں

    جزاک اللہ یاصلاح ، کتبت عن الشیخ فاجدت و کذالک انت یا خضر فجزاکما اللہ خیر الجزاء
  18. ج

    گزر گئی گزران : مولانا اسحاق بھٹی ، سانحہ ارتحال ، اور اس پر تاثراتی تحریریں

    لگتا ہے کہ یہ صدی قحط الرجال کی صدی ہے اس ساٹھ ستر کی دہائی میں کتنی عظیم عظیم شخصیتیں ہم سے جدا ہوگئیں محدث عصر علامہ عبید اللہ مبارکپوری صاحب مرعاۃ ۔ انکے ہم مثل انکے شاگرد رشید مولنا محمد اقبال رحمانی ،شیخ صفی الرحمن مبارکپوری، مولنا عبدالروف جھنڈانگری ،مولانا رئیس الاحرار ندوی ،علامہ احسان...
  19. ج

    گزر گئی گزران : مولانا اسحاق بھٹی ، سانحہ ارتحال ، اور اس پر تاثراتی تحریریں

    مولانا عبداللہ جھنڈانگری ر ح ایک باصلاحیت عالم ،ادیب اور شاعرانہ ذوق بھی رکھتے تھے جامعہ سلفیہ بنارس میں کسب فیض کے بعد مدینہ یونیورسٹی سے کسب فیض کیا مجھ سے سینیئر تھے لیکن مجھے چاھتے تھے ۔ معروف محقق اور جماعت اہلحدیث کا ہیرو شیخ عزیر شمس ،صلاح الدین مقبول ، بدرالزماں نیپالی ،محمد رفیع مدنی...
  20. ج

    غیر ذمہ دارانہ تحریریں ۔۔۔۔ رفیق احمد رئیس سلفی

    بہت خوب ،ماشاءاللہ ، و جزاک اللہ خیرالجزاء
Top