الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اسلام اللہ کا پسندیدہ دین ہے اور اس دین کااصل مرجع قرآن و سنت ہے پہر اسلام سمع و طاعت کا نام ہے اللہ اور اسکے رسول کا فرمان آگیا فورا اس پر آمنا وصدقنا کہنا ہے کیونکہ اللہ اور اسکے رسول کا فرمان ہے اسی لئے صحابہ کرام کے بارے میں آیاہے کہ جب حق انکے پاس آتا تو کہتے ۔ سمعنا و اطعنا ۔ حق کے سامنے...
قادیانیت ،رافضیت ،وغیرہ جتنی فکری گمراہیاں ہیں ۔سب کی بنیاد قرآن ہے ۔ یہ بہت صریح غلطی ہے مقصد آپکا صحیح ہے لیکن تعبیر غلط ہے ۔۔اور ۔ویضل بہ کثیرا ۔ کا مفہوم یہ ہے کہ جو قرآنی فرمودات پر نہیں عمل کرےگا وہ گمراہ ھوگاہی ۔ اور جو سنت کو انکار کرتا ہے وہ قرآن کو بھی انکار کرتا ہے ۔
یہ کہنا کہ اصولی طور پر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہی دین کامصدر ہیں ۔ اس پر نظر ثانی کیجئے یہ صحیح نہیں ہے بلکہ دین کا اصل مصدر اللہ کی ذات ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسکے مبلغ اور شارح ہیں ۔۔ اسی طرح یہ کہنا کہ کتاب اللہ ہو یا سنت رسول دونوں آپ ہی کے ذات سے صادر ہوتے ہیں یہ بھی صحیح نہیں ۔...
قرآن و حدیث میں فرق ۔ حدیث و فقہ میں فرق ، حدیث وسیرت میں فرق ۔ یہ سب اصطلاحی الفاظ ہیں اسلئے یہ تعبیر صحیح نہیں ہیں ۔۔حدیث قرآن کی شرح اور اسکے مجملات کی تفصیل ہے اسلئے قرآن و حدیث دونوں ایک ہیں ۔۔اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا نام حدیث ہے اسلئے حدیث و سیرت میں کوئی فرق نہیں...
عربی لفظ کا کوئی نہ کوئی مشتق ہوتا ہے عجمی کا نہیں ۔ اور عجمہ کے ممنوع من الصرف ہونے کے لئے دو شرط ہے 1:وہ لفظ عجم میں علم رہا ہو جیسے ابراہیم ،اسماعیل وغیرہ یہ دونوں عجم میں بھی علم تھے 2: وہ تین لفظ سے زائد ہو اسی لئے لفظ نوح ، لوط منصرف ہے کیونکہ تین سے زائد نہیں ہے ۔اور یہ کوئی ضروری نہیں کہ...
یہ بات مولانا عبدالحمید رحمانی رح نے علامہ قاضی محمدسلیمان منصور پوری رح کی سوانح حیات میں ذکر کیا ہے (پندرہ روزہ ترجمان دہلی یکم مارچ 1972ع) یہی مضمون مجموعہ مقالات شیخ رحمانی میں دیکھئے ۔لیکن اس میں ترتیب نہیں ملحوظ ہے بلکہ مقصد یہ ہے کہ ان حضرات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا تھا ورنہ حقیقت یہ ہے کہ...
اہلحدیث کا منہج عین اسلام کا منہج ہے قرآن وسنت کی بغیر تاویل و تحریف کے سچی اتباع ہے جس طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پیش کیا تھا اور جس طرح صحابہ کرام نے قبول کیا تھا ، عملی کوتاہی ضرور ہے لیکن منہجی کوتاہی ہرگز نہیں ۔اہلحدیث ہی وہ جماعت ہے جو عققیدہ اور مسلک میں فرق نہیں کرتے دونوں کو...
شیخ الکل فی الکل سید میاں نذیر حسین دہلوی نے 1309ھ مطابق 1892ع میں غلام احمد قادیانی سے مناظرہ کرکے اسے شکست فاش دیا اور اسکے خلاف کفر کاایک زبردست فتوی مرتب کرایا ۔