الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے
میں اپنے لیپ ٹاپ میں مکتبہ شاملہ انسٹال کرنا چاہ رہا ہوں، مگر نہیں ہو پا رہا
ڈاؤنلوڈ تو ہو رہا ہے، مگر انسٹال نہیں ہو رہا
اگر یوٹیوب وغیرہ پر کوئی لنک ہو تو شیئر کر دیں
جزاک اللہ
السلام علیکم
امید ہے سب برادران خیریت سے ہوں گے
امام ابن حبان کی کتب میں ایک صحيح ابن حبان بترتيب ابن بلبان کے نام سے ہے، اور دوسری الإحسان في تقريب صحيح ابن حبان کے نام سے
ان میں کیا فرق ہے؟
نیز ایک کتاب
موارد الظمآن إلى زوائد ابن حبان کے نام سے بھی ہے؟
ان سب میں کیا فرق ہے؟
شکریہ
السلام علیکم
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے
صحابہ کرام کے مرسل روایات کے بارے میں علمائے متقدمین کی کیا رائے ہے؟
کیا کوئی ان کے ضعیف ہونے کا بھی قائل ہے؟
اگر صحابی اس وقت کم عمر ہو، تو اس صورت میں کیا حکم لگایا جائے گا؟
شکریہ
السلام علیکم
بنیادی سوال یہ تھا کہ یہ جو اقوال منسوب ہیں علی بن جعد سے، یہ صحیح سند سے مروی ہیں کہ نہیں؟
جہاں تک نام کی تبدیلی کا سوال ہے، میں پروفائل ایڈٹ کرنے کی کوشش کرتا ہو
اللہ کرے ہو جائے
شکریہ
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
یہ صفحہ 77 پر ہے۔
مجھ اسکین لگانا نہیں آتا
اس وجہ سے وہ نہیں لگا سکتا
تاہم شیخ رح نے یہ الفاظ لکھے ہیں
"تاہم علی بن الجعد (ثقہ علی الراجح) پر بذات خود جرح ہے ۔ علی ابن الجعد مذکور سیدنا عثمان رض پر سخت تنقید کرتا تھا وہ کہتا تھا : مجھے یہ برا نہیں لگتا کہ...
السلام علیکم
ایک بھائی سے آج ملاقات ہوئی تو وہ اب بات پر بحث کر رہا تھا کہ قرآن میں اللہ نے فرمایا ہے کہ
وَمَا كَانَ لِنَفْسٍ أَنْ تَمُوتَ إِلَّا بِإِذْنِ اللَّهِ
اور الله کے اذن کے سوا کوئی مر نہیں سکتا
تو جب مرنے والا اللہ کے اذن سے مر رہا ہے، پھر خود کشی کرنے والے کو سزا کیوں ملے؟ اس...
السلام علیکم
امید ہے تمام برادران خیریت سے ہوں گے
شیخ زبیر علی زئی رح کی کتاب تعداد رکعات قیام رمضان کا تحقیقی جائزہ میں شیخ صاحب نے علی بن جعد کے بارے میں کہا ہے کہ وہ ثقہ علی الراجح ہیں مگر وہ حضرت عثمان رض پر بہت تنقید کرتے تھے اور کہتے تھے کہ مجھے برا نہیں لگتا کہ معاویہ رض پر اللہ عذاب...
السلام علیکم
جاوید غامدی صاحب کی 6 ویڈیوز ہیں اس موضوع پر یعنی صوفیاء کے موضوع پر ایک بحث ہوئی پروگرام الف میں
لنک ملاحظہ ہو
میں نے صرف پہلے کا لنک دیا ہے
وہیں سے باقی ملاحظہ کریں
شکریہ
السلام علیکم محترم اسحاق سلفی بھائی
میں آپ کی بات سے متفق ہوں
جہاں تک ان کی کرامات کی بات ہے، اس ضمن میں
وہ ایک لطیفہ بھی ہے کہ ایک بار ایک کشتی ڈوبنے لگی، سب شور مچا رہے تھے۔ ایک بزرگ ایک کونے میں جائے نماز بچھا کر دعاؤں میں مشغول ہو گئے
ایک شخص ان کے پاس گیا اور پوچھا کہ سب پریشان ہیں اور آپ...
السلام علیکم
امید ہے سب برادران خیریت سے ہوں گے
پچھلے کچھ عرصے سے کافی مسائل درپیش رہیں، مگر سب سے زیادہ مجھے ایک ذہنی کوفت ہو رہی ہے
اور شاید تنگ بھی اسی نے کیا
آج موقع ملا تو سوچا کہ اہل علم سے اس بابت سوال کیا جائے
واقعہ کچھ یوں ہے کہ ہمارے ایک جاننے والے ہیں
ہمارے کلاس فیلو تھے
کافی...
السلام علیکم
مجھے اس کا علم نہیں کہ کیا یہ مسئلہ سب کے ساتھ آیا ہے، یا صرف میرے ساتھ
مگر اے وی جی اینٹی وائرس مکتبہ شاملہ کے پروگرام کو وائرس کے طور پر لیتا ہے
میں نے اس لیے اے وی جی کو ہی خیرباد کہہ دیا ہے