الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
اس روایت کے بارے میں یہ قول ملا مجھے
_ وقال الذهبي في سير أعلام النبلاء (1/421): ( وفي الباب عن عدة من الصحابة فهو متواتر ).
_ وقال ابن حجر في فتح الباري (1/543) : ( روى حديث تقتل عماراً الفئة الباغية جماعةٌ من الصحابة ، منهم : قتادة بن النعمان كما تقدم ، وأم سلمة عند مسلم ،...
السلام علیکم
عربی ویب سائٹ پر ایک سوال کا جواب دیکھا جس میں مجھے کافی پریشانی کا سامنہ کرنا پڑا
https://islamqa.info/ar/193912
جتنا مجھے سمجھ آیا وہ یہ ہے کہ صحیح بخاری کا سب سے اچھا نسخہ فربری کا ہے جن سے کافی لوگوں نے لیا ہے
تاہم میری سمجھ غلط ہو سکتی ہے
اس لیے
میرا سوال یہ ہے کہ صحیح...
السلام علیکم بھائی
اللہ جزائے خیر دے آپ کو، آپ شیخ کہلانا پسند نہیں کرتے مگر ہم تو آپ سے کافی کچھ سیکھ رہے ہیں، اور شاید اسی وجہ سے بھائی نے آپ کو شیخ کہا
بھائی یہ جو الفاظ شیخ الاسلام نے استعمال کیے، کیا یہ اس بات کا ثبوت ہیں کہ وہ اس بات سے راضی تھے یہ صرف ان علماء کی جلالت کو مد نظر رکھتے...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اسحاق بھائی امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے
بھائی فتح الباری میں بھی حافظ نے یہی کہا کہ یہ روایت مسند میں موجود ہے
کیا یہ نسخوں کا اختلاف ہے؟
کیا کسی اور نے بھی اس طرح کی بات کی تھی یا صرف ابن حجر نے ہی ایسا کہا ہے؟
شکریہ
السلام علیکم
کافی عرصے کی غیر حاضری کے بعد آج کچھ فرصت ملی تو سوچا کہ اس عرصے میں جو تھوڑے بہت سوال ذہن میں ہیں، کیوں نہ ان کا بارے میں اہل علم سے دریافت کیا جائے
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ کا ایک قول ملا
وقد وقع في مسند أحمد حديث ربيعة بن أمية بن خلف الجمحي وهو ممن أسلم في الفتح وشهد مع رسول...
السلام علیکم
شیخ الاسلام اپنے مجموع الفتاوی میں یوں تحریر کرتے ہیں
إذا تبين هذا فقد حدث العلماء المرضيون وأولياؤه المقبولون : أن محمدا رسول الله صلى الله عليه وسلم يجلسه ربه على العرش معه .
روى ذلك محمد بن فضيل عن ليث عن مجاهد ; في تفسير : { عسى أن يبعثك ربك مقاما محمودا } وذكر...
اس جملے کی وضاحت کر دیں کہ انہوں نے صدقے پر قیاس کی ہے
کیا صدقہ دیا جا سکتا ہے کسی فوت شدہ کی جانب سے
یعنی فرض کیجیے کہ میں قربانی کی نیت سے نہیں، بلکہ صدقے کی نیت سے کروں ؟
شکریہ
السلام علیکم
مجھے ویسے شرمندگی سے ہونا شروع ہو گئی ہے۔ لگتا ہے اسحاق بھائی نے گولی مار دینی ہے
تاہم سوال علم کی کنجی ہے
اسحاق بھائی اس بارے میں کیا کہیں گے آپ؟
ابن أبي نجيح: هو عبد الله بن أبي نجيح واسم أبي نجيح يسار المكي أبو يسار الثقفي مولاهم توفي سنة إحدى وثلاثين أو بعدها.
وثقه أحمد...
میرا اتنا علم تو ہے نہیں، نہ ہی میں بحث و مباحثے کو شوقین ہوں
اس فورم پر بنیادی مقصد اپنے علم میں اضافہ ہے
اس جگہ بھی اسی مقصد سے پوسٹ کر رہا ہوں
میرے خیال میں، آپ نے اس جملے کا ترجمہ صحیح نہیں کیا
هَذَا يُرْوَى بِغَيْرِ هَذَا الْإِسْنَادِ بِإِسْنَادٍ صَالِحٍ
یعنی یہ روایت آئی ہے بغیر اس سند...
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
ارے نہیں اسحاق بھائی، آپ تو ہمارے شیوخ میں شامل ہیں
میں نے بالکل تھریڈ پڑھا تھا، اور آپکا جواب بالخصوص جو کلام آپ نے حافظ زیبر علی زئی مرحوم کا نقل کیا تھا
وہ تو کمال تھا
تاہم غلطی سے میں آپ کے جواب پر شکریہ نہیں ادا کر سکا
اس کے لیے شرمندہ ہوں
امید ہے معذرت...
السلام علیکم
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے
اکثر اوقات جب سند کو دیکھیں، تو مذکورہ بالا الفاظ ملتے ہیں
ان میں کیا فرق ہے، یعنی یہ کہنا کہ
حدثنا فلاں
اخبرنا فلاں
انبانا فلاں
شکریہ