الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے
میں نے اپنے کمپیوٹر میں اے وی جی اینٹی وائرس انستال کیا، اور ایک مصیبت ہی بن گئی
سب سے پہلے تو اس نے وائرس سکین میں مکتبہ شاملہ کے ای ایکس ای فائل کو اڑا دیا
پھر مجھے معلوم نہیں ہوا تھا کہ کیوں کھل نہیں رہا
خیر میں نے دوبارہ مکتبہ ڈاونلوڈ کیا
اسے ان...
السلام علیکم
امید ہے سب برادران خیریت سے ہوں گے
میرا اہل علم سے یہ سوال ہے کہ سند کے متصل ہونے کے لیے کیا لقاء شرط ہے یا کسی غیر مدلس راوی کا دوسرے کا ہم عصر ہونا کافی ہے؟
اس ضمن میں محدثین کی کیا رائے ہے؟
شکریہ
السلام علیکم
بھائی آپ کی بات کسی حد تک صحیح ہے کہ یہ غیر سنجیدہ نہیں رہا، مگر ہم اسے سنجیدہ بھی نہیں کہہ سکتے
ابھی شاید ہم اس منزل تک نہیں پہنچ سکے، ابھی کافی کام باقی ہے
ہر بات پر یقین نہیں کیا جا سکتا
السلام علیکم
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے
میرا سوال یہ ہے کہ اگر ایک عورت بیوہ ہو جائے، اور اس کی اولاد نہ ہو تو اسے شوہر کی وراثت سے کتنا حصہ ملےگا؟
اور اگر اولاد ہو تو کتنا حصہ ملے گا؟
شکریہ
السلام علیکم
بہت شکریہ خضر بھائی
اللہ جزائے خیر دے
یہ بتائیں کہ یہ کیسے معلوم ہو گا کہ راوی سے اس روایت میں وہم ہوا کہ نہیں۔ فرض کریں اس موضوع پر کوئی اور روایت نہ ہو پھر کیا درجہ دیا جائے گا؟ِ
شکریہ
السلام علیک و رحمۃ اللہ و برکاتہ
امید ہے سب برادران خیریت سے ہوں گے
میرا سوال یہ ہے کہ ایک لفظ ملتا ہے
لہ اوہام
کہ اسے وہم تھے
یہ وہم سے کیا مراد ہے؟ نیز اگر حافظ ابن حجر رح کسی کے بارے میں کہتے تھے کہ صدوق لہ اوہام، اس سے اس شخص کی روایات پر کیا اثر پڑتا ہے؟
شکریہ
السلام علیکم
یہ مقالہ جس نے بھی لکھا، اسے چاہیے کہ وہ آج کے دن کا رؤف کلاسرا کا مقالہ پڑھ لے
انہوں نے روزنامہ دنیا میں کافی اچھا مقالہ لکھا ہے اسی عنوان پر
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
آئی جی صاحب کو لگتا ہے معلوم نہیں کہ یہ کافی خطرناک نشہ ہے
اور یہ کوئی نیا نشہ نہیں
بلکہ امریکہ وغیرہ میں کافی مشہور نشہ ہے
اور اس پر کافی سختی ہے وہاں
قانونی طور پر بھی
السلام علیکم
کوئی بھائی حافظ ابن حجر کے کلام کو واضح کر دے گا
لَكِن وَقع فِي رِوَايَة بن السَّكَنِ وَكَرِيمَةَ وَغَيْرِهِمَا وَكَذَا ثَبَتَ فِي نُسْخَةِ الصَّغَانِيِّ الَّتِي ذَكَرَ أَنَّهُ قَابَلَهَا عَلَى نُسْخَةِ الْفَرَبْرِيِّ الَّتِي بِخَطِّهِ زِيَادَةٌ تُوَضِّحُ الْمُرَادَ وَتُفْصِحُ...
السلام علیکم اسحاق بھائی
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ کے اس قول کو واضح کر دیں
لَكِن وَقع فِي رِوَايَة بن السَّكَنِ وَكَرِيمَةَ وَغَيْرِهِمَا وَكَذَا ثَبَتَ فِي نُسْخَةِ الصَّغَانِيِّ الَّتِي ذَكَرَ أَنَّهُ قَابَلَهَا عَلَى نُسْخَةِ الْفَرَبْرِيِّ الَّتِي بِخَطِّهِ زِيَادَةٌ تُوَضِّحُ الْمُرَادَ...
السلام علیکم
جناب آصف حسین صاحب! گذارش کی تھی کہ موضوع کو نہ چھیڑیں
بات کہیں سے کہیں پہنچھ جاتی ہے
مجھے سمجھ نہیں آ رہا کہ کس نے حدیث کا انکار کیا
اسحاق بھائی نے شروع ہی یہاں سے کیا ہے
اب آپ کہنا کیا چاہ رہے ہیں
صرف بات کرنے کے لیے بات نہ کریں
شکریہ
السلام علیکم
معذرت ! مگر جو لنک آپ نے دیا ہے اس میں کہاں لکھا ہے کہ یہ روایت متواتر ہے یا نہیں؟
دوسرے فریق کی بات تو تب آئے گی جب بحث اس پر ہوتی وہاں
جناب! آپ موضوع دیکھیں تو بات ہی یہ ہو رہی ہے کہ یہ الفاظ متواتر ہیں کہ نہیں
الفاظ کی صحت کا انکار تو کسی نے نہیں کیا
اسحاق بھائی نے تو وہ...
السلام علیکم
آصف صاحب !مہربانی ہو گی کہ آپ جو بات کرنا چاہتے ہیں، وہ پیش کر دیں
اور موضوع سے بحث کو نہ ہٹائیں
جو بات آپ بتانا چاہ رہے ہیں، وہ اسحاق بھائی نے بالکل شروع میں کر دی تھی۔ ان کا آغاز ہی اس سے تھا
اور امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے اس کا جواب بالکل واضح کر دیا تھا، جو کہ اسحاق بھائی...
السلام علیکم
ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہی یہ ہے کہ ہم طالب علم نہیں
عالم بننا چاہتے ہیں
جب کہ وہ سب سے آخری منزل وتی ہے
آپ ہمارہ یہ طرز عمل ہر جگہ دیکھ سکتے ہیں
کبھی کرکٹ کا میچ دیکھ لیں
ہر شخص ایسے رائے دیتا ہے جیسا یہ اپنے زمانے کا سب سے بڑا کرکٹر ہو
سیاست دیکھ لیں
کچھ دیکھ لیں
ہمارے لوگ ایسے...
اسحاق بھائی اس سوال کا جواب بھی دے دیں
آج کل جو پرنٹ ہو رہا ہے، وہ کس نسخے کی نقل ہے؟
کیوں کہ میں نے مختلف صحیح بخاری کے مقدمے دیکھے کہ شاید کسی نے لکھا ہو، مگر نہیں مل سکا
شکریہ
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ اسحاق بھائی
بہت شکریہ
کافی تفصیلی جواب دیا
میں نے نیٹ پر سرچ کیا، اس میں ایک اور نسخے کا ذکر بھی ملا، جو کہ نسخہ بغدادیہ کے نام سے ہے۔ اور یہ نسخہ امام صغانی رحمۃ اللہ نے لکھا تھا۔ امام صغانی ہمارے برصغیر سے تعلق رکھتے تھے جس سے مجھے بڑی خوشی ہوئی
هو...