الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
پوری دنیائے اسلام میں حنفی پچاس فیسد سے زیادہ ہیں الحمد للہ۔
لامذہب نام نہاد اہلحدیث پوری دنیا میں آٹے میں نمک کے برابر ہیں۔
فَاعْتَبِرُوا يَا أُولِي الْأَبْصَارِ
عربی آتی تھی یا نہیں؟
کتنی احادیث یاد تھیں؟
کتنی احادیث تک رسائی تھی؟
کیا لینا دینا ان ابحاث سے۔
ہم تو کھلی آنکھوں دیکھ رہے کہ اس امام اعظم کی ہر رائے حدیث سے مطابقت رکھتی ہے۔
اللہ اللہ خیر سلا۔
ابو حنیفہ رحمہ اللہ پر اہل الرائے کا الزام ہے۔
اس باکمال کی رائے کا یہ حال ہے کہ ہر رائے کسی نا کسی حدیث سے مطابقت رکھتی ہے۔
تبھی تو ایسے باکمال کے اقوال باکمال ہوئے۔