الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میرے محترم بھائی ! جو جمود ہمارے روایت پرست علماء نے صحیح بخاری و مسلم کے حوالے سے ہم پر طاری کیا ہوا ہے اس کے تناظر میں آپ کا کہنا بجا ہے۔ آپ کہہ دیں کہ بخاری و مسلم شک و شبہ سے بالکل پاک ہے اوران کتابوں میں اور قرآن میں کوئی فرق نہیں۔ بات ختم ہو جا ئے بس !
میرے بھائی آپ کی نظر میں بخاری و مسلم قرآن کی طرح ہیں اس لیے آپ اس کی کسی روایت پر تنقید کرنا حرام قرار دیتے ہیں مگر ہم قرآن پر کسی چیز کو ترجیح نہیں دے سکتے اس لیے اگر کوئی ہمیں اپنے اکابر کی تقلید میں منکرِ حدیث کہتا ہے تو یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ بلکہ ہم اسےبل قالوا مثل ما قال الاولون کی...
کیا حضرت ابراہیم ؑ سے متعلق تین جھوٹ والی بخاری کی روایت آپ کو نظر نہیں آئی ؟
صرف ”ثقہ “راوی کی ”صداقت “آپ لوگوں کو محبوب ہے حضرت ابراہیم ؑ کی ”صدیقیت “ سے۔
لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ ﴿٣﴾
شب قدر ہزار مہینوں سے زیادہ بہتر ہے۔
قرآن، سورت القدر، آیت نمبر 03
لیکن آیت کے الفاظ یہ نہیں ہیں کہ العمل فی لیلۃ القدر خیر من العمل فی الف شھر (شب قدر میں عمل کرنا ہزار مہینوں میں عمل کرنے سے بہتر ہے) بلکہ فرمایا یہ گیا ہے کہ " شب قدر ہزار...
شائد ان کی ”اہلِ بیت اطہار“ سے مراد صرف حضرات ”علی و فاطمہ و حسنینؓ“ ہیں باقی ”خارج“ہیں۔
حالانکہ سورۃالاحزاب ،آیت نمبر34-28 میں مخاطب صرف ”ازواج النبیﷺ“ ہیں۔
کیا آپ حضرات امام بخاری ؒو مسلمؒ کی تمام روایات کو قرآن کی طرح من و عن نہیں مانتے ؟آپ اُن روایات کو بھی مان لیتے ہیں جن کی سند تو صحیح ہو مگر متن صحیح نہ ہو ۔
غالبا ً یہ سوال سوائے طبقہء خاص کے اور کوئی نہیں کرسکتا کیونکہ کسی غیر مسلم سے ایسے سوال کی توقع نہیں کی جا سکتی۔ عقل مند غیر مسلم بھی ہوتے ہیں لیکن ایسی عقل کی ملکیت سوائے طبقہء خاص کے کسی اور کے حصے میں نہیں آ سکتی۔
دراصل وہ یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں جس طرح اللہ تعالٰی بعض اوقات قادر مطلق...
ایمان لانے کے باوجودہجرت نہ کرنا ایک عجیب بات محسوس ہو تی ہے جب کہ اللہ تعالٰی نےاہلِ ایمان کومخصوص حالات میں ہجرت نہ کرنے پر جہنم کی سزاسنائی ہے۔
إِنَّ الَّذِينَ تَوَفَّاهُمُ الْمَلَائِكَةُ ظَالِمِي أَنفُسِهِمْ قَالُوا فِيمَ كُنتُمْ ۖ قَالُوا كُنَّا مُسْتَضْعَفِينَ فِي الْأَرْضِ ۚ قَالُوا...
آپ دونوں مندرجہ ذیل مضمون کا مطالعہ کریں اور دیکھیں کہ قرآن و سُنت ہم سے کیا چاہتے ہیں اور ہمارے مسلک پرست علماء ہمیں کیا دے رہے ہیں۔
اللہ تعالٰی ہمیں دین ِاسلام کی صحیح سمجھ عطاء فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین !
بعثتِ نبویﷺکا حقیقی مقصد!
اُن علماء سے کہیں کہ اِن”مشرکوں“ سے جنگ کریں ۔ کیونکہ قرآن نے مشرکوں سے جنگ کرنے کا حکم دیا ہے ۔ اور ان کو اتحادِ اُمت کا ڈھونگ رچانے کےلیے دعوت کیا سمجھ کر دی جاتی ہے؟