الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پیاری بہنو!
آم کا موسم اپنے جوبن پر ہے۔۔۔بازاروں میں نہ صرف آم بلکہ کیریاں بھی وافر اورنسبتاً ارزاں نرخوں میں دستیاب ہیں۔۔۔آم ایک ایسا پھل ہے جونہ صرف کھانے میں بےحد لذیذ اور خوش ذائقہ ہے ۔۔۔ہرعمر کا بندہ اسے شوق سے کھاتا ہے۔۔۔بلکہ یہ واحد پھل ہے جس سے بننے...
رمضان المبارک میں مدرسہ میں دورہ حدیث کروایا جاتا ہے۔۔۔بلوغ المرام مکمل تشریح کے ساتھ شیخ الحدیث عبد اللہ صاحب کرواتے ہیں۔۔۔بعض اوقات دورہ قرآن بھی ہوتا ہے۔۔۔اگر ممکن ہو سکے تو ٹریلر کے طور پر اسے اٹینڈ کر لیں ۔۔۔پھر فیصلہ کریں۔۔(نصف شعبان سے دورہ شروع ہو جاتا ہے)
آپ کے لیے میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ اگر ممکن ہو سکے تو ادھر داخلہ لے لیں۔۔۔ماشاءاللہ اچھی خاصی صاحبِ علم ہیں۔۔۔باصلاحیت ہیں۔۔آپ ان شاء اللہ پانچ سالہ کورس ڈھائی سال میں کور کر لیں گی۔۔۔خود میں نے اسے دو سال میں مکمل کیا تھااور ساتھ بی اے کا پرائیویٹ امتحان دے دیا تھا
پیاری بہن!
مدرسہ میں ہاسٹل کی سہولت موجود ہے۔۔۔میرا خیال ہے رمضان کے بعد داخلے ہوتے ہیں
میں آپ کو مدرسہ اور مدیرہ مدرسہ کا فون نمبر دے دیتی ہوں۔۔۔تفصیلی معلومات آپ ان سے لے لیں
مدرسہ کا نمبر 36278550
مدیرہ مدرسہ ام عبید کا نمبر 37280732
موبائل نمبر 03334773776۔03214773776
نازیہ خلیل مجھ سے ایک یا دو سال جونئیر تھی۔۔۔۔اس کی کلاس کو میں نے ایک آدھ سبجیکٹ بھی پڑھایا ہے۔۔۔آپ اس سے میرا ذکر کیجیے۔۔۔۔یقیناً وہ مجھے جانتی ہو گی
حج کے دوران اگر موت آئے تو اس سے بڑی سعادت اور کون سی ہو سکتی ہے۔۔۔؟؟؟جبکہ مزار پر آنے والی موت لا حول ولا قوة الا باللہ
حدیثِ مبارکہ ہے
فَإِنَّ صَاحِبَ الْجَنَّةِ يُخْتَمُ لَهُ بِعَمَلِ أَهْلِ الْجَنَّةِ وَإِنْ عَمِلَ أَيَّ عَمَلٍ وَإِنَّ صَاحِبَ النَّارِ يُخْتَمُ لَهُ بِعَمَلِ أَهْلِ...
بہن یہ بات آپ نے بالکل درست کہی کہ ہر قسم کی آرائش و زیبائش میں ہمیں عرف کا دھیان رکھنا لازم ہے۔۔۔اسولِ فقہ کی کتابوں میں آٹھویں مقام پر عرف کو بھی شریعت کا بآخذ بیان کیا گیا ہے۔۔(دیکھیے اصولِ فقہ از عاصم الحداد)
میں بھی یہ بات اپنے مراسلے میں تحریر کرنا چاہ رہی تھی لیکن ذہن سے نکل گئی۔۔اچھا ہوا...
پیاری بہن!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ مذکورہ مدرسہ کی کون سی فارغ التحصیل طالبات کو جانتی ہیں۔۔۔۔۔کچھ اتا پتہ بتائیے ہو سکتا ہے کوئی واقفیت نکل آئے
www.facebook.com/javed.chaudhry
ہم دنیا کے ان چند زندہ لوگوں کی فہرست بنائیں جن سے پورا عالم اسلام نفرت کرتا ہے تو سلمان رشدی اس فہرست کے ابتدائی ناموں میں آئے گا‘ یہ انتہائی متنازعہ اور نامعقول کردار ہے‘یہ19 جون 1947ء کوبھارت کے شہر ممبئی میں پیدا ہوا‘کیمبرج سے تعلیم حاصل کی اور 1975 ء میں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہود و نصاری کو پہلے سلام کہنے میں ان کی تعظیم وتکریم کا پہلو نکلتا ہے حالانکہ عزت کے حقدار صرف اہلِ ایمان ہیں
اللہ تعالی فرماتے ہیں
وَلِلَّهِ الْعِزَّةُ وَلِرَسُولِهِ وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَلَكِنَّ الْمُنَافِقِينَ لَا يَعْلَمُونَ ﴿٨﴾
سنو! عزت تو صرف اللہ تعالیٰ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امام احمد بن حنبل ‘ ابنِ حزم اور بہت سے علمائے حدیث کے نزدیک خبرِ واحد اگر پوری طرح درست ثابت ہو جائے تو اس سے علمِ یقینی حاصل ہوتا ہے ۔۔۔۔امام ابنِ تیمیہ نے اسے متواتر کی ایک قسم قرار دیا ہے اوراسی رائے کو اکثر علمائے حدیث کی طرف منسوب کیا ہے
وہ کہتے ہیں
تواتر...