• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ماریہ انعام

    ميت كے ليے فاتحہ پڑھنا !!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک شخص جب اس دنیا سے رخصت ہو جاتا ہے تو اس کے اس دنیائے فانی سے تمام رابطے منقطع ہو جاتے ہیں۔۔۔نہ وہ اپنے عزیز و اقارب سے مل سکتا ہے اور نہ ہی عزیز واقارب اس سے۔۔۔۔دونوں باہم ایک دوسرے کو فائدہ بھی نہیں پہنچا سکتے۔۔ البتہ احادیث سے ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ کچھ...
  2. ماریہ انعام

    کفار سے سلام کا طریقہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ زیرِ نظر حدیث پر غور کرنے سے سلام کی اہمیت کا علم ہوتا ہے۔۔۔۔۔یہ حدیث ہمیں بتاتی ہے کہ سلام اسلام کے شعائر میں سے ہے اور یہ ایسا تحفہ ہے جو باہم مسلمانوں کے لیے ہی مخصوص ہے اسے غیر مسلموں پر پیش نہیں کیا جاسکتا۔۔۔ اسلام نے بوقتِ ضرورت پاک دامن اہلِ کتاب عورتوں سے...
  3. ماریہ انعام

    کفار سے سلام کا طریقہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بلوغ المرام کتاب الجامع کی آٹھویں حدیث یہ ہے - وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صلى الله عليه وسلم: «لَا تَبْدَؤُوا الْيَهُودَ وَالنَّصَارَى بِالسَّلَامِ, وَإِذَا لَقَيْتُمُوهُمْ فِي طَرِيقٍ, فَاضْطَرُّوهُمْ إِلَى أَضْيَقِهِ». أَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ. (1) ابو...
  4. ماریہ انعام

  5. ماریہ انعام

  6. ماریہ انعام

  7. ماریہ انعام

  8. ماریہ انعام

    تنقید نہیں اصلاح

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگرچہ تمام شرعی احکام کی قبولیت کی بنیاد حسنِ نیت ہی ہے لیکن پردے کے حوالے سے اس کا خصوصی ذکر کرنا نہایت ضروری ہے ۔۔۔۔کیونکہ پردے کے مخالفین ظاہری پردے کو یکسر نظر انداز کر کے دل کے پردے پر زور دیتے ہیں اورevery action has a reaction کے مصداق ہم ان کے عمل کے...
  9. ماریہ انعام

    ایک گروہ کا دوسرے پر سلام کا طریقہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر جماعت کی طرف سے ایک آدمی سلام کہہ دے تو سب کا فرض ادا ہو جاتا ہےورنہ سب گناہ گار ہوں گے۔۔۔یعنی یہ فرضِ کفایہ ہے ایک آدمی ادا کر دے تو سب کی طرف سے کافی ہو گا اور اگر ایک بھی ادا نہ کرے تو سب گناہ گار ہوں گے۔۔۔سلام کے جواب کا بھی یہی معاملہ ہے ایک آدمی کا...
  10. ماریہ انعام

    ایک گروہ کا دوسرے پر سلام کا طریقہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ وَعَنْ عَلِيٍّ - رضي الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صلى الله عليه وسلم: «يُجْزِئُ عَنِ الْجَمَاعَةِ إِذَا مَرُّوا أَنْ يُسَلِّمَ أَحَدُهُمْ, وَيُجْزِئُ عَنِ الْجَمَاعَةِ أَنْ يَرُدَّ أَحَدُهُمْ». رَوَاهُ أَحْمَدُ, وَالْبَيْهَقِيُّ. (1) علي رضی اللہ...
  11. ماریہ انعام

    اچھی بیوی بننے کا نسخہ ...!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اسلام کا مزاج یہ ہے کہ یہ حقوق مانگنے کی بجائے فرائض کی بجاآوری کی تلقین کرتا ہے۔۔۔۔بیوی اپنے فرائض ادا کرے اور شوہر اپنے تو کسی کو بھی اپنے حقوق کا مطالبہ کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی عموما یہ ہوتا ہے کہ مرد بیویوں کے فرائض بتا رہے ہوتے ہیں جواباُ عورتیں اپنے حقوق...
  12. ماریہ انعام

    سلام کے آداب

    حدیث کے مطابق جس شخص کو سلام میں پہل کا حکم دیا گیا ہے اگر وہ سلام نہیں کہتا تو دوسرے کو سلام کہہ دینا چاہیے کیونکہ آپﷺ نے سلام پھیلانے کی بہت تلقین کی ہے
  13. ماریہ انعام

    سلام کے آداب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جب دونوں ملنے والے برابر ہوں تو دونوں کو ابتداء کا حکم ہے۔۔۔افشو السلام سلام عام کرو۔۔۔ان میں سے جو پہل کرے گا وہ افضل ہے ۔۔۔جیسا کہ دو قطع تعلقی کرنے والوں کے بارے میں فرمایا وخیرھما الذی یبدا بالسلاممتفق علیہ ان میں سے بہتر زہ ہے جو سلام میں پہل کرے حضرت...
  14. ماریہ انعام

    ماں باپ کا مقام !!!

    وعن ابى هريرة قال قال رجل يا رسول الله من احقّ بحسن صحابتى- قال أمك قال ثم من قال أمك قال ثم من قال أمك قال ثم من قال أبوك وفى رواية أمك ثم أمك ثم أمك ثم «1» أبوك ثم أدناك وأدناك- متفق عليه ابو ہریرۃ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے آپﷺ سے پوچھا میرے حسنِ سلوک کا سب سے زیادہ کون حقدار ہے؟؟ آپﷺ نے...
  15. ماریہ انعام

    شادی سے پہلے بیوی کو کس طرح پہچانے گا کہ وہ محبت کرنے والی اور بچے پیدا کرنے والی ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ لڑکے یا لڑکی کے رشتے کی تلاش میں شریعت جو ہمیں رہنمائی فراہم کرتی ہے اس کا ایک اہم پہلو کفوہے۔۔۔۔کفو سے مراد یہ ہے کہ لڑکا یا لڑکی اپنے دینی معاملہ‘ معاشرتی سٹیٹس‘ تعلیم‘ ظاہری شکل وصورت ‘وغیرہ میں ایک دوسرے کے برابر یا قریب قریب ہوں۔۔۔فقہاء نے بہت سے فقہی...
  16. ماریہ انعام

    سلام کے آداب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سلام میں ابتداء کی اس ترتیب میں جو حکمتیں ہیں ایل علم نے اپنی اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔۔۔اصل حکمت اللہ ہی کے پاس ہےاور اسی کا علم کامل ہے چھوٹے کو سلام میں پہل کا حکم اس لیے ہے کہ بڑے کا حق چھوٹے پر زیادہ ہے۔۔۔کیونکہ چھوٹے کو حکم ہے کہ بڑے کی توقیر کرے اور اس...
  17. ماریہ انعام

    سلام کے آداب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بلوغ المرام کتاب الادب کی ساتویں حدیث مبارکہ کے الفاظ یہ ہیں وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضي الله عنه - قَالَ: [قَالَ] رَسُولُ اللَّهِ - صلى الله عليه وسلم: «لِيُسَلِّمِ الصَّغِيرُ عَلَى الْكَبِيرِ, وَالْمَارُّ عَلَى الْقَاعِدِ, وَالْقَلِيلُ عَلَى الْكَثِيرِ»...
  18. ماریہ انعام

    عالمِ حیاتیات کے دلچسپ حقائق!

    عورت اور مرو کی جسمانی ساخت میں پایا جانے والا یہ فرق مرد کے قوام ہونے کی ایک وجہ بھی ہے الرِّجَالُ قَوَّامُونَ عَلَى النِّسَاءِ بِمَا فَضَّلَ اللَّهُ بَعْضَهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍ وَبِمَا أَنفَقُوا مِنْ أَمْوَالِهِمْ ۚ مرد عورتوں پر حاکم ہیں اس وجہ سے کہ اللہ تعالیٰ نے ایک کو دوسرے پر فضیلت دی ہے...
  19. ماریہ انعام

    کیا پاکستان کے حالات کی خرابی کی وجہ علماء ہیں؟

    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ہماری کلاس میں ایک دفعہ اسی موضوع پر گرما گرم بحث ہو رہی تھی۔۔۔پروفیسر شفیق جالندھری صاحب کا سارا زور خطابت اس بات پر صرف ہو رہا تھا کہ کسی طرح معاشرے میں پھیلی ہر برائی کا ذمہ دار مولوی صاحبان کو ٹہرا دیں ۔۔۔میں نے ان سے نہایت ادب سے استفسارکیا آکسفوڈ کا تعلیم...
  20. ماریہ انعام

    عالمِ حیاتیات کے دلچسپ حقائق!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تمام دیگر جانداروں کی طرح اللہ تعالی نے حضرتِ انسان کی بھی عموماً دو اصناف تخلیق کی ہیں۔۔۔مرد و زن ۔۔۔۔ان دونوں کی حیاتیاتی تشکیل میں روزِ اؤل سے ہی ایک نمایاں اور واضح فرق موجود ہوتا ہے ۔۔۔۔حقوقِ نسواں کے علمبرداروں اورمرد و زن کی مسابقت کے دعویداروں کے لیے اس...
Top