• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ماریہ انعام

    بنجگور۔۔۔مخلوط تعلیم کو خطرہ

    جس علم کی تاثیر سے زن ہوتی ہے نازن کہتے ہیں اسی علم کو اربابِ نظر موت بیگانہ رہے دین سے اگر مدرسہ زن ہے عشق ومحبت کے لیے علم وہنر موت
  2. ماریہ انعام

    بنجگور۔۔۔مخلوط تعلیم کو خطرہ

    نجگور کی آبادی 4 لاکھ 80 ہزار افراد پر مشتمل ہے۔ آبادی کا ایک حصہ کھیتی باڑی خاص طور پر کجھور کے باغات میں کام کرتا ہے۔ اکثریت ایران سے تجارتی معاملات سے روزگار حاصل کرتی ہے۔ بہت سے لوگ خلیجی ممالک اور سعودی عرب میں روزگار میں مصروف ہیں۔ ایران سے تجارت اور خلیجی ممالک میں روزگار کی بناء پر کچھ...
  3. ماریہ انعام

    انگریزی : ذریعہ تعلیم

    مظفراعجاز ہوسکتا ہے ہماری تحریر کہیں کسی صوبے میں، کسی قومی یا صوبائی اسمبلی کے حلقے میں، یا کسی آنے والے انتخاب میں مفاہمت کی سیاست کو نقصان پہنچادے... لیکن ہمارا کام ہے کسی بھی آنے والے خطرے کی بو سونگھ لینے کے بعد قوم کو اس سے آگاہ کرنا۔ جب عمران خان پاکستان آئے تھے تو صرف شوکت خانم اسپتال...
  4. ماریہ انعام

    دو آدمی تیسرے کی موجودگی میں سرگوشی نہ کریں

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته بلوغ المرام کتاب الجامع کی چوتھی حدیث ملاحظہ کریں وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ - رضي الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صلى الله عليه وسلم: «إِذَا كُنْتُمْ ثَلَاثَةً, فَلَا يَتَنَاجَى اثْنَانِ دُونَ الْآخَرِ, حَتَّى تَخْتَلِطُوا بِالنَّاسِ; مِنْ أَجْلِ أَنَّ...
  5. ماریہ انعام

    سیاہ طلاق کیک

    لوگ خصوصاً خواتین سوگ کی ” تقریبات“ کے لیے کالے رنگ کے نئے لباس سلواتی اور بیوٹی پارلرز سے sad make up بھی کرواتی ہیں ۔۔۔نعوذ باللہ من ذلک
  6. ماریہ انعام

    گناہ اور نیکی کی پہچان

    السللام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ضمناً اس حدیث سے ایک اور بات کا اثبات بھی ہو رہا ہے ۔۔۔اور وہ یہ کہ اللہ تعالی نے نیکی اور برائی کی پہچان انسان کی فطرت میں رکھ دی ہے۔۔فطری طور پر انسان نیکی پسند ہوتا ہے جبکہ برائی سے نفرت اللہ نے انسان کے خمیر میں شامل کر دی ہے ۔۔۔اگر برے ماحول میں رہ رہ کر...
  7. ماریہ انعام

    گناہ اور نیکی کی پہچان

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپﷺ نے گناہ کی دو علامتیں بیان فرمائی ہیں وہ سینے میں کھٹکتا ہے ۔۔آدمی کو اس پر تسلی نہیں ہوتی۔۔ایک خیال آتا ہے کہ یہ کام کر لوں اس کی صاف ممانعت کہیں نہیں ملتی ۔۔دوسرا خیال آتا ہےکہ نہیں یہ کام اچھا نہیں ۔۔۔یہ کیفیت انسان کو بے چین رکھتی ہے ۔۔اسی کا نا م گناہ...
  8. ماریہ انعام

    عقیدت۔۔۔

    جاوید چوہدری
  9. ماریہ انعام

    گناہ اور نیکی کی پہچان

    نیکی کے متعلق دریافت کرنے پر آپﷺ نے فرمایا نیکی حسنِ خلق ہے ہمارے ہاں عموماً حسنِ خلق سے یہ مراد لیا جاتا ہے کہ لوگوں سے اچھا برتاؤ کیا جائے۔۔۔کھلے چہرے اور میٹھی مسکراہٹ کے ساتھ ملاقات کی جائے۔۔سختی اور درشتی سے پرہیز کیا جائے۔۔بالفاظِ دیگر اسے اخلاقیات ‘ ایٹی کیٹس اور ادب آداب کا نام دیا جاتا...
  10. ماریہ انعام

    گناہ اور نیکی کی پہچان

    سلسلہ آدابِ اسلامی حدیث نمبر 3 وَعَنِ النَوَّاسِ بْنِ سَمْعَانَ - رضي الله عنه - قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صلى الله عليه وسلم - عَنِ الْبِرِّ وَالْإِثْمِ? فَقَالَ: «الْبِرُّ: حُسْنُ الْخُلُقِ, وَالْإِثْمُ: مَا حَاكَ فِي صَدْرِكَ, وَكَرِهْتَ أَنْ يَطَّلِعَ عَلَيْهِ النَّاسُ»...
  11. ماریہ انعام

    عقیدت۔۔۔

  12. ماریہ انعام

    ابراھیم کیلانی کا تعارف

    پیارے بھائی ابراہیم! السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ اہلاً وسہلاً ومرحبا دیر آید درست آید طوبی اور عائشہ باجی کو میری طرف سے پیغام دیں کہ وہ بھی اس فورم پر جلوہ افروزہوں۔۔ ایک چھوٹی سی غلطی کی اصلاح کرتی ہوں استفادہ میں حصول کا مفہوم پہلے ہی پایا جاتا ہے کیونکہ یہ باب استفعال کا مصدر ہے۔۔ درست...
  13. ماریہ انعام

    اپنے سے کم نعمت والے کو دیکھو

    ہمارا رویہ ہمارے دین کی تعلیمات کے بالکل الٹ ہے ۔۔۔یعنی دنیاوی معاملات میں ہمارا مقابلہ ایسے لوگوں سے ہوتاہےجو ہم سے کہیں اوپر ہوتے ہیں جبکہ دین بے چارہ مسکین اس لائق ہی نہیں ہوتا کہ اس میں مسابقہ کیا جائے۔۔۔اور اگر کرنا بھی ہو تو ایسے لوگ ہمارا فوکس ہوتے ہیں جو ہمیں اپنی دانست میں اپنے سے کہیں...
  14. ماریہ انعام

    اپنے سے کم نعمت والے کو دیکھو

    یہ گفتگو تو ہو رہی تھی دنیاوی معاملات سے متعلق۔۔۔دین کےحوالے سے ہمارا رویہ اس کے بالکل الٹ ہونا چاہیے۔۔یعنی اس معاملے میں ہمارا فوکس اپنے سے نیچے والے نہیں بلکہ اوپر والے ہونے چاہیئں ۔۔نیکی میں سبقت اور مقابلہ اسی کو کہتے ہیں اور ہمیں اس کا حکم دیا گیا ہے وَفِي ذَٰلِكَ فَلْيَتَنَافَسِ...
  15. ماریہ انعام

    اپنے سے کم نعمت والے کو دیکھو

    شیخ سعدی یا غالباً کسی اور بزرگ کے بارے میں یہ مشہور (غیر اصطلاحی) ہے کہ وہ مسجد اس حال میں جا رہے تھے کہ ان کے پاؤں کا جوتا ٹوٹا ہوا تھا ۔۔ان کے دل میں اپنی اس حالت کی وجہ سے اللہ سے شکوہ پیدا ہوا۔۔مسجد کے پاس پہنچ کر انہوں نے ایک ایسے شخص کو دیکھا جو دونوں پاؤں سے معذور تھا۔۔۔حدیث کے مصداق...
  16. ماریہ انعام

    اپنے سے کم نعمت والے کو دیکھو

    اگر کوئی شخص دنیاوی معاملات میں اپنا موازنہ ایسے لوگوں سے کرے جو بظاہر اس سے اس حوالے سے زیادہ خوشحال معلوم ہوتے ہوں تو اس کا دہرانقصان ہے اس کے دل میں اپنے خالق و مالک سے شکوہ پیدا ہو جائے گا متعلقہ شخص سے حسد میں مبتلا ہو جائے گا حدیث میں اس کا یہ علاج بتایا گیا ہے کہ ایسی صورتحال درپیش ہو...
  17. ماریہ انعام

    اپنے سے کم نعمت والے کو دیکھو

    سلسلہ آدابِ اسلامی حدیث نمبر 2 وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضي الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صلى الله عليه وسلم: «انْظُرُوا إِلَى مَنْ هُوَ أَسْفَلَ مِنْكُمْ, وَلَا تَنْظُرُوا إِلَى مَنْ هُوَ فَوْقَكُمْ, فَهُوَ أَجْدَرُ أَنْ لَا تَزْدَرُوا نِعْمَةَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ». مُتَّفَقٌ...
  18. ماریہ انعام

    اسلامی آداب!

    پہلی حدیث دوسری حدیث تیسری حدیث چوتھی حدیث پانچویں حدیث چھٹی حدیث ساتویں حدیث آٹھویں حدیث نویں حدیث دسویں حدیث گیارہویں حدیث بارہویں حدیث تیرہویں حدیث چوہدویں حدیث پندرہویں حدیث سولہویں حدیث
  19. ماریہ انعام

    اسلامی آداب!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے ۔۔۔۔کہنے کو یہ ایک جملہ ہے اور ہم میں سے ہر ایک اسے رسماً بہت بار اپنی گفتگو میں استعمال کرتا ہے ۔۔۔۔لیکن جب ہم احادیث کی کتابوں میں "کتاب الادب" کا مطالعہ کرتے ہیں (جو کم وبیش حدیث کی ہر بڑی کتاب میں موجود ہے)تو اللہ اکبر۔۔۔۔۔۔اس جملے...
Top