• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ماریہ انعام

    خواتین کے ایشوز از جاوید چوہدری

    شاید سبقتِ قلم کا نتیجہ۔۔۔
  2. ماریہ انعام

    اعلانات محدث فورم سافٹ ویئر اپ گریڈ: زین فورو 1.3

    پوسٹس کی تدوین بھی نہیں ہو رہی
  3. ماریہ انعام

    خواتین کے ایشوز از جاوید چوہدری

    ر آخری بات ملک میں جرائم کی لامحدود کوریج پر پابندی لگا دی جائے‘ میڈیا کے پاس جب تک ناقابل تردید ثبوت نہ ہوں‘ یہ جرائم بالخصوص خواتین کے خلاف جرائم کی خبریں نہ دے سکے۔[/HL پورے کالم میں یہ واحد کام کی بات ہے جو غلطی سے چوہدری صاحب کے قلم سے ادا ہوگئی ہے
  4. ماریہ انعام

    خواتین کے ایشوز از جاوید چوہدری

    اللہ تعالی نے مرد کو عرت پر قوام بنایا ہے ۔۔۔اور اس قوامیت کی قرآن نے دو وجوہات بیان کی ہیں الرِّجَالُ قَوَّامُونَ عَلَى النِّسَاءِ بِمَا فَضَّلَ اللَّـهُ بَعْضَهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍ وَبِمَا أَنفَقُوا مِنْ أَمْوَالِهِمْ ۚ مرد عورتوں پر حاکم ہیں اس وجہ سے کہ اللہ تعالیٰ نے ایک کو دوسرے پر فضیلت دی...
  5. ماریہ انعام

    خواتین کے ایشوز از جاوید چوہدری

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس تصویر کا دوسرا رخ جاوید چوہدری اپنے کالم میں پیش کر چکے ہیں ۔۔۔ملا حظہ ہو
  6. ماریہ انعام

    کھانا ختم کرنے پر ہاتھ چاٹنے کی تاکید

    جدید میڈیکل سائنس نے اس بات کو ثابت کیا ہے کہ کھانے میں موجود غذائی اجزاء کچھ بھاری ہوتے ہین اس لیے وہ پلیٹ کی تہہ میں بیٹھ جاتے ہیں ۔۔۔۔ہم خوراک اوپر اوپرسے کھا لیتے ہیں پلیٹ کو انگلی سے صاف نہیں کرتے ۔۔۔لہذا وہ غذائی اجزا ضائع ہو جاتے ہیں۔۔۔یعنی ہم خوراک کا صرف پھوک کھاتے ہیں ۔۔۔اس کا اصل...
  7. ماریہ انعام

    کھانا ختم کرنے پر ہاتھ چاٹنے کی تاکید

    فانہ لا یدری فی ای طعامہ تکون البركة (مسلم عن جابر ؍ الاشربہ 35) برکت کا مطلب یہ ہے کہ وہ آسانی سے ہضم ہو جائے۔۔۔پوری طرح جزوِ بدن بنے۔۔۔کسی بیماری کا باعث نہ ہو ۔۔۔اللہ کی اطاعت میں مدد گار ثابت ہو برکت میں یہ بھی شامل ہے کہ اس سے بھوک کا احساس مٹ جائے۔۔کیونکہ بعض اوقات آدمی بہت سا کھانا کھا...
  8. ماریہ انعام

    کھانا ختم کرنے پر ہاتھ چاٹنے کی تاکید

    ہاتھ چاٹنے کی وجہ آپﷺ نے خود بیان فرمائی ہے فانہ لا یدری فی ای طعامہ تکون البركة (مسلم عن جابر ؍ الاشربہ 35) کھانے والے کو معلوم نہیں کہ اس کے کھانے کے کون سے حصے میں برکت ہے اسی وجہ سے آپﷺ نے پیالہ صاف کرنے کا حکم دیا اور یہ بھی فرمایا کہ اگر لقمہ گر پڑے تو اسے اٹھا کر صاف کر کے کھا لے ۔۔۔...
  9. ماریہ انعام

    کھانا ختم کرنے پر ہاتھ چاٹنے کی تاکید

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس حدیث مبارکہ میں کھانا کھانے کے آداب بیان کئے گئے ہیں ۔۔۔جو مسئلہ اس حدیث میں ذکر ہوا ہے وہ آج کے اس نام نہاد تہذیب یافتہ دور میں اچھے دیندار گھرانوں میں بھی تقریباً متروک ہو چکا ہے۔۔۔کھانا کھا کر ہاتھ چاٹنے یا چٹوانے کو بد تہذیبی کی علامت سمجھا جانے لگا...
  10. ماریہ انعام

    زمانہ طالب علمی۔ ۔ !

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ سچا واقعہ ہمارے زمانہ طالبعلمی میں اس وقت پیش آیا جب ہم ایم ایس ماس کمیونیکیشن کے پہلے سمسٹر میں تھے۔۔۔۔پنجاب یونیورسٹی کے واقفانِ حال خوب جانتے ہیں کہ مذکورہ ڈیپارٹمنٹ کی یونیورسٹی میں کیا شہرت ہے۔۔۔۔ بہرحال ہوا یوں کہ ایک دن دورانِ لیکچر کسی ڈسکشن میں ایک...
  11. ماریہ انعام

    کھانا ختم کرنے پر ہاتھ چاٹنے کی تاکید

    کتاب الا دب کی چھٹی حدیث ملاحظہ کریں وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ -رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا- قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صلى الله عليه وسلم: «إِذَا أَكَلَ أَحَدُكُمْ طَعَامًا, فَلَا يَمْسَحْ يَدَهُ, حَتَّى يَلْعَقَهَا, أَوْ يُلْعِقَهَا». مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ. (1) ابن عباس سے روايت ہے کہ رسول اللہ ﷺ...
  12. ماریہ انعام

    اللہ کے گھر میں امام مسجد کی سات بچوں کے ساتھ بدفعلی !!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اسلام کے نظامِ جرم وسزا کا اگر ہم مطالعہ کریں تو یہ حقیقت واضح ہوتی ہے کہ اسلام کا مقصود جرم نہیں بلکہ سزا کی تشہیر ہے۔۔۔۔یعنی اگر کسی جگہ کوئی ایسا واقعہ پیش آئے تو معاشرے میں اس کو مشہور کرنے کی بجائے اس کی سزا پر فوری عمل درآمد ہو اور اس وقت لوگوں کو اکٹھا کیا...
  13. ماریہ انعام

    بلوغت کے فورا بعد پردہ فرض ہے!!

    اللہ تعالی نے ہمیں پاک اور طیب چیزیں کھانے کا حکم دیا اور وہ چیزیں جو ہمارے جسم اور روح کے لیے مضر ثابت ہو سکتی تھیں ان سے منع فرما دیا۔۔ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُلُوا مِن طَيِّبَاتِ مَا رَزَقْنَاكُمْ وَاشْكُرُوا لِلَّـهِ إِن كُنتُمْ إِيَّاهُ تَعْبُدُونَ ﴿١٧٢﴾ سؤر کا گوشت اللہ نے...
  14. ماریہ انعام

    بلوغت کے فورا بعد پردہ فرض ہے!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آج کل بچوں کے قبل از وقت بالغ ہونے کی ایک وجہ برائلر مرغی جسے عرفِ عام میں چکن کہا جاتا ہے کا بکثرت استعمال ہے۔۔۔۔ان مرغیوں کو ایسے ہارمونز پر مشتل ٹیکے لگائے جاتے ہیں جن کی وجہ سے یہ مرغیوں کی طبعی عمر سے پہلے ہی بالغ ہو جاتی ہیں اور دن میں ایک کی جگہ دو دو انڈے...
  15. ماریہ انعام

    کسی کو اس کی جگہ سے اٹھا کر مت بیٹھو

    جو شخص بد بو دار چیز کھا کر مسجدآئے یا کسی کو تکلیف دے اسے مسجد سے نکالنا درست ہے [arb]نهى رسولُ اللهِ صلَّى اللهُ عليهِ وسلَّمَ عن أكلِ البصلِ والكرَّاثِ . فغلبتنا الحاجةُ فأكلنا منها . فقال من أكل من هذه الشجرةِ المنتنةِ فلا يقربنَّ مسجدَنا . فإنَّ الملائكةَ تأذّى مما يتأذى منه الإنسُ ...
  16. ماریہ انعام

    کسی کو اس کی جگہ سے اٹھا کر مت بیٹھو

    اس حدیث میں سے پاگل‘بے وقوف اور بچے مستثنی ہیں اگر وہ کسی بھی مجلس کو خراب کر رہے ہوں یا مسجد کے ادب میں خلل انداز ہوں کو انھیں نکالنا درست ہے ۔۔۔ وَلَا تُؤْتُوا السُّفَهَاءَ أَمْوَالَكُمُ الَّتِي جَعَلَ اللَّـهُ لَكُمْ قِيَامًا وَارْزُقُوهُمْ فِيهَا وَاكْسُوهُمْ وَقُولُوا لَهُمْ قَوْلًا...
  17. ماریہ انعام

    کسی کو اس کی جگہ سے اٹھا کر مت بیٹھو

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ لا یقیم نہ اٹھائے کے الفاظ سے ثابت ہوتا ہے کہ اگر کوئی شخص خود بخود اٹھ کر احتراماً یا کسی اور وجہ سے بیٹھنے کی پیشکش کرے تو وہاں بیٹھنا جائز ہے۔۔۔البتہ حضرت عبد اللہ بن عمر اس سے بھی اجتناب کرتے تھے
  18. ماریہ انعام

    مودی حکومت آتے ہی انتہا پسند ہندوؤں کا اذان فجر پر پابندی لگانے کا مطالبہ !!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایسی بحثیں سوشل میڈیا پر چھیڑنے سے گریز کرنا چاہیے
  19. ماریہ انعام

    نعت پڑھنے کو صحابہ کرام سے منسوب کرنا!

    ترجمہ: حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے حضرت حسان بن ثابت کے لیےمسجد میں منبر رکھا تو وہ آپﷺ کا دفاع کیا کرتے تھے۔۔۔۔آپﷺ نے فرمایا اے اللہ حسان کی جبرائیل کے ذریعے مدد فرما کیونکہ انھوں نے آپ کے نبی کا دفاع کیا اگرچہ اس حدیث میں لفظِ نعت موجود نہیں لیکن جیسا کہ میں نے پہلے عرض کیا تھا...
  20. ماریہ انعام

    بلوغت کے فورا بعد پردہ فرض ہے!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حدیث مبارکہ ہے۔۔۔ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، عَنِ ابْنِ أَخِي ابْنِ شِهَابٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ...
Top