• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ب

    اہلحدیث ایک صفاتی نام

    یہاں اہلحدیث یا اصحاب حدیث سے مراد محدیثین کرام ہیں نہ کہ نام نہاد فرقہ اہل حدیث اب تو وہ شخص بھی اپنے آپ کو اہل حدیث کہتا ہے جیسے یہ عربی آتی ہے نہ اردو چاہے اس نے کسی حدیث کی کتاب کو زندگی میں نہ پڑھا ہو لیکن وہ اپنے آپ کو اہل حدیث کہلاوانے پر زور دیتا ہے اللہ ان کو ھدایت عطاء فرمائے آمین
  2. ب

    سقوط ڈھاکہ کے چاروں کردار "اندرا، مجیب ، بھٹو اور یحیٰی" عبرتناک انجام تک پہنچے

    جنرل یحییٰ خان سقوطِ مشرقی پاکستان کے وقت وہ صدر، چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر، وزیرِ دفاع و خارجہ تھے۔ بھٹو حکومت نے انہیں گھر میں نظربند رکھا۔ جنرل ضیا الحق نے ان کی نظربندی ختم کردی۔ دس اگست انیس سو اسّی کو اپنے بھائی محمد علی کے گھر میں انتقال ہوا اور آرمی قبرستان میں فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین ہوئی۔
  3. ب

    ۔ قرآن مجید میں تحریف نہیں ہوئی ہے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکات! اب یہاں ایک سوال پیدا ہوا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وصال کے بعد آیت رجم کو منسوخ کرنے والی آیت کن صحابی پر نازل ہوئی ؟؟؟
  4. ب

    ۔ قرآن مجید میں تحریف نہیں ہوئی ہے

    یعنی لینے اور دینے کے بانٹ الگ الگ ؟؟؟؟
  5. ب

    ۔ قرآن مجید میں تحریف نہیں ہوئی ہے

    پھر حضرت عمر اور امی عائشہ کے اقوال کیا ہوگا جن میں کہا گیا ہے آیت رجم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں تلاوت کی جاتی تھی لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وصال والے دن ان آیت کو بکری کھا گئی اور تو اور حضرت عمر کا تو یہ کہتے تھے کہ اگر مجھے لوگوں کا ڈر نہیں ہوتا تو میں آیت...
  6. ب

    کیا یہ بھی تاویل کہلوائگی؟

    تاویل : تاویل کے لغوی معنیٰ رجوع کرنے کے ہیں تاویل کی اصطلاحی تعریف میں متقدمین اور متاخرین میں اختلاف ہے متقدمین تاویل کی دو تعریفیں کرتے ہیں اول : تاویل اور تفسیر دنوں مترادف ہیں یعنی جو تعریف تفسیر کی ہوگی وہی تعریف تاویل کی ہوگی دوم : کسی کلام سے جو مفہوم اخذ کیا گیا ہو اس کو تاویل کہتے...
  7. ب

    ابراہیم علیہ السلام کے تین جھوٹ

    اس کے علاوہ اہل سنت والجماعت کے مفتی احمد یار خان نعیمی نے اپنی کتاب جاء الحق میں کذبت ثلاثہ والی روایت کا رد کیا
  8. ب

    خواتین کے سفر حج میں محرم کی ضرورت!

    ویسے یہ بھی کمال ہی ہوگیا کہ صحابی رسول حضرت عدی نے اس اکیلی عورت کو بغیر محرم کے مکہ کا سفر کرتے ہوئے دیکھ کر بھی ایسے نہیں روکا کہ بغیر محرم کے سفر کرنا ناجائز ہے !!!!
  9. ب

    ملفوظات رضا خاں بریلوی

    جب زید و عمر نے ایک جیسا جرم کیا تو ان کی سزاؤں میں فرق کیوں ؟؟؟
  10. ب

    کیاہم پر یہ لازم نہیں آتا کہ۔۔۔

    میں نے کوئی "غزب بیانی "نہیں کی اس کے لئے میں آپ کو اس فارم کے دو معزز ممبران کی مثال بھی پیش کر سکتا ہوں جو پہلے اہل حدیث تھے لیکن اب ان کا رحجان انکار حدیث کی طرف ہے ان کے نام یہ ہیں محمد علی جواد اور اپنے لولی بھائی اہل بیت اطہار کے علاوہ باقی صحابہ سے کون لوگ بغض رکھتے ہیں اس کا پتہ آپ کو...
  11. ب

    خوارج کے بارے میں حکم؟

    رند کے رند رہے ہاتھ سے جنت نہ گئی
  12. ب

    خوارج کے بارے میں حکم؟

    اس کے لئے اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اس فرمان مبارکہ پر غور کر لیا جائے تو یہ الجھن دور ہوسکتی ہے کہ خوارج مشرک ہیں یا نہیں کیونکہ ان خوارج نے شیر خدا حضرت علی پر نعوذباللہ مشرک ہونے کا فتویٰ لگایا تھا أيُّما امرئٍ قالَ لأخيهِ : يا كافِرُ . فقد باءَ بِها أحدُهما . إن كانَ كما...
  13. ب

    کیا آپ اس سے اتفاق کرتے ہیں؟

    پہلے ان سب باتوں کی دلیل تو دیں پھر جواب کا مطالبہ اچھا لگے گا
  14. ب

    ‎حسن(رض) مومنین (شیعوں) کو ذلیل کرنے والے‎.

    أمَا رَأيتَ العارِضَ الذي عَرَضَ لِي قُبَيْلَ ؟ هو مَلَكٌ من الملائكةِ لَمْ يَهْبِطْ إلى الأرضِ قَطُّ قَبلُ هذه الليلَةَ ؛ اسْتأذَنَ رَبَّهُ عَزَّ وجلَّ أنْ يُسَلِّمَ عَلَيَّ ، ويُبَشِّرُنِي أنَّ الحَسَنَ والحُسَيْنَ سَيِّدَا شَبابِأهلِ الجنةِ ، وأنَّ فاطِمَةَ سَيِّدَةَ نِساءِ أهلِ الجنةِ الراوي...
  15. ب

    ‎حسن(رض) مومنین (شیعوں) کو ذلیل کرنے والے‎.

    قال الكشي: (50) سفيان بن أبي ليلى الهمداني. (روى عن علي بن الحسن الطويل، عن علي بن النعمان، عن عبد الله ابن مسكان، عن أبي حمزة، عن أبي جعفر عليه السلام، قال: جاء رجل من أصحاب الحسن عليه السلام، يقال له سفيان بن أبي ليلى وهو على راحلة له، فدخل على الحسن عليه السلام، وهو مختب (محتب) في فناء...
  16. ب

    نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم کا اپنی قبر میں زندہ ہونا اور امّت کے درود سننے کے عقیدے کی تحقیق

    محترم اسحاق سلفی ! اگر ایسا ہے تو پھر آپ سے گذارش ہے آپ دونوں حضرات یہ گفتگو اوپن فارم پر نہ کریں بلکہ اس گفتگو کو ذاتی پیگام کے ذریعہ کیا جائے وہاں کوئی آپ کی گفتگو میں کوئی مداخلت نہیں ہوگی شکریہ ویسے یہ صرف ایک مفید مشورہ ہے اس اختلاف کا حق آپ کو ہے
  17. ب

    نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم کا اپنی قبر میں زندہ ہونا اور امّت کے درود سننے کے عقیدے کی تحقیق

    کئی بار آپ اپنی پوسٹ میں نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )لکھا مگر یہاں ایک بار بھی آپ نے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لکھ کر دورد سلام نہیں بھیجا کہیں یہ درود سلام آپ کے نزدیک بدعت تو نہیں ؟ صحیح حدیث کے مفہوم کے تناظرمیں مردے کے شعور کو ثابت کیا گیا ہے کیا آپ نے ایسے مان لیا ؟؟؟ جب آپ نے ماننا...
  18. ب

    نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم کا اپنی قبر میں زندہ ہونا اور امّت کے درود سننے کے عقیدے کی تحقیق

    مردے کا شعور دفن سے پہلے رسول کریم صلی اللہ علیہ وٓلہ وسلم نے فرمایا:جب میت کو چارپائی پہ رکھاجاتا ہےاور اسے لوگ اپنے کندھوں پر اٹھا لیتے ہیں، اگر وہ مردہ نیک ہوتا ہےتو وہ کہتا ہے: مجھے جلدی آگئے لیے چلو۔ لیکن اگر وہ نیک نہ ہو تو وہ اپنے گھر والوں سے کہتا ہے: ہائے بربادی! مجھے کہاں لیے جارہے...
Top