• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عامر عدنان

    مجموعہ رسائل عقیدہ

    جزاکم اللہ خیرا
  2. عامر عدنان

    مجموعہ رسائل عقیدہ

    یہ کتاب محدث لائبریری سے حذف کیوں کر دی گئی ؟ کیا وجہ ہے ؟ شیخ @خضر حیات محترم بھائی @محمد نعیم یونس @محمد عامر یونس
  3. عامر عدنان

    شب جمعہ اور ارواح کا لوٹ آنا ؟

    جزاک اللہ خیرا یا شیخ محترم
  4. عامر عدنان

    اللہ تعالی کے لئے لفظ "جسم" استعمال کرنا کیسا ہے ؟

    جزاک اللہ خیرا یا شیخ محترم اللہ آپ کے علم میں مزید برکت دے ۔۔ محترم شیخ اہل حدیث علماء کے کچھ حوالے ہیں میرے پاس جس میں انھوں نے معیت علمیہ کی نفی کی ہے ۔۔ مثلاً امام شوکانی ۔۔ نواب صدیق حسن خان رحمہ اللہ ۔۔ فتاوی ثنائیہ ۔۔ فتاوی علمائے حدیث ۔۔ مولانا سعید کی کتاب عقیدہ و منہج ۔۔ ان کتب کے...
  5. عامر عدنان

    اللہ تعالی کے لئے لفظ "جسم" استعمال کرنا کیسا ہے ؟

    جزاکم اللہ خیرا ۔۔ باقی یہ کتاب ابھی ۲۰۰ صفحات تک پڑھی ہے میں نے ۔۔۔ بہت ہی مشکل الفاظ لکھے ہوئے ہیں اس کتاب میں عام قاری کو یہ کتاب پڑھنے میں بہت دشواری ہو رہی ہے ۔ امید ہے جب دوسرا ایڈشن شائع ہوگا تو آسان لفظوں کے ساتھ ہوگا ۔ ان شاء اللہ
  6. عامر عدنان

    علمی کتب کی تحقیق کے چند اہم اصول و ضوابط

    (دسویں قسط) علمی کتب کی تحقیق کے چند اہم اصول وضوابط تحریر: فاروق عبد اللہ نراین پوری مخطوطات کی جمع وترتیب اور تحقیق کے عملی مراحل محترم قارئین! گزشتہ قسط میں بیان کیا گیا تھا کہ کسی بھی کتاب کی تحقیق دو قسموں پر منقسم ہوتی ہے: قسم الدراسہ اور قسم النص المحقق۔ گزشتہ قسط میں اول الذکر کے...
  7. عامر عدنان

    علمی کتب کی تحقیق کے چند اہم اصول و ضوابط

    (نویں قسط) علمی کتب کی تحقیق کے چند اہم اصول وضوابط تحریر: فاروق عبد اللہ نراین پوری محقق کا مقدمہ گزشتہ قسطوں میں محقق کے اخلاقی اور علمی اوصاف کا مفصل بیان گزر چکا ہے۔ اب ان صفات سے متصف ہونے کے بعد انہیں تحقیق کے میدان میں قدم رکھنا ہے۔ اس کے لئے انہیں سب سے پہلےاپنے مقدمہ میں اپنے منہج...
  8. عامر عدنان

    اللہ تعالی کے لئے لفظ "جسم" استعمال کرنا کیسا ہے ؟

    جزاک اللہ خیرا یا شیخ محترم محترم ایک گزارش یہ تھی کہ کیا شیخ ابن عثیمین و شیخ ابن باز رحمہ اللہ نے اللہ کا جسم مانا ہے ؟ دو اسکین لگا رہا ہوں ذرا اس کی وضاحت کر دیں اور ترجمہ بھی ساتھ لکھ دیں ۔ مشکور رہوں گا ۔ جزاک اللہ خیرا یا شیخ محترم
  9. عامر عدنان

    شب جمعہ اور ارواح کا لوٹ آنا ؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم شیخ @اسحاق سلفی حفظہ اللہ ذرا اس پوسٹر کی حقیقت واضح کر دیں ۔ جزاکم اللہ خیرا
  10. عامر عدنان

    علمی کتب کی تحقیق کے چند اہم اصول و ضوابط

    (آٹھویں قسط) علمی کتب کی تحقیق کے چند اہم اصول وضوابط تحریر: فاروق عبد اللہ نراین پوری محقق کے علمی اوصاف: (4) محقق مطلوبہ کتاب کے منہج واسلوب اور اصطلاحات سے واقف ہو: جس کتاب کی تحقیق کرنی ہو اس کے منہج واسلوب اور اصطلاحات سے محقق کو مانوس ہونا چاہئے ۔اور اس کا سب سے بہترین طریقہ یہ ہے کہ...
  11. عامر عدنان

    علمی کتب کی تحقیق کے چند اہم اصول و ضوابط

    (ساتویں قسط) علمی کتب کی تحقیق کےچند اہم اصول وضوابط تحریر: فاروق عبد اللہ نراین پوری محقق کے علمی اوصاف: (3) محقق مطلوبہ کتاب کے علمی مصادر ومراجع سے واقف ہو: نص کتاب کی خدمت کے لئے محقق کا مؤلف کے علمی مصادر ومراجع سے واقف ہونا ضروری ہے تاکہ توثیق النقول کے لئے ان کی طرف رجوع کر سکے۔...
  12. عامر عدنان

    عقيده ۔۔ اللہ تعالیٰ عرش پر ہے

    http://www.rafiqtahir.com/ur/print.php?id=614
  13. عامر عدنان

    علمی کتب کی تحقیق کے چند اہم اصول و ضوابط

    (چھٹی قسط) علمی کتب کی تحقیق کے چند اہم اصول وضوابط تحریر: فاروق عبد اللہ نراین پوری محقق کے علمی اوصاف: (2) جس فن پر کتاب لکھی گئی ہو محقق اس فن کی باریکیوں کا علم رکھتا ہو۔ شیخ عبد السلام ہارون فرماتے ہیں: "وهذا الأمر يتطلب عالما في الفن الذي وضع فيه الكتاب"۔ (تحقيق النصوص ونشرها ص: 39(...
  14. عامر عدنان

    علمی کتب کی تحقیق کے چند اہم اصول و ضوابط

    (پانچویں قسط) علمی کتب کی تحقیق کے چند اہم اصول وضوابط تحریر: فاروق عبد اللہ نراین پوری مخطوطات میں استعمال ہونے والے بعض مشہور رموز واشارات کی تشریح محترم ومعزز قارئین! گزشتہ قسط میں ذکر کیا گیا تھا کہ مخطوطات میں بعض کلمات اشارات اور رموز کی شکل میں لکھے جاتے ہیں، صراحت کے ساتھ نہیں...
  15. عامر عدنان

    جمعہ سے قبل سنت مؤکدہ کا حکم اور جمعہ کے بعد کی سنت مؤکدہ کے منکرین پر رد

    #جمعہ_سے_قبل_سنتِ_مؤکدہ_کاحکم_اور_جمعہ_کے_بعد_کی_سنتِ_مؤکدہ_کے_منکرین_پر_رد_ المسمی ب *تذكير الخواص والعوام، بتأكيد سنن الجمعة البعدية الثابتة عن نبينا عليه الصلاة والسلام، والرد على من أنكر سنیتها متخبطا في الظلام، وخالف ماثبت عن أئمة الأعلام*. گذشتہ جمعہ کو...
  16. عامر عدنان

    اللہ تعالی کے لئے لفظ "جسم" استعمال کرنا کیسا ہے ؟

    محترم شیوخ سے گزارش ہے کہ اس متعلق ہمارے اسلاف کیا فرماتے ہیں اس کی وضاحت کر دیں ۔ جزاکم اللہ خیرا
  17. عامر عدنان

    علمی کتب کی تحقیق کے چند اہم اصول و ضوابط

    علمی کتب کی تحقیق کےچند اہم اصول وضوابط تحرير: فاروق عبد اللہ نراین پوری (چوتھی قسط) محقق کے علمی اوصاف علمی امانت اور صبر وضبط کے اخلاقی اوصاف سے متصف ہونے کے ساتھ ساتھ چند علمی اوصاف سے متصف ہونا ایک محقق کے لئے بہت ضروری ہے،جن کا بیان آگے آرہا ہے۔ (1) مخطوطات پڑھنے میں مہارت اور اس...
  18. عامر عدنان

    علمی کتب کی تحقیق کے چند اہم اصول و ضوابط

    علمی کتب کی تحقیق کے چند اہم اصول وضوابط تحریر: فاروق عبد اللہ نراین پوری (تیسری قسط) محقق کے اخلاقی اوصاف (2) صبر وتحمل: محترم قارئین! گزشتہ قسط میں آپ نے پڑھا کہ محقق کتاب کا علمی امانت سے متصف ہونا نہایت ہی ضروری ہے۔ علمی امانت کے ساتھ ساتھ ایک محقق کے اندر ایک اور صفت کا پایا جانا...
  19. عامر عدنان

    امام ذہبی رحمہ اللہ کی کتاب تذکرة الحفاظ راویوں کے متعلق ایک شبہ کا ازالہ

    تحریر : حافظ عمر صادق تذکرۃ الحفاظ للذهبی.! . بعض حضرات یه کھتے نظر آتے هیں که امام ذهبی نے تذکرۃ الحفاظ میں صرف ان لوگوں کو ذکر کیا هے جو حافظ الحدیث هے جنکے ضبط مضبوط هیں اور ثقه راوی هیں. حالانکه ایسا نهیں هے حافظ ذهبی تو تذکرۃ میں ان راویوں کا ذکر بھی کرتے هیں جن کے حفظ پر جرح هوئی اور انکا...
Top