الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
@اسحاق سلفی صاحب اس حدیث کے بارے جناب کا کیا خیال ہے؟
نا أبو موسى نا مؤمل نا سفيان عن عاصم بن كليب عن أبيه عن وائل بن حجر قال : " صليت مع رسول الله صلى الله عليه وسلم ووضع يده اليمنى على يده اليسرى على صدره "
حضرت وائل بن حجر رضی اللہ کہتے ہیں کہ میں نے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ...
لا تجد قط مبتدعاً إلا وهو يحب كتمان النصوص التي تخالفه ويبغضها، ويبغض إظهارها.
تمكوئی بدعتی نا پاؤ گے مگر وه ان نصوص کو چھپانا پسند اور ان کے اظهار سے بغض رکھتا هوگا جو اس کے مخالف هوں۔
میں نے نام نہاد اہلحدیثوں کی اکثریت کو ایسا ہی پایا۔
اپنے مطلب کی حدیث ضعیف بھی جادو کی ڈبیا سے صحیح ثابت کرنے...
اندھوں میں کانا راجہ
رسغ کا کیا معنیٰ ہے؟
ساعد کا کیا معنیٰ ہے؟
کیا یوں ہاتھ باندھے جائیں تو اس حدیث کے مطابق ہوں گے یا کہ نہیں؟
مذکورہ حدیث کیا تین طریقوں کے لئے ہے یا کہ ایک ہی طریقہ کا بیان ہے اس میں؟
پہلی بات یہ کہ نارمل انسان کے ہاتھ اور ساعد برابر نہیں ہوتے ناپ کر دیکھ لیجئے گا۔
دوسری...
راوی کی مرویات سے اس کا سیئ الحفظ ہونا کسے ثابت ہوگا؟؟؟
مرویات کا استقراء کرنے والا ہی اگر غلطی کھائے تب؟؟؟
سب سے اہم بات کہ جارحین نے تو اپنے طور پر تحقیق کی ہو گی۔
ان کی تحقیق صحیح ہے یا غلط اس کے بارے کیسے معلوم ہو؟؟؟
آج ان کی تحقیق پر کس بنیاد پر اعتماد کیا جائے؟
ان کی بات بلا دلیل ماننا...
جس راوی کی توثیق یا جرح کی گئی اور جس نے توثیق یا جرح کی ان کا ہم وطن، ہمعصر و مصاحبت ثابت ہو تب ان کی بات مانتے ہو کہ ویسے ہی؟؟؟
کیا اس بات کی تحقیق کرتے ہو ؛
توثیق کرنے والے نے کس بنیاد پر توثیق کی؟
جارح نے کس بنیاد پر جرح کی اور اس پر ثبوت مہیا کیئے؟
اگر کسی راوی پر سیئ الحفظ کی جرح ہو؛
تو...
آپ حضرات، امام ترمذی رحمہ اللہ کو سچا سمجھتے ہیں یا جھوٹا؟؟؟
انہوں نے سچ لکھا یا جھوٹ؟؟؟
انہوں نے ثابت بات لکھی یا غیر ثابت؟؟؟
@خضر حیات
@کفایت اللہ
اگر امام ترمذی رحمہ اللہ کی اس بات کو سنداً ثابت کردوں تب مان لوگے؟؟؟
آپ کے تمام اسکینوں کی تفہیم
تکبیر تحریمہ کے علاوہ رکوع جاتے اور رکوع سے اٹھتے وقت کی رفع الیدین کی چونکہ صحیح احادیث کثرت سے موجود ہیں ان کی بنا پر ان احادیث کو جن میں سوائے تکبیر تحریمہ کے کہیں بھی رفع الیدین نا کرنے کا ذکر ہے اس کو ژٓذ قرار دیتے اور رکوع والی کو ثابت قرار دیتے ہیں مذکورہ...
ہائی لائٹڈ پر غور فرمائیے اور سر دھنیئے۔
جس حدیث کو خود عبد اللہ ابن مبارک روایت کر رہے اسی کو وہ ضعیف بھی کہہ رہے !!!؟؟؟
یہ فلسفہ ہمارے حلق سے نہیں اتر رہا جبکہ آپ کی عقل سے اتر گیا۔ اففففففف