الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حالت حیض میں طلاق دینا ناجائز مگر طلاق ہوجائے گی
صحیح بخاری میں ہے کہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنی بیوی کو حالت حیض میں طلاق دی۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تعلیماً ان کو رجوع کا حکم دیا مگر وہ ایک طلاق شمار ہوئی۔ جیسا کہ خود ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بیان صحیح مسلم میں ہے۔...
اب آئیے دیکھیں تقلید کو شرک کہنے والوں کی مذموم اور دھوکہ پر مبنی تقلید؛
دونوں اقتباسات میں جن فقرات کو ہائی لائٹ کیا ہے انہیں بغور ملاحظہ فرمائیں اور جرح کو بھی۔
اب ذرا اس حدیث کو بھی ملاحظہ فرما لیا جائے؛
سنن النسائي (حكم الألباني ـــ صحيح):
1026 - أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ...
دو حدیثیں دونوں مدلس سفیان کی عنعنہ سے عاصم بن کلیب سے۔
ایک کے تمام راوی ثقہ۔
دوسری کا مزید ایک راوی مجروح جس پر سیئ الحفظ کا بھی الزام ہے۔
جس کے تمام راوی ثقہ اسے رد کیا جارہا ہے فضول اتہامات کے ساتھ۔
جس میں مجروح راوی بھی موجود اس کو جادو کی ڈبیا سے صحیح ثابت کیا جارہا۔
ہے نا کمال کی بات!!!؟؟؟
دو حدفیثیں دونوں مدلس سفیان کی عنعنہ سے عاصم بن کلیب سے۔
ایک کے تمام راوی ثقہ۔
دوسری کا مزید ایک راوی مجروح جس پر سیئ الحفظ کا بھی الزام ہے۔
جس کے تمام راوی ثقہ اسے رد کیا جارہا ہے فضول اتہامات کے ساتھ۔
جس میں مجروح راوی بھی موجود اس کو جادو کی ڈبیا سے صحیح ثابت کیا جارہا۔
ہے نا کمال کی...
دونوں جگہ سفیان ثوری کا عنعنہ عاصم بن کلیب سے ہے۔
ایک جگہ مقبول اور دوسری جگہ رد کیوں؟؟؟
{تِلْكَ إِذًا قِسْمَةٌ ضِيزَى} [النجم: 22]
If so, it is a bizarre division
زبیر علی زئی صاحب لکھتے ہیں: روایت کی تصحیح وتحسین اس کے ہر ہر راوی کی توثیق ہوتی ہے۔ (مقدمہ جزء رفع یدین :ص14 مترجم)
ہم ان محدثین ومؤلفین کا ذکر کرتے ہیں جنہوں نے ان احادیث کو صحیح یا حسن کہا ہے جن میں راوی مذکورعبدالرحمن بن اسحاق ہے،تو مذکورہ قاعدہ کی رو سے یہ اس راوی کی توثیق ہو گی۔
: 1امام...
محدثین کا اصول ہے کہ اگر کسی حدیث سے مجتہد استدلال کرلے وہ حدیث صحیح شمار ہوتی ہے:
: 1علامہ ابن الہمام رحمہ اللہ فرماتے ہیں:المجتہد اذا استدل بحدیث کان تصحیحاً لہ۔ ( التحریر لابن الہمام بحوالہ رد المحتار: ج7 ص83)
: 2علامہ ابن حجر عسقلانی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں:وقد احتج بھذا الحدیث احمد وابن...