• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    کل کا چھوکرا

    ڈاکٹر سراج الاسلام حنیف صاحب کی علوم حدیث پر کتاب مکمل ان کی تصنیف ہے جو عبدالرؤف ظفر کے نام سے شائع ہوتی ہے۔ اس کا قصہ طویل اور درد ناک ہے۔ کوئی تفصیل دیکھنا چاہے تو سلیم صافی کے نام ان کے خط میں ملاحظۃ کرے جو ان کے "علمی مکاتیب" میں موجود ہے۔ سلیم صافی نے اس پر کالم بھی لکھا تھا۔ جواب از سید...
  2. ا

    کل کا چھوکرا

    ایچ ای سی سے تسلیم شدہ شیخ زید اسلامک سنٹر کے تحقیقی مجلہ "الاضواء" کے دسمبر 2013ء کے شمارہ میں پروفیسر ڈاکٹر عبد الروف ظفر، چیئرمین علوم اسلامیہ، یونیورسٹی آف سرگودھا، سرگودھا کا ایک تحقیقی مضمون بعنوان "اسلامی ریاستوں میں غیر مسلموں کے حقوق" دیکھنے کو ملا۔ اس تحقیقی مضمون میں ان کے ساتھ شریک...
  3. ا

    شکر کی نعمت

    بلاشبہ الحمد للہ کہنا چاہیے۔
  4. ا

    شکر کی نعمت

    اللہ تعالی نے قرآن مجید میں اپنے بندوں کو شکر ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ اللہ کا شکر ادا کرنے کی تین درجات ہیں۔ ایک یہ کہ اللہ کی نعمتوں کے نعمت ہونے کا احساس دل میں پیدا ہو۔ دوسرا درجہ یہ ہے کہ اس احساس کے پیدا ہونے پر انسان اپنی زبان سے بھی اللہ کا شکر ادا کرے۔ اور تیسرا درجہ یہ ہے کہ زبان کے...
  5. ا

    ہیپی برتھ ڈے (HAPPY BIRTH DAY)

    حضرت عیسی ابن مریم علیہ السلام کی یہ دعا سورۃ مریم میں منقول ہے: وَالسَّلَامُ عَلَيَّ يَوْمَ وُلِدتُّ (مريم: 33) اور مجھ پر سلام اس دن میں کہ جس دن میں، میں پیدا ہوا۔ واللہ اعلم بالصواب
  6. ا

    ہیپی برتھ ڈے (HAPPY BIRTH DAY)

    میں نہ تو برتھ ڈے مناتا ہوں اور نہ ہی منانے کا ارادہ ہے۔ اس مکالمہ کے شروع کرنے کا ایک مقصد تھا اور وہ یہ کہ مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد برتھ ڈے مناتی ہے۔ مجھے فیس بک پر برتھ ڈے وش کرنے والوں میں چونکہ اکثر حضرات ڈاڑھی والے تھے اور ان میں سے دو چار مدرسہ کے فارغ بھی تھے لہذا مجھے یہ فکر لاحق ہوئی...
  7. ا

    ہیپی برتھ ڈے (HAPPY BIRTH DAY)

    عامر بھائی، یہی تو ایشو ہے کہ کیا کفار کا شعائر ہے اور کیا نہیں؟ کیا چمچ سے کھانا اور کرسی ٹیبل پر بیٹھ کر کھانا کفار کا شعائر نہیں ہے؟ اور اس طرح کی لمبی چوڑی فہرست ہے و کفار کے شعائر میں شامل ہے لیکن سب ان شعائر پر عمل پیرا ہیں۔ جس طرح ہم گھر بنا کر رہتے ہیں کیا گھر بنانے کے جدید انداز مغرب سے...
  8. ا

    ڈر کی نفسیات

    آپ کا نکتہ اچھا ہے اور مجھے اس سے اتفاق ہے۔ لیکن اختلاف صرف اتنا ہے کہ تقوی اپنی ذات کے لیے ہوتا ہے نہ کہ دوسروں کے لیے۔ میں اگر خود سے مباح چیزوں کو ادنی شبہ کی وجہ سے چھوڑ دوں تو یہ تقوی میں شامل ہو گا لیکن تقوی یہ نہیں ہے کہ میں ادنی شبہ کی وجہ سے دوسروں کو مباح امور سے روکوں۔ ایک ڈر وہ ہے جو...
  9. ا

    ڈر کی نفسیات

    مجھ سے ایک صاحب نے سوال کیا کہ آپ میلاد منانے کے قائل ہیں تو میں نے کہا: ہاں، لیکن اس طرح جس طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے منائی۔ ہر سوموار کو روزہ رکھ کر اللہ کا شکر ادا کریں کہ اللہ تعالی عز وجل نے ہمیں ایسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عطا فرمائے ہیں۔ تو آپ سال میں میلاد منانے کی بات کرتے ہیں،...
  10. ا

    ڈر کی نفسیات

    میں نے ہیپی برتھ ڈے کا موضوع یہاں فورم اور فیس بک پر شیئر کیا تھا اور دونوں جگہ دونوں طرح کے کمنٹس ملے۔ لیکن ایک بات جو میں نے یہ موضوع شیئر کرنے کے بعد بھائیوں کے جوابات میں شدت سے محسوس کی، تو وہ ڈر کی نفسیات ہے۔ ہمارا ایک بڑا مذہبی طبقہ ڈر کی نفسیات کا شکار ہے۔ مجھ سمیت وہ شرعی موضوعات پر...
  11. ا

    ہیپی برتھ ڈے (HAPPY BIRTH DAY)

    میں نے یہ موضوع در اصل فیس بک پر شیئر کیا تھا اور وہاں بھی دونوں طرح کے کمنٹس ملے۔ لیکن ایک بات جو میں نے یہ موضوع شیئر کرنے کے بعد بھائیوں کے جوابات میں شدت سے محسوس کی، تو وہ ڈر کی نفسیات ہے۔ ہمارا ایک بڑا مذہبی طبقہ ڈر کی نفسیات کا شکار ہے۔ مجھ سمیت وہ شرعی موضوعات پر گفتگو کرتے ہوئے اپنے...
  12. ا

    ہیپی برتھ ڈے (HAPPY BIRTH DAY)

    سوال یہ ذہن میں پیدا ہوتا ہے کہ جس دن انسان پیدا ہوتا ہے کیا اس دن اس کے ماں باپ کے لیے اس کے پیدائش کی خوشی منانا جائز ہے مثلا مٹھائی وغیرہ بانٹنا جیسا کہ ہمارے معاشرے کا رواج ہے۔ اگر پہلے دن جائز ہے تو اس کے بعد ناجائز ہونے کی کیا دلیل ہے؟ دوسری بات یہ ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے...
  13. ا

    ہیپی برتھ ڈے (HAPPY BIRTH DAY)

    سات دسمبر راقم کا یوم پیدائش تھا۔ بہت سے دوستوں اور شاگردوں نے ہیپی برتھ ڈے کا میسج بھیجا یا وش کیا۔ فوری طور تو میسج کرنے والوں کو یہ کہا کہ بھائی اس موقع پر کوئی دعا بھی دے دینی چاہیے لیکن اس موضوع پر مذہبی حوالے سے کچھ گفتگو کرنے کا دل چاہ رہا ہے۔ ہمارے ہاں عام طور اہل علم کا خیال ہے کہ برتھ...
  14. ا

    لیبیا کےظالم ڈکٹیٹر معمر قذافی کے عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کی تفصیل!!!!!!!

    میرے بھائی لیبیا سے فتنوں کے خاتمے سے پہلے جو محاذ ہم نے کھول رکھے ہیں، پہلے ان کے فتنوں کو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔ افغانستان کا جہاد کتنا پرانا ہے؟ تیس سال ہونے کو ہیں؟ ابھی وہاں فتنے کا خاتمہ نہیں ہوا تو لیبیا میں جیسے کل ہی ہو جائے گا؟ اعلان کیا ہوتا ہے؟ اصل تو امر واقعہ یا حقیقت حال ہے۔ حقیقت...
  15. ا

    داڑھی کٹوانا

    www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/8609/0/
  16. ا

    صفات متشابہات پر دیوبند کانطریہ

    forum.mohaddis.com/threads/کیا-صفاتِ-الٰہیہ-میں-ائمہ-اربعہ-’مفوضہ‘-ہیں؟.596/
  17. ا

    لیبیا کےظالم ڈکٹیٹر معمر قذافی کے عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کی تفصیل!!!!!!!

    ایک بات رہ گئی کہ قذافی کے جانے کے بعد اب وہاں جو اسلام نافذ ہے، وہ بھی دیکھیں؟ ہمارے ذہن کس حد تک سطحی ہو گئے ہیں۔ ہم ایک شر سے نجات حاصل کرنے کے بعد ایک بڑے شر کو گلے لگا لیتے ہیں اور اسی پر خوش ہوتے رہتے ہیں کہ چھوٹا شر ختم ہو گیا۔
  18. ا

    کسی کے لیےاحترام سے کھڑے ہونا کیسا ہے؟

    کسی کے احترام یا استقبال میں کھڑے ہونے میں ممانعت نہیں ہے۔ صحیح بخاری ایک روایت کے الفاظ ہیں کہ آپ نے انصار کو اپنے قبیلے کے سردار سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کی آمد پر کھڑے ہو کر ان کا استقبال کرنے کا حکم دیا: فقال قوموا إلى سيدكم أو قال خيركم، باب قول النبي صلى الله عليه وسلم قوموا إلى سيدكم...
  19. ا

    اون کی جرابوں پر مسح کرنے کی دلیل چاھیے۔ چمڑے والی نھیں

    ہماری نظر میں چمڑے کے موزوں پر مسح کرنے کی حکمت رفع حرج یعنی تنگی کو دور کرنا ہے۔ یہ حکمت، شرعی حکم سے ملائم مناسبت رکھتی ہے۔ اس حکمت کو مدنظر رکھتے ہوئے جرابوں پر مسح کرنا جائز ہے۔ صحابہ کی ایک جماعت سے یہ مروی ہے کہ وہ جرابوں پر مسح کر لیتے تھے۔ امام ابو داود رحمہ اللہ فرماتے ہیں: قال أبو...
  20. ا

    لونڈی کی اولاد کےحقوق

    وعلیکم السلام، ہم نے یہ بات سوال وجواب قواعد وضوابط سیکشن میں واضح کی ہے کہ ایسے فرضی سوالات کے جوابات دینا اہل الحدیث کا منہج نہیں ہے۔ اہل الحدیث کا کہنا یہ ہے کہ مفتی یا عالم دین کے اجتہاد کے لیے ضروری ہے کہ پہلے امر واقعہ میں کوئی وقوعہ پیش آیا ہو یعنی اجتہاد ایک ضرورت ہے نہ کہ کوئی مستقل حکم۔
Top