• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    نماز میں ہاتھوں کا سینے کے اوپر باندھنا

    اب ھذہ کی ضمیر کس عضو کی جانب راجح ہے وہ بھی بتا دیں۔ ہاتھوں کے علاوہ کوئی اور بھی جسم کا حصہ سینے پر رکھا جا سکتا ہے؟ اگر نہیں اور یقیناً نہیں تو یہاں درست ترجمہ یہ ہوگا کہ وہ ہاتھوں کو سینہ پر رکھتے تھے۔ اب رہا یہ سوال کہ یہ عمل سلام کے بعد کا ہے یا قیام کا۔ تو عرض ہے کہ یہاں حدیث میں وہ کون...
  2. شاکر

    کیا سرد موسم میں سٹارٹ کرنے کے بعد گاڑی گرم کرنا ضروری ہوتا ہے؟

    متن سے اتفاق ہو نہ ہو۔ روزنامہ پاکستان کی خبروں کا تو ویسے ہی مکمل بائیکاٹ کرنا چاہئے۔ زرد صحافت کے نام پر بھی بہت بڑا دھبا ہیں۔
  3. شاکر

    نمازوں کے اوقات میں احناف اور جمہور کے موقف میں فرق :

    جی لیکن یہاں اصل مسئلہ نماز عصر کے وقت میں فرق کا ہے۔ اس پر کچھ کہنا چاہیں گے؟
  4. شاکر

    نمازوں کے اوقات اور فقہ حنفی شریف

    @عبدالرحمن بھٹی
  5. شاکر

    شکایت

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، گزشتہ دنوں ہماری سائٹس پر ڈی ڈوس اٹیک ہوا تھا جس کی وجہ سے کم و بیش تمام ویب سائٹس سست ہو گئی تھیں۔ ہم نے ان کی آئی پی بدل کر انہیں مختلف لوڈ بیلنسر پر منتقل کیا تھا۔ اب باقی کی سائٹس تو فورا ً درست ہو گئیں۔ حدیث سائٹ چونکہ مختلف سسٹم پر بنائی گئی ہے ، اس میں...
  6. شاکر

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    اس کی وجہ یہ ہے کہ صحیحین میں مدلس کا عنعنہ مضر نہیں کیونکہ یا تو صحیحین کی معنعن روایات کی تصریح سماع موجود ہے اور یا ان روایات کا کوئی معتبر شاہد موجود ہے۔ علماء نے اس پر کئی کتب لکھی ہیں۔ آپ اول تو محدث فورم پر درج ذیل دھاگوں کا مطالعہ کیجئے: صحیحین کا عنعنہ صحیحین اور مدلس راوی دوم ،...
  7. شاکر

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    آپ تدلیس اور مدلس راوی وغیرہ کے بارے میں کچھ مطالعہ کر لیجئے ۔ مُدَلّس حدیث تدلیس کی تعریف مدلس، تدلیس کا اسم مفعول ہے۔ لغوی اعتبار سے تدلیس کا معنی ہوتا ہے کہ خریدار سے بیچی جانے والی چیز کے عیب چھپائے جائیں۔ تدلیس، دلس سے نکلا ہے۔ ڈکشنری میں اس کا معنی اندھیرا اندھیروں کا اختلاط ہوتا ہے۔...
  8. شاکر

    جس نے یہ حدیث سنی اور رفع الیدین نہ کیا تو اس کی نماز ناقص ہے "

    مدلس راوی وغیرہ کی بحث نئے دھاگے میں یہاں منتقل کر دی گئی ہے۔ اب @عبدالرحمن بھٹی صاحب سے گزارش ہے کہ اس دھاگے میں اپنی پیش کردہ نسائی کی حدیث کی صحت ثابت کیجئے۔
  9. شاکر

    جس نے یہ حدیث سنی اور رفع الیدین نہ کیا تو اس کی نماز ناقص ہے "

    ٹھنڈے دماغ سے آپ ہی ایک کام کر لیجئے اور اپنے حنفی علماء سے رابطہ کر کے ان سے مدلس راوی کے بارے میں اصول حدیث سمجھ لیجئے۔ اصول حدیث کی کسی ابتدائی کتاب کا مطالعہ کر لیں تو آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ مدلس راوی کی عن سے روایت کردہ حدیث ضعیف ہوتی ہے۔ اگر آپ کو اس اصول سے اختلاف ہے تو علیحدہ دھاگا...
  10. شاکر

    نمازوں کے اوقات اور فقہ حنفی شریف

    اچھا جی۔ اب ایسا ہے کہ اگر آپ کسی بھی دھاگے میں، دھاگے کے عنوان سے بالکل غیر متعلق گفتگو کریں گے، تو آپ کی پوسٹس موڈریشن میں ڈال دی جائیں گی۔ اس سے آپ کو سہولت ہوگی موضوع پر گفتگو کرنے میں، ان شاءاللہ۔ تو فرمائیے۔ اس دھاگے کے عنوان اور پہلی پوسٹ کے متعلق آپ کو کچھ کہنا ہے؟
  11. شاکر

    نمازوں کے اوقات اور فقہ حنفی شریف

    ہدایہ کی عربی عبارت بھی موجود ہے تو پھر کیا مسئلہ ہے؟ اور ہدایہ کا حوالہ فقط احناف کا مؤقف بتانے کے لئے تھا۔ کیا آپ کو اس بات سے انکار ہے کہ احناف کے نزدیک ظہر کا وقت دو مثل تک رہتا ہے؟ اگر انکار ہے تب تو آپ کا حوالہ کی اصلیت جانچنے کی بات کرنا بھی کسی حد تک درست ہے اور اگر احناف کے اس مؤقف سے...
  12. شاکر

    کتاب

    @رانا ابوبکر میرے خیال سے اب وقت آ گیا ہے کہ آپ تمام فرمائشی کتب ایک علیحدہ (مقفل) دھاگے میں لکھتے جائیں، ورنہ آپ کو مینج کرنا بہت مشکل ہو جائے گا کہ کہاں کہاں کس کس کتاب کی فرمائش کی گئی ہے۔
  13. شاکر

    خوش خبری

    ماشاءاللہ۔ پھر تو مسئلہ ہی ختم۔ آپ واٹس ایپ والے کوئز یہاں بھی پیش کیجئے۔ ادنیٰ اور اعلیٰ علم کی بات نہیں، اگر کوئز یا اس کے جواب میں کوئی غلطی ہوگی، تو ان شاءاللہ اہل علم رہنمائی کریں گے۔ لیکن اس قسم کے کام بہتر ہے کہ ہم اور آپ جیسے احباب ہی کریں کیونکہ علماء کا وقت زیادہ قیمتی ہوا کرتا ہے۔...
  14. شاکر

    خوش خبری

    آپ کی اس موضوع میں دلچسپی ہے تو برادر آپ ہی شروع کر دیجئے، پھر لوگ خود ہی سلسلہ آگے بڑھاتے رہیں گے۔ ان شاءاللہ۔
  15. شاکر

    نمازوں کے اوقات اور فقہ حنفی شریف

    محترم، ایک تو آپ چن چن کر اختلافی مسائل پر پرانے دھاگوں میں جواب دے رہے ہیں۔ کم سے کم جواب کو موضوع کے مطابق تو رکھیں۔ آپ کی مشارکات جہاں بھی ہیں، وہاں کم و بیش ہر جگہ موضوع سے غیر متعلق بحث چھڑی ہوئی ہے۔ یہاں آپ مصنف یا کتاب کو چھوڑئیے۔ اور جو حدیث نمازوں کے اوقات کے ضمن میں پیش کی گئی ہے، اس...
  16. شاکر

    خوش خبری

    آپ گزشتہ تمام کتب تاریخ کے اعتبار سے یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ http://kitabosunnat.com/kutub-library/ اور اگر کتاب و سنت ڈاٹ کام پر موجود تمام کی تمام کتابوں کی فہرست ایک ہی صفحہ پر دیکھنی ہو تو یہاں سے دیکھی جا سکتی ہے۔ http://kitabosunnat.com/sitemap
  17. شاکر

    اردو کی ایسی کونسی فونٹ ہے جو موبائل براؤزر پر ٹھیک نظر آئے؟

    موبائل کے لئے تصاویر کا استعمال تو زہر ہے۔ صفحہ کا لوڈ ٹائم ہی بڑھے گا۔
  18. شاکر

    فیچرز محدث فورم پر ویڈیو شیئر کرنے کا طریقہ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، متفق۔ ہوسٹنگ اپیس بالکل ایک مسئلہ ہے اور اہم تصاویر ہی فورم پر اپ لوڈ ہونی چاہئیں۔
  19. شاکر

    دیوبندی اور بریلوی کی دعوت " اور اہل حدیث کی دعوت میں فرق ! شیخ طالب الرحمن زیدی حفظہ اللہ

    ارے بھائی، امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو کیوں عقائد کے معاملات میں گھسیٹتے ہو؟ عقائد میں احناف کا امام ابو حنیفہ سے بھلا کیا لینا دینا؟ ااور رہی "کسی ایک شخص کو نمائندہ بنانے کی بات "، تو آپ راضی تو ہوں۔ آپ کو کتنے نمائندگان درکار ہیں۔ ہم پیش کئے دیتے ہیں۔ مثلا آپ کے احسن گیلانی مرحوم تو اپنے...
Top