الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
استغفر اللہ ،اتنا تیز کیمیکل کہ سارے داغ ہی ساف ہو گءے۔اس سے انسانی معدے کا کیا بنے گا،میرا اپنا ذاتی تجربہ تو یہی ہے کہ میں نے جب بھی کسی کے مجبور کرنے پر پیپسی،کوکا کولا ،سپراءٹ وغیرہ پی ہے میرا معدہ ضرور خراب ہوا ہے۔
ان مشروبات کے نقصان اپنی جگہ،بحیثیت ایک مسلمان ہمیں کفار کی تمام مصنوعات کا...
اھلا وسھلا ومرحبا
خوش آمدید حسین بھاءی
آپ کے فورم پر آنے سے دلی طور بڑی خوشی ہوءی،انسان دنیا میں جتنا مرضی مقام حاصل کرلے ،جتنی مرضی دولت کما لے ،عہدہ اور مال ودولت دنیوی عیش وعشرت کا ذریعہ تو ہیں ،مگر دلی اور حقیقی سکون کا ہر گز ذریعہ نہیں ہیں۔ہم بارگاہ الہی کو چھوڑ کر ادھر ادھر ٹکریں مارتے...
کوءی بھی غیر مسلم کبھی کبھی ہمارے لءے باعث فخر نہیں ہو سکتا،وہ دنیا میں جتنی مرضی ترقی کر لے مگر مسلمان نہ ہونے کی وجہ سے جہنم کی آگ میں جاءے گا،اب اس کی ترقی کا کیا فاءدہ ،اور اس کی کس بات پر فخر کریں گے آپ ،جبکہ اس کا انجام ہی جہنم ہے۔جہنم میں جانے کے بعد اس کی ساری صلاحیتیں اور کامیابیاں کسی...
بچوں کے بغاوت پر اترنے کا بنیادی سبب والدین کیجانب سے درست تربیت نہ کرنا ہے،جب ہم اپنے بچوں کو اللہ کا فرمانبردار نہیں بناتے تو پھر وہ ہمارے کیسے فرمانبردار بن سکتے ہیں۔
محبت کی شادی شرعی طور حرام ہے۔اور عموما ناکام ہوتی ہے۔
شیخ صالح المنجد ایسے ہی ایک سوال کا جواب دیتے ہوءے فرماتے ہیں۔
محبت کی...
تمام علماء اور مفکرین کا اس پر اتفاق ہے کہ عقل اورمال کی حفاظت شریعت کے بنیادی مقاصد اور ضروریاتِ خمسہ میں داخل ہے،اور عقل ومال کو نقصان پہنچانے والی ہر چیز اللہ تعالیٰ کی نگاہ میں بھی اور سلیم الفطرت انسانوں کی نگاہ میں بھی ناپسندیدہ ہے،عقل اور مال کو نقصان پہنچانے والی چیزوں میںسے ایک اہم چیز...