• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ن

    برطانیہ میں ’حلالہ‘ کا آن لائن بزنس

    بی بی سی کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ انٹرنیٹ پر متعدد ادارے مطلقہ مسلم خواتین سے حلالہ کے نام پر ہزاروں پاؤنڈ وصول کر رہی ہیں۔ یہ خواتین ایک اجنبی سے شادی کرنے اور جنسی تعلقات استوار کرنے کے بعد اسے طلاق دے کر واپس اپنے پہلے شوہر سے شادی کرنے کے لیے یہ رقم ادا کر رہی ہیں۔ فرح...
  2. ن

    27 رجب اسراء و معراج کی رات

    محترم اسحاق صاحب السلام علیکم جنہوں نے کہا بعثت سے پہلے ان کے پاس کیا دلیل ہے۔ یہ تو بالکل ایک لغو بات لگتی ہے۔ اس وقت تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جبرائیل علیہ السلام کا پتا بھی نہیں تھا۔
  3. ن

    کیا احادیث قرآن مجید کی مثل ہیں؟

    محترم لاریب کتاب میں نکاح متعہ اور گدھے کا گوشت حرام نہیں ہے ۔ اور جو کتاب لاریب نہیں اس میں حرام ہے تو اب کیا کریں۔ کیا آپ کے اصول کے مطابق فی زمانہ دونوں حلال ہیں۔؟
  4. ن

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سڑے ہوئے چربی کے سالن کی دعوت قبول کرنا

    سیدناانس بن مالک رضی اللہ عنہ سےروایت ہےکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کوجوکی روٹی اور چربی کےخراب (اورسڑجانےوالےسالن) کی دعوت دی جاتی تھی ،آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس کوقبول کرتےتھے۔ سلسلہ احادیث صحیحہ 1149 میرا سوال یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیشہ طاہر و اچھی چیزوں کو...
  5. ن

    بدعت کو سمجھیے-4: (بدعت کی تعریف، فی الدین، للدین کا فرق، بدعت کی قسمیں )

    محترم بھائی السلام علیکم ایک بھائی جو عمرہ کر کے آئے ہیں ان کے مطابق مسجد نبوی میں تہجد کی اذان بھی ہوتی ہے اور نماز بھی باجماعت ہوتی ہے۔
  6. ن

    سنت پر عمل؟

    @ابن داود @اشماریہ
  7. ن

    سنت پر عمل؟

    السلام علیکم اہل علم افرا د سوال ہے کہ کون سی سنتوں پر عمل ضروری ہے یعنی جن کو چھوڑنا گناہ ہوگا۔ اس کا کوئی قاعدہ بیان کردیں۔ سنت کیا وہی ہے جو عبادت میں ہے یا دنیاوی معاملات جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انجام دیے ان پر بھی عمل ویسے ہی کرنا ضروری ہے۔اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ہر...
  8. ن

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    السلام علیکم محترم خضر بھائ مجھے پہلے ہی اندازہ ہوگیا تھا جس طرح دونوں جانب سے گفتگوجاری ہے اس میں اخلاق کہاں تک جاسکتا ہے۔ لیکن اس بات کا افسوس ہوتا ہے ایک مذہبی فورم پر اس طرح کا رویہ ہے ۔ اگر کوئی سیاسی گفتگو ہوتی تو کوئی اچھنبے کی بات نہیں ہوتی۔ ہم ان کے پیرو کار ہیں جنہوں نے کہا ہے "قیامت...
  9. ن

    مجھے دعاوں کی ضرورت ہے

    اللہ رب العزت آپ کو جلد ازجلد مکمل صحت یاب کرے۔
  10. ن

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    محترم حنیف صاحب ، عتیق الرحمان صاحب نے اپنے ہی منہج کے مطابق ایک مسئلہ پوچھا تھا ۔ جس پر ان کو جواب مل گیا ۔ اب جو بحث ہورہی ہے وہ محض وقت کا ضیاع ہورہاہے اور ذاتیات پر آگئی ہے ۔ آپ سے اور @عمر اثری بھائی سے گذارش ہے کہ ایک دوسرے کو نشانہ نہ بنائیں۔ اس سے دلوں میں فرق ہوگا۔ فورم میں ہر کسی کو...
  11. ن

    کیا اللہ کے رسولﷺ اللہ کے ذاتی نور سے ہیں؟

    محترم عبد الروف صاحب السلام علیکم شب معراج میں شق صدراور ایک اور حدیث میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا صوم وصا ل رکھنے والوں سے کہنا تم میں کون میری مثل ہے مجھے میرا رب کھلاتا پلا تا ہے کہ کیا تشریح ہوگی ۔
  12. ن

    کیا احادیث قرآن مجید کی مثل ہیں؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ محترم خضر صاحب منکرین احادیث کون سی احادیث کو مانتے ہیں ۔ فیضان صاحب ایک پوسٹ میں لکھ رہے ہیں سب سے پہلے قران جہاں تک ہوسکے ، پھر احادیث اور پھر قیاس تو کیا یہ آدھے منکر حدیث ہیں ۔ یعنی کچھ حدیثوں کو مانتے ہیں اور کچھ کو نہیں ۔
  13. ن

    کیا احادیث قرآن مجید کی مثل ہیں؟

    محترم خضر و ابن داؤد صاحبان السلام علیکم انتہائی معذرت کے ساتھ کچھ الفاظ لکھ رہا ہوں ۔ اس بحث میں حصہ لینے کی اہلیت نہیں رکھتا ۔ لیکن ایک سیدھی سی بات فیضان اکبر صاحب سے پوچھ لیں کہ، ہمیں قران کس سورس(ذریعہ ) سے ملا۔ اگر ہمیں یہ روایت ملتی ہے کہ قران کو حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ پھر بعد میں...
  14. ن

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    بہت شکریہ آپ نے میری بات کو مثبت انداز میں ملا۔ اللہ آپ کی دین کو مکمل سمجھنے اور اس پر احسن طریقے سے عمل پیرا ہونے کی توفیق عطافرمائے
  15. ن

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    محترم عتیق الرحمان صاحب السلام علیکم آپ کو علماء کرام نے جواب دے دیا ہے اور آپ اس سے مطمئن بھی ہیں۔ میر ی آپ سے مودبانہ التجا یہ ہے کہ جب آپ اپنی نماز کے امام کا ذکر کر رہے ہیں تو اس کیلئے الفاظ کے چناؤ میں احتیاط کریں۔ امام بہت تیز پڑھتا ہے جی 5 سے بھی اسپیڈ زیا دہ ہے۔ سورہ فاتحہ بہت تیز...
  16. ن

    کنیئرڈ کالج، جہاں حجاب پر پابندی ہے

    عامر بھائی اتنی وضاحت کے بعد اس تھریڈ کا عنوان تبد یل ہونا چاہیے۔
  17. ن

    ’ماں جی‘ سے ’Mom‘ تک کا تلخ سفر

    محترم عامر بھائی السلام علیکم اچھا مضمون ہے لیکن اس کے سینٹر آئیڈیے سے میں متفق نہیں ہوں ۔ کہ صرف الفاظ تبدیل کرنے کی وجہ سے ہم گنا ہ کو گناہ نہیں سمجھتے ۔ ہر کسی کو آج پتا ہے کہ انٹرسٹ سود کو ہی کہتے ہیں اور اس کا گناہ بھی پتا ہے ۔ بلکہ کئی جگہ تو سود کو پرافٹ مارجن بھی کہا جاتا ہے ۔ مضمون نگار...
Top