الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ہمارے ارد گرد ” دجالی میڈیا “ کی ” بھرمار “ ہے۔ ان میں زیادہ تر” وائرس“ والے ہی ہیں کچھ ” معالج“کا بھی کام کرتے ہیں مگر وہ بھی کسی حد تک” وائرس“کا شکار ہیں۔خالص”معالج“کو شائد ہم اپنی”انگلیوں“پرگن سکتے ہیں۔
وَإِذَا أَرَادَ اللَّهُ بِقَوْمٍ سُوءًا فَلَا مَرَدَّ لَهُ ۚ وَمَا لَهُم مِّن دُونِهِ مِن وَالٍ ﴿١١﴾
اور جب اللہ کسی قوم کی شامت لانے کا فیصلہ کر لے تو پھر وہ کسی کے ٹالے نہیں ٹل سکتی، نہ اللہ کے مقابلے میں ایسی قوم کا کوئی حامی و مدد گار ہو سکتا ہے۔
قرآن ،سورت الرعد، آیت نمبر 11
میں آپکی” غیر متعلقہ “ باتوں کا جواب نہیں دوں گا کیونکہ جو ”مؤثر دوائیں“ آپکو پہلے لوگوں نے دیں ہیں شائد اس کی ”وجہ“سے ”مسلکی تعصب“ ختم یا کم ہونے کی بجائے ”مزید“ بڑھ گیا ہے۔میرے لیے ”اتنا“ ہی کافی ہےکہ میری ایک ”دوائی کی خوراک“ سے”ڈھکے چھپے“آپ نے ”اقرار“کر ہی لیا کہ میں ” منکرِ حدیث“نہیں ہوں۔
اگر آپ مجھے ” منکرِ حدیث“نہ کہتے تو ” بات“صحیح تھی مگر ” ہائی لائٹ“ کردہ بات آپکے پہلے ” قول“کی ” تردید“ کرتی ہے۔آپکےلیے” مسلکی تعصب“ہے ہی ایسی چیز کہ کبھی ”اثبات“اور کبھی ” انکار“سے کام لینا ہی پڑتا ہےکیونکہ اس کے بناء”چارہ“ جو نہیں۔”دلیل“ کی تو بات ہی چھوڑ دیں۔
آپکا یہ فرمانا کہ:-
” آپ پوری...
”عقیدہ“ ایک ایسی چیز ہے جس پر انسان کی ”نجات “کا دارومدار ہے لہذا اس کو اللہ تعالٰی نے ”انسانی اجتہاد“ پر نہیں چھوڑا بلکہ پوری ”وضاحت “کے ساتھ” قرآن مجید“ میں بیان کر دیا ہے کیونکہ ضروری نہیں کہ ایک ” عالم“کا ” اجتہاد “دوسرے کے ساتھ لازما ” موافقت “کرے مزید یہ کہ انسانی اجتہاد میں ”خطاء“ کا عنصر...
میں ”مسلکِ اعتدال“کی ” حقیقت “اور ” مقالاتِ حدیث“کی بھی ” حقیقت “ سے واقف ہوں۔ اگر آپ کو ہمارے” نقطہء نظر “ سے ” اختلاف “ہے تو کوئی ” بات“ نہیں مگر ہم پر ” منکرینِ حدیث“کا” جھوٹا الزام“ لگانے کا آپ کو کوئی” حق“نہیں پہنچتا ۔
ہمیں”منکرینِ حدیث“ تو آپ اپنے ” اکابر “ کی ” اندھی تقلید “ میں کہتے ہیں یہ آپکی ”پرانی عادت“ ہے اس لیے ہم ” برا“ نہیں مناتے۔غالبا اس ” مضمون “ کو آپ نے ” سرسری “ طور پر پڑھاہو گا ورنہ اس میں پہلے ” منکرینِ حدیث“ہی کا ” نقطہء نظر “ پیش کیا گیا ہے۔پھر ” طبقہء اہلِ حدیث“ کا اور پھر ” مسلکِ...
میرے پاس سوائے” قرآن وسنت “ کے اور کوئی ” ہتھیار“ نہیں ۔ یہ تو آپ لوگوں کی ”پرانی“عادت ہے کہ کسی کو ”بڑی آسانی“ سے ”منکرِحدیث“بنا ڈالتے ہیں شائد اس لیے کہ آپکی ”مسلکی دکان “میں لفظ ” منکرِ حدیث“بہت سستا ہے۔
”کسوٹی“صرف اور صرف ”قرآن وسنت “ ہیں جو ان پر نہ اترے چاہے وہ ”اصولِ حدیث“ہو یا ” فہمِ سلف“ وہ ”کسوٹی“ نہیں ” کھوٹی“ہے۔ کیونکہ ”قرآن و سنت“ آسمان سے اترے ہیں جبکہ”اصولِ حدیث“یا ” فہمِ سلف“آسمان سے نہیں اترے۔
دنیا میں لوگوں کو نبیﷺ کے ذریعے ایک ”بہترین زندگی “گزارنے کا نسخہ ”اسلام “کی صورت میں ملا جس میں زندگی کے تمام ”شعبے“ شامل ہیں اور عملا نبیﷺ نے ایسی مثال ”قائم “کر کے اس کو ثابت بھی کیا ہے تو ہر کوئی یہاں تک کے ”غیر مسلم “بھی نبیﷺ کی تعریف کرتے ہیں اور کہتے ہیں جو ”انقلاب“ انسانی تہذیب و...