الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میں اپنی بات کو بار بار ”دھرانا“ پسند نہیں کرتالہذا آپ اس ”مضمون“کو پڑھ لیں آپ کو پتہ چل جائےگا کہ میرا ”مؤقف“کیا ہے ؟ اور ”منکرینِ حدیث“کون ہیں ؟
یہاں کلک کریں !
میں”جواب“کیونکر دوں ؟ آپ نے تو مجھے ”مکمل طور“پر ”منکرِ حدیث“ واضح کردیا۔ میرا” جواب“ بھی آپکو”منکر“ ہی لگے گا۔
میں تو اللہ تعالٰی کا ”لاکھ لاکھ “شکر کرتا ہوں کہ آپ جیسے ” علم والے“لوگوں نے مجھے ”منکرِ حدیث“کہنے تک”اکتفاء“کیا ورنہ اگر شائد کچھ اور کہہ دوں تو مجھے ”مسلمانوں“کی جماعت سے ” خارج...
آپ بھی ”جذباتی لہر“میں ” بہہ“گئے، خیر کوئی ”بات“نہیں۔ جب ”گزرےلوگ“بہنے سے نہ بچ سکے تو بھلا”آپکا“ بچ جاناکیونکر ممکن تھا ؟میں اپنے ” نظریات“کو ”طبقہء اہلِ حدیث“ سے ”منسوب“نہیں کرتا۔ ”منہج “کی بات نہ کریں ،”صدقِ دل“ سے دعا کریں کہ اللہ تعالٰی ہم سب کو بس ” مسلک پرستی“سے بچائے ! آمین ثم آمین !
کیا”تبرک لینا“کوئی ایسا”عمل“ہے جس پر ”نجات“کا دارومدار ہو ؟ اگر ”نہیں“اور یقینا نہیں ،تو ”لوگوں“کو ”تبرک “کے ”بھنور“ میں پھنسانے کی آخر کیا ”ضرورت“ہے؟ لوگوں کو ”قرآن“سے ”تبرک“لینے کی دعوت دیجئے نہ کہ کسی اور ”تبرک“سےجو ”ثابت “ بھی نہ ہو۔
جب نبیﷺ سے ”متعلق“کوئی ”چیز“ ثابت ہی نہیں تو ”تبرک لینے“کی بحث ہی” بیکار “ہے۔ ہاں یہ ”علمی“نہیں بلکہ ” جذباتی“بحث کا ” محور“ضرور ہے۔اور ”جذبات“سے ”دین“ثابت نہیں ہوتا۔
”خارجیوں“کے ” اباضی فرقہ“کے ایک فرد کا نام ” عبد الوہاب بن عبدالرحمٰن بن رستم“ تھا یہ ” تحریک“دوسری صدی ہجری میں اٹھی تھی اسی”شخص“کی نسبت سے اس تحریک کو ” وہابیت“کا نام دیا گیا اور جو ”حق“کے دشمن تھے انہوں نے” شیخ محمد بن عبد الوہاب ؒ“ کی ”دعوتِ حق“کو ” وہابیت “کا نام دیکر اس کے خلاف فتنہ...
اللہ تعالٰی پر جھوٹ بولنے والوں کےلیے شدید عذاب ہے
قُلْ إِنَّ الَّذِينَ يَفْتَرُونَ عَلَى اللَّهِ الْكَذِبَ لَا يُفْلِحُونَ ﴿٦٩﴾ مَتَاعٌ فِي الدُّنْيَا ثُمَّ إِلَيْنَا مَرْجِعُهُمْ ثُمَّ نُذِيقُهُمُ الْعَذَابَ الشَّدِيدَ بِمَا كَانُوا يَكْفُرُونَ ﴿٧٠﴾
اے محمدؐ، کہہ دو کہ جو لوگ اللہ پر جھوٹے...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
دوزخ اور عذاب کے حقدار لوگوں کا بیان (دوسرا حصہ) !
جسے گناہوں نے گھیر لیا وہ دوزخی ہے
بَلَىٰ مَن كَسَبَ سَيِّئَةً وَأَحَاطَتْ بِهِ خَطِيئَتُهُ فَأُولَٰئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ ۖ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ ﴿٨١﴾
یقیناً جس نے بھی برے کام کئے اور اس کی نافرمانیوں نے اسے گھیر...
وَأَمَّا إِن كَانَ مِنَ الْمُكَذِّبِينَ الضَّالِّينَ ﴿٩٢﴾ فَنُزُلٌ مِّنْ حَمِيمٍ ﴿٩٣﴾ وَتَصْلِيَةُ جَحِيمٍ ﴿٩٤﴾ إِنَّ هَٰذَا لَهُوَ حَقُّ الْيَقِينِ ﴿٩٥﴾
اور اگر وہ جھٹلانے والے گمراہ لوگوں میں سے ہو تو اس کی تواضع کے لیے کھولتا ہوا پانی ہے اور جہنم میں جھونکا جانا یہ سب کچھ قطعی حق ہے۔
قرآن...
شور ہے ہو گئے دنیا سے مسلمان نابود
ہم یہ کہتے ہیں کہ تھے بھی کہیں مسلم موجود ؟
وضع میں تم ہو نصا رٰی، تو تمدن میں ہنود
یہ ہیں مسلمان ! جنھیں دیکھ کے شرمائیں یہود !
یوں تو سیّد بھی ہو ، مرزا بھی ہو، افغان بھی ہو
تم سبھی کچھ ہو، بتاؤ تو مسلمان بھی ہو