الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حدیث اور سنت کسے کہتے ہیں
سوال:حدیث کسے کہتے ہیں؟جواب:(اصطلاح میں)’’حدیث سے مراد ہر وہ خبر ہے جو رسول اللہ ﷺ سے منسوب کی گئی ہوسوال:نوعیت کے اعتبار سے حدیث کی کتنی قسمیں ہیںجواب :نوعیت کے اعتبار سے حدیث کی تین قسمیں ہیں(۱)قولی حدیث(۲)فعلی حدیث(۳)تقریری حدیثرسول اللہ ﷺ کے قول(یعنی زبانی ارشاد)...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللہ عزوجل کا ارشاد ہے کہ :
{لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِّمَن كَانَ يَرْجُو اللَّهَ وَالْيَوْمَ الْآخِرَ وَذَكَرَ اللَّهَ كَثِيراً }الأحزاب21
یقیناً تمہارے لیے رسول اللہ صلى الله عليه وسلم میں عمده نمونہ (موجود) ہے، ہر اس شخص کے لیے جو اللہ...
پچیس محدثین جنہوں نے مومل بن اسماعیل کی توثیق کی ہے
(1) امام ابن معین رحمہ اللہ (المتوفی:233)
آپ نے کہا:ثقہ۔۔آپ ثقہ ہیں(تاریخ ابن معین ‘روایۃ الدوری:جلد 3 صفحہ 60)
(2) امام المدینی رحمہ اللہ (المتوفی :234)
آپ نے مومل سے روایت لی ہے۔دیکھیں (التاریخ الکبیر للبخاری:1|288)( نیز دیگر کتب رجال)
اور...
میں نے اوپر صرف وہ پیجز لگائے ہیں جن کا حوالہ آپ نے دیا ہے ان اقوال کی وضاحت بھی وہاں موجود ہے۔
میں ٹائم ملنے پر وہ ۲۵ محدثین بھی نقل کر دونگا جنہوں نے ثقہ کہا ہے اور احادیث بھی لی ہیں۔ان شاء اللہ۔
امام ابو حاتمؒ نے لکھا ہے:
صدوق، شديد في السنة، كثير الخطأ یکتب حدیثہ
یہ سچے اور کٹر سنی ہیں،زیادہ غلطی کرنے والے ہیں ان کی حدیث لکھی جائے گی(الجرح و التعدیل لابن ابی حاتم:۳۷۴،۸)
امام ابو حاتم متشددین میں سے ہیں چنانچہ:
امام ذہبیؒ نے کہا :فا نہ متعنت فی الرجالامام ابو حاتم راویوں پر کلام کرنے...
آپ کی دی گئی ہر دلیل کا جواب اس کتاب میں موجود ہے جس نے آپ نے پڑھنا گوارا نہیں کیا۔اس میں ۲۵ محدثین سے اس راوی کا ثقہ ہونا ثابت کیا گیا ہے جس میں امام احمد ؒ اور امام بخاریؒ سب شامل ہیں۔جب دوسرے کے دئے گئے جواب کو پڑھنا ہی نہیں چاہتے تو پھر اتنی بحث کس لئے کررہے ہیں!بہرحال یہ ایک چھوٹا سا کتابچہ...
@اشماریہ بھائی اسے بھی پڑھئے
قال الشيخ أحمد شاکر رحمه الله في تعليقه علي المسند:
مؤمل هو ابن اسماعيل أبو عبدالرحمن ذکرنا في 97 أنه ثقة وقد وثقه ابن معين وغيره، وقال الآجري: ((سألت أباداؤد عنه؟ فعظمه ورفع من شأنه، إلا أنه يهم في بعض الشيء)) وقد تکلم فيه بعضهم بغير حجة، وقد نقل الحافظ في التهذيب...
سیدنا ابو ہریرہ t اور سیدنا علی t سے روایت ہے کہ نماز میں سنت یہ کہ ہتھیلی کو ہتھیلی پر ناف کے نیچے رکھا جائے۔ (سنن ابی داؤد ۴۸۰/۱، ۴۸۱ ح ۷۵۸، ۷۵۶)
جائزہ:
اس روایت کا دارومدار عبدالرحمن بن اسحاق الکوفی پر ہے۔
عبدالرحمن بن اسحاق الکوفی علمائے اسماء الرجال کی نظر میں
۱۔ ابوزرعہ الرازی نے...
@خضر حیات بھائی جزاک اللہ خیرا۔۔۔مجھے بھی یہ صحیح لگتی تھی مگر چونکہ دوسری طرف کے دلائل بھی موجود ہیں تو وضاحت سے سمجھنا ضروری تھا۔اللہ آپ کے اور ہم سب مسلمان بھائیوں کے علم و عمل میں اضافہ فرمائے۔آمین
میں نے شیخ صاحب کی ویڈیو بھی اوپر اپ لوڈکی ہے اس میں انہوں نے محمد بن عجلان کی وضاحت کر دی ہے کہ ان کا سماع ثابت ہے اس لئے اس سند کی وجہ سے یہ روایت ٹھیک ہے۔محترم طاہر رفیق صاحب نے اسی راوی کے سماع کی تصریح نہ ہونے کی وجہ سے اس سند کو ضعیف کہا ہے۔اب سماع کی تصریح کے بعد تو واقعی یہ روایت ٹھیک ہو...