الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کس قسم کی؟
عالم دین ہیں، مکہ مکرمہ مسجد حرام میں دعوت وتبلیغ حجاج و زائرین کی رہنمائی کے فرائض سرانجام دیتے رہے ہیں، وہاں کافی بیمار ہوئے، کچھ عرصہ سے پاکستان ہیں۔ کئی ایک کتابوں کا اردو ترجمہ کیا ہے۔
ان کو کہیں کہ آپ بھی ویسے گھسی پھٹی باتیں ہی کر رہے ہیں۔
فرق یہ ہے کہ ہم قرآن و حدیث کی روشنی میں بات کرنے کی کوشش کرتے ہیں، اور تم یہ زحمت گوارا نہیں کرتے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شواہد النبوۃ دیکھی، فارسی میں ہے۔ مدارج النبوۃ اردو میں محولہ صفحہ پر ایسا کوئی واقعہ نہیں۔
بعض کتابوں میں شواہد النبوۃ کے حوالے سے ہی یہ واقعہ ذکر ہے۔ سند وغیرہ کچھ بھی نہیں۔
گپ ہی محسوس ہوتی ہے۔ اتنا بڑا واقعہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں ہوا ہو تو اس کی...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انا للہ وانا الیہ رجعون۔
اللہ مغفرت کرے، اور صبر جمیل عطا فرمائے۔
سلام اسلام کا شعار ہے، لیکن اب لوگ اس میں بہ کثرت غلطی کرتے ہیں، اس لیے ہم سب کو اس طرح کی چیزیں توجہ کے ساتھ لکھنی چاہییں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امانت کی ادائیگی کی حتی الامکان کوشش کرنی چاہیے، امانت رکھوانے والے کو تلاش کرنا چاہیے۔
اگر رابطہ منقطع ہوجائے، اور تھوڑے یا زیادہ عرصہ کے بعد وہ امانت کا مطالبہ کرے، تو یہ اس کا حق ہے۔
سعودی فتوی کمیٹی وغیرہ علماء نے اس سوال کا یہی جواب دیا ہے۔
لنک
اتنی محنت آپ کر رہے ہیں، اللہ تعالی جزائے خیردے۔
جن کو عربی سمجھ نہیں آتی، اور آپ ان کے لیے یہ سب کچھ اردو میں کر رہے ہیں، انہیں ذرا اپنی درج ذیل عبارتیں پڑھائیں، اور پوچھیں کہ کیا سمجھے ہیں؟
علم حدیث و رجال کو حتی الامکان اردو میں آنا چاہیے، لیکن آپ کا کام دیکھ کر تو یہ ایک فتنہ ہی محسوس...
اگراس تھریڈ کے متعلق کچھ کہنے کو نہیں بچا، تو میرے خیال میں اس کی جان چھوڑ دینی چاہیے۔
کم از کم اگر کوئی اس کا عنوان دیکھ کر کچھ پڑھنے آئے، تو اسے متعلق کچھ نہ ملے نہ ملے، کم از کم غیر متعلقات سے بوجھل نہ ہو۔
بنت تسنیم صاحبہ، آپ اپنا ایک تھریڈ شروع کریں، اور اس میں اقتباسات، تحریریں وغیرہ جو...
ایک حدیث سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے، جو اس طرح کرکے ہے:
عورت کی برکت یہ ہے کہ اس سے پہلی بار بیٹی پیدا ہو۔
یہ حدیث بعض کتب میں موجود ہے، ذیل میں ایک کتاب سے اسے نقل کیا جاتا ہے:
646 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ الضَّرِيرُ، حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْعَبْدِيُّ، حَدَّثَنَا...
ساتھ ساتھ عربی عبارات بھی دی ہوئی ہوں، تو پڑھنے والے کو فیصلہ کرنے میں آسانی رہتی ہے۔
میرے خیال میں تفسیر بغوی کو بدعات و موضوعات سے پاک تفسیر ثعلبی کی نسبت سے کہا گیا ہے۔
بالکل وجود کی نفی اردو عبارت میں ہے، جبکہ عربی عبارت میں گنجائش ہے۔
سئل شيخ الإسلام تقي الدين أحمد بن تيميه رحمه الله تعالى...