الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
انا لله وانا اليه رجعون- کس قدر فاش غلطی ہے۔
ایسے لوگ علم رجال کا جتنابھی ذوق رکھتے ہوں، جب تک بنیادی مہارتیں نہ ہوں، اس فن میں تصنیف وتالیف سے اجتناب کرنا چاہیے۔
مزی نے تہذیب الکمال کے مقدمہ میں طالب حدیث کے لیے جن بنیادی چیزوں کا ذکر کیا ہے، اس میں ایک عربی زبان کی بھی مہارت ہے۔
تہذیب، میزان الاعتدال ، تقریب وغیرہ مختلف کتابوں کا چربہ لگ رہی ہے۔
حافظ ذہبی و ابن حجر کی کوئی تصنیف ہو تو اس میں خود حافظ ذہبی وابن حجر کے اقوال نقل نہیں ہونے چاہییں۔
ان دونوں سے متاخر اس طرح کی کوئی کتاب ہے بھی نہیں۔ واللہ اعلم۔
اس کتاب میں بقیہ اقوال کا ترجمہ پتہ نہیں کیا ہوگا، لیکن یہ...
ڈرامہ نگاری اسلامی حدود اور سید مودودی کی رائے
سوال:
میں ایک طالب علم ہوں۔ میں نے جماعت اسلامی کے لٹریچر کا وسیع مطالعہ کیا ہے۔ خدا کے فضل سے مجھ میں نمایاں ذہنی و عملی انقلاب رونما ہوا ہے۔ مجھے ایک زمانے سے سینماٹو گرافی سے گہری فنی دلچسپی ہے اور اس سلسلے میں کافی معلومات فراہم کی ہیں۔ نظریات...
عالم اسلام کے سینے کے سینے گھونپا ہوا ایک خنجر داعش
ترتیب وترجمانی: محمد مقیم فیضی
ڈاؤنلوڈ لنک:
http://ahlehadeesmumbai.org/wp-conte…/uploads/…/01/Daish.pdf
کتابوں کی آپس میں یہ رشتہ داریاں بہت دلچسپ ہیں۔
تہذیب الکمال گو ایک مستقل تصنیف بن گئی، لیکن اس کی بھی اصل جیسا کہ اس کے نام سے ظاہر ہے، الکمال فی أسماء الرجال از عبد الغنی المقدسی ہے۔
تہذیب الکمال کو اسماء الرجال میں بنیادی حیثیت حاصل ہے۔ حافظ ابن حجر سے پہلے دو بڑے محدثین حافظ مغلطای(اکمال...
شریعت نے تکبر سے منع کیاہے، اور اس کی کچھ خاص صورتوں کا ذکر بھی کردیا ہے۔
کوئی جائز کام تکبر کی وجہ سے ناجائز تو ہوجائے گا، لیکن جس چیز سے شریعت نے مطلقا منع کیاہے، اور اسے تکبر قرار دیا ہے، آپ اس حجت سے اسے جائز نہیں کہہ سکتےکہ ہم بلا تکبر یہ کام کرتے ہیں۔
میرے خیال میں درست تنبیہ ہے۔ اس کا...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تقریب التہذیب کے مؤلف ابن حجر ہیں۔
شعیب ارناؤط اور بشار عواد نے اس کتاب پر استدراک لکھا ہے، جس کا نام تحریر تقریب التہذیب ہے۔
تحریر تقریب التہذیب میں ساتھ ابن حجر کا نام لکھنے کی وجہ یہ ہے کہ اصل کتاب انہیں کی ہے۔
اور کئی ایسے تراجم ہیں، جن پر تحریر والوں نے کوئی...
لاعلم بندہ تو معذور ہے۔ لیکن ایسی جہالتیں دور کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔
جو جہالت کی وجہ سے نیچے رکھتے ہیں، انہیں احادیث پڑھ کے سنائیں۔
جو کہتے ہیں کہ ہم تکبر نہیں کرتے، تو انہیں سمجھائیں کہ علم ہونے کے بعد بھی حیل و حجت کرنے کے پیچھے بھی تکبر ہوسکتا ہے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالی کا نظام اور غیبی امور کے متعلق بیان کردہ چیزوں کی حقیقت ہمیں معلوم ہو تو کوئی تاویل کریں بھی کہ جہنم سانس کیسے لیتی ہے۔ انسان کے سانس کی بات ہو تو ہمیں معلوم ہو کہ وہ کیسے سانس لیتا ہے، اور اس کا سانس لینا کیا ہے۔ اس کا سانس کتنا چھوٹا بڑا ہوتا ہے۔...
سیدین شہیدین کی تحریک میں دعاۃ و واعظین کو یہ بھی ہدایت تھی کہ اپنی اپنی مساجد میں عدل و انصاف کا نظام قائم کریں، لوگوں کے مسائل و مشکلات کو نپٹائیں، تاکہ لوگ غیر مسلم عدالتوں کی طرف رجوع نہ کریں۔
ارطغرل ڈرامہ اور جامعۃ الرشید، کراچی کا فتوی
حافظ محمد زبیر
ترکی کے معروف ڈرامہ ارطغرل کے بارے دار الافتاء، جامعۃ الرشید، کراچی کا ایک فتوی سوشل میڈیا پر وائرل ہوا کہ جس میں اس ڈرامے کو دیکھنے کا جواز نقل ہوا تھا بشرطیکہ خواتین کی تصاویر سے غض بصر کیا جائے۔ بعد ازاں دار الافتاء، جامعۃ الرشید ہی...