• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    ٹخنوں سے نیچے کپڑا لٹکانا

    اسبالِ ازار کے حوالے سے دو اھم مسئلے 1. اسبالِ ازار بغیر تکبر کیا حکم رکھتا ہے؟ 2. اسبالِ ازار ناقض وضو بھی ہے یا نہیں؟ (ڈاکٹر حمزہ مدنی صاحب) 1. اسبال ازار بطور تکبر ھو یا بغیر تکبر دونوں صورتوں میں حرام ہے۔ شرعی احکام کو علتوں کے پیش نظر باطل کرنے کا نظریہ معتزلہ اور غامدیہ کا ہے۔ چنانچہ شرعی...
  2. خضر حیات

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین کا قبول اسلام

    کسی بھی مسئلہ میں قرآن وسنت کے فیصلہ کو ماننا ضروری ہے۔ لیکن بہت سارے مسائل ایسے ہیں، جو علی الاعلان کہنے یا تقریریں گرمانے کےلیے نہیں ہوتے۔ پاکستان صوبہ پنجاب کے شہر شیخوپورہ میں اس مسئلہ کی وجہ سے بہت بڑا فتنہ بپا ہوا تھا، لوگ آمنے سامنے لڑنے کو آگئے، پھر اکابرین کے حوالے وغیرہ دے کر معاملہ...
  3. خضر حیات

    نواب صدیق حسن خان صاحب رحمہ اللہ کون تھے؟؟؟

    نواب صدیق حسن خان رحمہ اللہ صرف اہل حدیث ہی نہیں تھے، بلکہ اہل حدیثوں کے سرخیل تھے۔ برصغیر میں تصنیف وتالیف اور علم کی نشرواشاعت میں کوئی ان کا ثانی نظر نہیں آتا۔ شیخ زبیر علی زئی مرحوم پہلے (اور شاید آخری) شخص ہوں گے، جنہوں نے نواب صاحب کو ’غیر اہل حدیث‘ کہنے کا حوصلہ کیا ہے۔
  4. خضر حیات

    زبير على زى جيسا كوئ محدث نہیں۔۔

    ایسی باتیں ہر کوئی اپنے علم و معرفت کے مطابق کرتا ہے۔ اس صدی میں شیخ زبیر علی زئی کے علاوہ اور بھی بہت سارے محدثین ہیں، اور شاید بعض ان سے بھی بڑے ہوں۔ شیخ البانی کے شاگردوں میں ابو اسحاق الحوینی ہیں، علی حسن الحلبی ہیں، مشہور حسن آل سلمان ہیں۔ سعودیہ میں شیخ عبدالرحمن بن عبد اللہ السعد ہیں، سعد...
  5. خضر حیات

    نجومی کے پاس جانے اور اس کی بات پر یقین کرنے کی سزا!

    ایسی چیزوں کے حوالے سے ایک اصول ہے: جو چیزیں اسباب و ذرائع کے تحت آتی ہوں، تو اس میں کوئی اپنے علم اور تجربے کی بنیاد پر کوئی رائے یا خبر دے، تو وہ درست ہے۔ وہ چیزیں جو مافوق الاسباب ہوتی ہیں، ان میں انسانوں کی خبر کا بھی کوئی اعتماد نہیں، اور ایسے کاموں میں دلچسپی ورغبت رکھنا بھی گناہ ہے۔ واللہ...
  6. خضر حیات

    جہاں کی مٹی سے انسان کو بنایا گیا ہوتا ہے، مرنے کے بعد انسان زمین کے اسی حصے میں دفن ہوتا ہے ؟

    صحیح روایات کا اہتمام کرنے والے مفسرین میں سے کسی نے بھی یہ بات نقل نہیں کی۔ تفسیر قرطبی میں اس حوالے سے دو تین روایتیں ہیں، فرماتے ہیں: وَرَوَى أَبُو هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ: (مَا مِنْ مَوْلُودٍ إِلَّا وَقَدْ ذُرَّ عَلَيْهِ مِنْ تُرَابِ حُفْرَتِهِ) أَخْرَجَهُ أَبُو نُعَيْمٍ...
  7. خضر حیات

    رویت ہلال کمیٹی کی حیثیت

    السلام عليكم اسلامی مہینے اور سال ہلال یعنی چاند سے منسلک ہیں، مثلا رمضان کی آمد و انتہا، عیدین، حج ، عرفہ و عاشوراء وغیرہ کا تعلق چاند سے ہے۔ جبکہ ہر روز کی نمازیں یا ہر روز روزےکی ابتدا و انتہا یہ شمس یعنی سورج کے حساب سے ہیں۔ ان تمام اسلامی احکامات کی صحیح وقت کے مطابق ادائیگی کے لیے...
  8. خضر حیات

    محدث بک

    حکومت کا ہدف اور مقصد، عوام کے مسائل کا حل ہوتا ہے۔ یہ چوبیس گھنٹے اپنے اور اپنی پارٹیوں کے رونے دھونے اور لڑائیاں لے کر بیٹھے رہتے ہیں۔ ملک و قوم کے کثیر وسائل اور ایک خاطر خواہ سرمایہ انہیں چکروں میں صرف ہوجاتا ہے، عوام کو اس سے ایک پائی کا بھی فائدہ نہیں۔
  9. خضر حیات

    ملحدوں سے بحث مباحثہ

    "خدا مرچکا ہے" کہنے والے کے پست افکار (زاہد صدیق مغل صاحب) درج بالا مشہور و معروف جملہ نطشے کا ہے۔ نطشے کو پوسٹ ماڈرن ازم کے بانیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ عموما لوگ اس کے خیالات سے واقفیت نہیں رکھتے، آئیے اس کا ایک خلاصہ ملاحظہ فرمائیے کہ ایسی گھٹیا بات کیسے پست خیالات کا نتیجہ تھا: - کسی معروضی...
  10. خضر حیات

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    اس سلسلے کو جاری رہنا چاہیے۔
  11. خضر حیات

    صحابی درخت اور اسکی حقیقت؟

    اس بات کی کوئی دلیل نہیں کہ اردن میں موجود درخت وہی ہے، جس کا ذکر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سفر شام کے حوالے سے کیا جاتا ہے۔ بعض جغرافیہ دانوں نے تاریخی اعتبار سے بھی اس قسم کی کسی چیز کے وجود کا انکار کیا ہے۔ (یہاں اور یہاں دیکھیں)
  12. خضر حیات

    صحابی درخت اور اسکی حقیقت؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ ایک تحریر ہے، اسے دیکھ لیں، اس سے پتہ چل جائے گا کہ اس کا ذکر کہاں کہاں ہے، بعد میں اس کی استنادی حیثیت پر بھی بات کرلیں گے۔ إن شاء اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حضور اکرمﷺ کی ذاتِ اقدس جامع المعجزات ہے۔انبیائے سابقین کو فرداً فرداً جو معجزے عطا کیے گئے، وہ سب آپﷺ...
  13. خضر حیات

    تحریک دعوت و جہاد ( تحریک سیدین شہیدین)

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ مجھے علم نہیں، البتہ اس وقت کئی علما کرام ہندوستان کو دار الکفر کہہ کر وہاں سے ہجرت کو ضروری سمجھتے تھے، سیدین کے ساتھ سرحد کی طرف ہجرت کرنے والوں میں بھی بہت سارے لوگ ایسے تھے۔
  14. خضر حیات

    اخوانیت و تحریکیت

    سعودی عرب کے ایک بہت بڑے عالم دین ہیں، شیخ ربیع بن ہادی المدخلی، ان کی طرف نسبت کرکے’ مدخلیت‘ کہا جاتا ہے، اور ان کے چاہنے والے ’مدخلی‘ یا ’مداخلہ‘ کے طور پر مشہور ہیں۔ یہ لوگ اتباع سنت اور اجتناب بدعت کے امتیاز سے معروف ہیں، البتہ مخالفین کی تبدیع و تفسیق بھی ان کی شہرت ہے، حکمران طبقہ سے یہ...
  15. خضر حیات

    علم و مطالعہ کے شوقین بنیں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم پیش لفظ طباعتِ اول الحمد لله والصلاة والسلام على رسول الله: یہ کتاب علمی افزائش کے گوشوں میں سے ایک اہم گوشے اور وسعتِ معلومات کے ذرائع میں سے ایک بنیادی ذریعہ کو ہمارے لئے نمایاں کرتی ہے۔ یہ کتاب اہل علم کی زندگی کے ایک ایسے رخِ روشن سے پردہ اٹھاتی ہے، جس میں انہوں...
  16. خضر حیات

    علم و مطالعہ کے شوقین بنیں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم پیش لفظ طباعت ِدوم الحمد لله ، اللهم صل وسلم على نبينا محمد عبدك ورسولك. میرا غالب گمان ہے کہ جب قاری اس کتاب کے مطالعہ سے فارغ ہوگا ضرور علامہ مقریزی رحمہ اللہ کے اس قول کی صداقت میں رطب اللسان ہو جائے گا کہ([1]) : ’’میرا دل تو ہر قسم کے بے فائدہ امور سے کنارہ کش ہو...
  17. خضر حیات

    علم و مطالعہ کے شوقین بنیں

    امام ابو ولید الباجی فرماتے ہیں: جب میں یقینی طور پر جانتا ہوں کہ میری تمام عمر ایک گھڑی کی مانند ہے، تو میں اس کے بارے میں بخیل کیوں نہ بنوں، اور اس کو بھلائی اور نیکی کے کاموں میں صرف کیوں نہ کروں۔( ترتیب المدارک 8/125)
  18. خضر حیات

    علم و مطالعہ کے شوقین بنیں

    خالی صفحہ
  19. خضر حیات

    علم و مطالعہ کے شوقین بنیں

    خالی صفحہ
Top