الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
امام ابن تیمیہ اور علامہ شبلی نعمانی
الواقعۃ شمارہ 38 رجب المرجب 1436ھ
از قلم : محمد عزیر شمس، مکہ مکرمہ
برصغیر میں امام ابن تیمیہ کے افکار سے واقفیت اور ان کے تھوڑے بہت اثر کا سلسلہ آٹھویں صدی ہجری سے شروع ہوتا ہے۔ بعض محققین نے اس سلسلے میں متعدد شواہد اور قرائن پیش کیے ہیں جن کی تفصیل یہاں...
میں نے جو عرض کرنا تھا ، کردیا۔
جوابا جو کچھ کہاگیا، یہ بھی میرے لیے نیا نہیں۔
صرف اس طرف توجہ دلانا مقصود تھا کہ خروج و تکفیر اور احتجاجی سیاست سے متعلق جلد بازی میں رائے قائم کرنے کی بجائے اسلامی تاریخ کو بھی مد نظر رکھنا چاہیے۔
خیر القرون میں معاویہ بن سفیان نےحضرت علی کے خلاف، حسین بن علی نے حکومت یزید کے خلاف، عبد اللہ بن زبیر نے امویوں کے خلاف، عبد الملک بن مروان نے ابن زبیر کے خلاف، سعید بن جبیر نے امویوں کے خلاف، عباسیوں نے امویوں کے خلاف، عثمانیوں نے سلاجقہ کے خلاف اور ماضی قریب میں محمد بن عبد الوہاب نے عثمانیوں...
سلفیت کسی فرد، یا دھڑے کی بات ماننے کا نام نہیں۔
صاحب علم اپنے علم کی روشنی میں کسی بھی فتوی کے قبول یا رد کا حق رکھتا ہے۔ اگر کسی کی ہوائے نفس کا دخل ہوگا، تو اللہ کے ہاں جوابدہ ہے۔
جماعۃ الدعوۃ میں شامل لوگ اہل حدیث ہی ہیں، اگر آپ کے نزدیک اسامہ بن لادن کا جنازہ پڑھنے والے یا اس کو شہید ماننے...
اس تھریڈ میں شروع بحث ایک خاص نوعیت اختیار کرچکی ہے، میں اپنی کچھ گزارشات رکھنا چاہتا ہوں۔
1۔دین اسلام کی حفاظت سب سے اہم ہے، انسانی جان کی حرمت بہت زیادہ ہے، لیکن اسلام کے احیاء و حفاظت کے لیے انسان کا زندگی قربان کردینا بھی باعث ثواب و ترغیب ہے۔
2۔جو لوگ اسلامی عقائد و نظریات میں خلل کا باعث...
یہ سب مسائل تب جنم لیتے ہیں، جب اسلامی تہذیب و ثقافت کا تصور ذہن سے محو ہوجاتا ہے۔
ورنہ تو اہل کتاب یعنی یہودی، عیسائی بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ کرام کے زمانہ میں موجود تھے، اور ان کی عیدیں بھی تھیں، لیکن تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی کہ آپ نے خود کبھی شرکت کی ہو یا آپ کے...
میں خود ایک سلفی طالبعلم ہوں، اپنی معلومات کی بنا پر کہا ہے، جسے اعتماد ہوگا، قبول کرلےگا۔ جسے نہیں نہ کرے۔
علما کانام لینا ضروری نہیں۔
غائبانہ جنازہ پڑھنے والی جماعۃ الدعوۃ ہے، اور اس میں شامل تمام علما کاتعلق مسلک اہل حدیث سے ہے۔ انہوں نے اپنے مرکز میں غائبانہ نماز جنازہ ادا کیا تھا۔
بہت افسوس ناک۔
ان صاحب نے ان پیچ کے لیے غالبا نستعلیق فانٹ کی بھی کوئی قسم ایجاد کی ہے۔
اردو محفل فورم پر کافی ایکٹو تھا، اور وہاں اس کی ایک آئی ڈی ’دوست‘ نام سے بھی تھی۔
@یوسف ثانی صاحب بھی جانتے ہوں گے۔
اسامہ بن لادن کو کئی سعودی علما ہی مجاہد اسلام اور’ شہید‘ سمجھتے ہیں۔
بلکہ پاکستان میں تو کئی سلفی علما نے ان کا غائبانہ نماز جنازہ بھی پڑھا تھا۔
خود سعودیہ کے علما و حکومت روس کے خلاف افغان جہاد میں القاعدہ و طالبان وغیرہ کو سپورٹ کرتے رہے ہیں، بعد میں ان کا نظریہ تبدیل ہوا تھا۔
بہر صورت وقتی...
يقول الدكتور عبدالكريم وريكات استاذ الحديث وعلومه بالجامعة الاردنية الهاشمية بهذا الصدد: التساهل لا يعني قبول ما دلت القرائن على كذبه او نكارته . ولكن التساهل يعني عدم التشديد في قبول الأخبار مما دلت القرائن على ثبوته . فمن المعلوم مثلا ان الاسناد المرسل ضعيف عند المحدثين . ولكن المحدثين أنفسهم...
تاریخی اقوال کو پرکھنے کا حدیثی معیار
---------------------------------------
تحقیق وتخریج حدیث کی معاصر تحریک سے جو غلط مناہج اس امت میں رواج پا گئے، ان میں سے ایک منہج یہ بھی ہے کہ تاریخی واقعات کی صحت وضعف کو اصول حدیث کی روشنی میں پرکھا جا رہا ہے حالانکہ اصول حدیث اصلا حدیث کی خبر کے تحقیق...
میں فورم کے ’ولاۃ الامور‘ میں سے ہوں۔ ( ابتسامہ)
خیر آپ کی نیت اچھی ہے، میں اس کی قدر کرتا ہوں، میرا عذر قبول کیجیے کہ میں اس موضوع پر آپ کے سوالوں کے جواب نہیں دے سکتا۔
تحریک دعوت و جہاد میں عظیم آبادی علماء کی قربانیاں
مولانا ولایت علی اور مولانا عنایت علی جیسی شخصیات جن کا تعلق عظیم آباد (پٹنہ) سے ہے، یہ سب کھاتے پیتے گھرانوں سے تعلق رکھتے تھے،عظیم آباد کی نمایاں شخصیات میں ان کا شمار ہوتا تھا، دنیاوی نعمتوں کی بھرمار تھی. لیکن جب سید احمد شہید کے ہاں بیعت...
سید احمد شہید اور اور شاہ اسماعیل شہید کی بپا کردہ تحریک دعوت و جہاد برصغیر پاک و ہند کی سب سے عظیم تحریک ہے۔
اس پر سب سے تفصیل سے مولانا غلام رسول مہر نے لکھا ہے، انہوں نے اس سلسلے میں تین کتابیں تصنیف فرمائی ہیں:
سید احمد شہید، جماعت مجاہدین، سرگزشت مجاہدین
بعد میں ان تینوں کتابوں کو ’تحریک...
آپ کافی دفعہ دلائل کا مطالبہ کرچکے ہیں۔
لوگوں کو معلوم ہوچکا ہوگا کہ میرے پاس دلائل نہیں ہے۔
لہذا بار بار اس بات کو دہرانے کا فائدہ نہیں۔
میں خود کو آپ کے سوالوں کے جواب کا پابند نہیں سمجھتا۔
بہت بہتر ہوگا کہ یہاں سوشل میڈیا پرعوام کے سامنے الجھنے کی بجائے، حکمرانوں کے پاس جاکر انہیں نصیحت...