الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اسلام و علیکم :
لوگ روزہ کو ڈھال بنا کر اپنی روزمرہ کے جائز امور کی انجام دہ سے فرار اختیار کرتے ہیں۔ اور ایسی غیر معیاری عذر پیش کرتے ہیں جیسے روزہ رکھ کر احسان کررہے ہوں ۔آرام کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں اکثر اس بات کا بھی سہارا لیتے ہیں کہ روزہ میں سونا بھی عبادت ہے۔
اس سلسلے میں قرآن و سنت کی...
اسلام وعلیکم،
ہمارے معاشرے میں آجکل مغرب کی تقلید زیادہ پائی جاتی ہے جس میں ہفتہ کی رات سر فہرست ہے ، مثلا شادی بیاہ ،پارٹی ، ناچ گانا ودیگر تقریبات ۔ برائے مہربانی قرآن و سنت بمعہ حوالاجات سے اصلاح فرمایئے ،جزاک اللہ
اسلام و علیکم :
گزشتہ دنوں ایک عزیز کے انتقال میں جانا ہوا ، بعداز تدفین کھانا (کڑوی روٹی )کا اہتمام ہوا جو کہ میت کے گھر والوں نے کیا تھا ۔ کھانے کے اہتمام کا جب میں نے غور سے جائزہ لیا تو دیکھا کہ مہمان حضرات دسترخوان براجمان تھے اورصرف میت کے گھر والے کھانے کےانتظامات (کھلا رہےتھے) سنبھالے...
سنا ہے پاکستان کی رویت ہلال کمیٹی تحلیل کردی گئی ہے کیا شریعت کی رو سے یہ عمل صحیح ہے ؟
برائے مہربانی اس معاملے میں قرآن و سنت کی روشنی میں رہنمائی فر مایئے۔
اسلام و علیکم :
کیا کسی اسلامی ریا ست میں رویت ہلال کمیٹی کا قیام ضروری ہوتا ہے ؟
برائے مہربانی اس معاملے میں قرآن و سنت کی روشنی میں رہنمائی فر مایئے۔
یہ حدیث صحیح مسلم میں ہے ،
عن جابر، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم رأى امرأة، فأتى امرأته زينب، وهي تمعس منيئة لها، فقضى حاجته، ثم خرج إلى أصحابه، فقال: «إن المرأة تقبل في صورة شيطان، وتدبر في صورة شيطان، فإذا أبصر أحدكم امرأة فليأت أهله، فإن ذلك يرد ما في نفسه»
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی...
اسلام و علیکم ۔۔۔
میں نے گذشتہ ہفتے ایک پوسٹ دیکھی تھی جس میں اہم اسلامی واقعات بمعہ تاریخ سال مہینہ کے ساتھ تفصیل موجود تھی ، ب میں اس پوسٹ کا عنوان بھول گیا ہوں برائے مہربانی مجھے وہ پوسٹ مل سکتی ہے ؟؟؟
ماہ رمضان المبارک میں فیس بک ، واٹس ایپ ،ایس ایم ایس و دیگر طریقوں سے رمضان اور روزےداروں کی تفریح کے نام پر تذلیل کی جاتی ہے ، اور خاص پوسٹ اور وڈیو بناکرمہم چلائی جاتی ہے مہذ لائک اور کمنٹس کے لئے ۔۔۔۔۔
برائے مہربانی اس کے بارے میں رہنمائ فرمادیجئے ۔