الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آجکل یہ دیکھنے اور سننے کو ملتا ہےکہ جب کسی کا کوئی خاص کام ہوجاتا ہے تو دوست احباب دعوت پر اصرار کرتے ہیں آیا وہ حیثیت نا رکھتےہوں تو انہیں کنجوس بخیل وغیرہ کے القاب سے نوازتے ہیں !!
قرآن و حدیث کی روشنی میں رہنمائی فرمادیں۔
"میں سید زادہ" ہوں ۔
اکثر و بیشتر لوگ اپنی نسبت فخریہ انداز میں بتاتےنظر آتے ہیں کہ میں ( سنی سید) ہوں ،میں (شیعہ سید) ہوں ۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں رہنمائی فرمادیں۔
میرے سوال میں غلطی ہے جو میں ٹھیک کئے دیتا ہوں ،
ایک شخص نے اپنے ایک عزیز کو خواب میں دیکھا اور اگلے روز اس نے اپنے عزیز کو ایصال کے طور پر کھانا مستحق کو دیا تو اسکی شریعت میں کوئی گنجائش ہے ؟رہنمائی فرما دیں