”لَا اِیمانَ لِمَنْ لا أ مانةَ لَہ، وَلَا دِینَ لِمَنْ لَا عَھْدَ لَہ“(سنن بیھقی-۱۲۶۹۰)
ترجمہ: ” جس میں امانت داری نہیں اس میں ایمان نہیں اور جس شخص میں معاہدہ کی پابندی نہیں اس میں دین نہیں “۔
ایک سوال یہ آیا ہے
لا صلاة لمن لم يقرأ بفاتحة الكتاب
اس شخص کی نماز نہیں جو سورہ فاتحہ نہ پڑھے...