• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. کشمیر خان

    تبلیغی جماعت شب جمعہ کی دلیل کی احادیث پر علماء کرام کی آراء درکار ہیں.

    میری پیش کردہ دلیل کا رد کیوں نہیں کیا جناب نے؟؟ الزامی کلام بعد میں کرتے۔ یہ آپ کے ذمے کہ میری عبارت سے نبی کریم رؤف و رحیم کی ذات مبارکہ پر درود پڑھنے کو جہالت ثابت کریں!! جب ’’معجزات رسول‘‘ سے رسول اللہ نبی پاک ﷺ کی ذات بابرکات مراد ہی نہیں (بلکہ معجزات مراد ہیں) تو درود پاک پڑھنے یا لکھنے...
  2. کشمیر خان

    میلاد النبی ﷺکے سنت اور بدعت ہونے میں قادری صاحب کی گلوکاریاں(ان کی کتاب سے چند اقتباسات)

    اپنے اندازوں کے گھوڑے دوڑانے پر ہی اکتفا کر رہے ہیں جناب!! میرے سوالوں کا جواب دینے کی طرف بھی متوجہ ہوں۔
  3. کشمیر خان

    کیا بدعات میں ملوث شخص کو روکنا چاہیے؟

    جن لوگوں کو شرک و بدعت کی علل کا ہی علم نہیں، وہ اوروں کو کس منہ سے مشرک و بدعتی کہتے ہیں؟؟ اسکی مثال ایسے ہے جیسے کوئی شخص چوری اور زنا کی مذمت تو خوب کرے مگر ان دونوں کی حقیقت سے قطعا عاری ہو!! یہی شخص دوسروں کو چور اور زانی کہہ کہہ کر نہ تھکے مگر نہ انکا چور ہونا ثابت کر پائے اور نہ ہی زانی...
  4. کشمیر خان

    گیارہویں شریف

    میں نے کب ایسا مانا ہے؟؟؟ اکا دکا کی بات نہیں، آپ عموم کا کہہ رہے ہیں۔۔
  5. کشمیر خان

    منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات

    ’’کئی بار‘‘ صرف اور صرف وہ عبارات لکھ دی ہیں جناب نے مگر ان میں میرے آپ پر کیے گئے اعتراض یا سوال کا جواب نہیں ہے۔ اگر آپ کو ’’نظر‘‘ آ رہا ہے جواب تو لکھ کیوں نہیں دیتے۔ سوال یا اعتراض یہ ہے: میں کہتا ہوں کہ قبروں کی تعظیم مطلقا نظیرِ شرکِ مشرکین ہے یا کوئی خاص صورت؟ امام رازی علیہ الرحمۃ کے...
  6. کشمیر خان

    منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات

    میرے اعتراض کا جواب نہیں آیا!! جناب! میں کہتا ہوں کہ قبروں کی تعظیم مطلقا نظیرِ شرکِ مشرکین ہے یا کوئی خاص صورت؟ امام رازی علیہ الرحمۃ کے مبارک قول کے دونوں حصوں کو دیکھیں ناں جناب۔۔ ’’جاہلی مشرکوں‘‘ نے تو اپنے معبودانِ باطلہ کو اللہ عزوجل کے برابر ٹھہرایا ہوا تھا (سورۃ الشعراء:98) تو اب قبروں...
  7. کشمیر خان

    گیارہویں شریف

    خوب فرمایا آپ نے! تو ہمارے معتبر علماء یا کتب سے ایسی خرافات کی تائید ثابت کردیں پھر بعد میں الزام لگائیں۔۔
  8. کشمیر خان

    گیارہویں شریف

    ہماری کسی معتبر کتاب یا عالم نے ایسے خرافات کی تائید ہرگز نہیں کی۔۔۔۔جاہلوں کے کاموں کو ہم پر حجت مان لیا جناب نے۔۔! رہا طاہر القادری تو وہ ہمارے لیے معیار یا حجت ہرگز نہیں ہے۔ اسکے متعلق مزید ’’اس تھریڈ میں‘‘ کوئی گفتگو نہیں کرنی میں نے۔ باقی آپکا یہ کہنا کہ ’’جو یہ عقیدہ رکھے توشرک کا مرتکب...
  9. کشمیر خان

    منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات

    (مستقل ’’ الہ ‘‘ نہیں ،بلکہ ) یہ علامہ امام رازی رحمۃ اللہ علیہ کے کس قول کا ترجمہ یا ترجمانی ہے؟؟؟؟ کاش میری ’’بدحواسی‘‘ کا ثبوت بھی پیش فرما دیا ہوتا!! آپ نے صرف کاپی پیسٹ والا کام کر کے اپنی پہلی بات دوبارہ دہرائی ہے جس پر میں نے اعتراضا کلام کیا تھا مگر میرے اعتراضات کا جواب نہیں دیا۔...
  10. کشمیر خان

    منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات

    جناب!! آپ کے استدلال کی بنیاد صرف اسی چیز پر ہے کہ آپ نے مملوک اور ماذون کو ایک ہی چیز سمجھ لیا ہے۔ 1۔۔۔ کیا آپ کے نزدیک مملوک ہونا ماذون ہونے کو مستلزم ہے؟؟ 2۔۔۔ کیا آپ کے مطابق مملوک ماننے کامطلب ماذون مانناہے؟ 3۔۔۔ مشرکین(الا شریکا ھو لک تملکہ وما ملک)کے الفاظ سے بتوں کےمملوک ہونے کا...
  11. کشمیر خان

    منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات

    یہ آپکا اپنا دعوی ہے۔ برائے آسانی جو بات ہو (موضوع سے متعلق)، تحریر فرما دیں۔۔ویڈیو سٹریمنگ میرے پاس نہیں ہو سکتی کسی وجہ سے۔ اس سے اوپر دیکھ لیں اپنا قول فی الحال۔ ترجمہ: ہم حاضر ہیں اے اللہ ہم حاضر ہیں ہم حاضر ہیں تیرا کوئی شریک نہیں مگر وہ تیرا شریک ہے جس کو تو نے اپنا شریک بنایا ہے تو...
  12. کشمیر خان

    منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات

    اپنے غلط موقف کو زبردستی درست ثابت کرنے کیلئے ایسی فن کاریاں جناب کو کرنا ہی پڑیں گی۔۔ پہلے ’’اشتغال‘‘ کی تعیین تو کر لیتے اسی تفسیر کبیر میں سے، نہ سیاق و سباق کو ہی دیکھنے کی زحمت کی!! محولہ عبارت سے پہلے تفسیر کبیر شریف میں مذکور: پہلی عبارت و زعموا انھم متی اشتغلوا بعبادۃ ھذہ التماثیل، فان...
  13. کشمیر خان

    منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات

    میرے مخاطب! میں موضوع سے باہر سر مو جتنا نہیں نکلا۔ جناب ! پہلے آپ یہی بات ’’بخاری شریف‘‘ سے ’’باحوالہ‘‘ پیش تو فرمادیں مگر اس سے اپنی وجہ استدلال بھی (کیونکہ آپ میرے چیلنج کا جواب دے رہے ہیں)، ترجمہ ناچیز کر دے گا۔
  14. کشمیر خان

    گیارہویں شریف

    وما اھل بہ لغیر اللہ کا ایسا معنی و مطلب کہاں سے اخذ فرمایا جناب نے؟؟
  15. کشمیر خان

    دیتے ہیں لوگوں کو دھوکا کہہ کہ خود کو سنی

    پھر وہی رٹا رٹایا سبق!! ابھی تک آپکو اتنا بھی پتہ نہیں کہ آپکا دعوی کیا ہے آخر ، اسی لیے تو لاسٹ لائنز میں بچگانہ روش اپنائی ہے!! آپ نے ’’اپنے دعوی کے مزعومہ اثبات‘‘ پر سیدی امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ کے وصایا سے جو اقتباس لیا ہے تو اس میں سے آپ کے دعوی کی وجہ استدلال کو دلیل شرعی سے...
  16. کشمیر خان

    میلاد النبی ﷺکے سنت اور بدعت ہونے میں قادری صاحب کی گلوکاریاں(ان کی کتاب سے چند اقتباسات)

    الجھا ہے پاؤں یار کا زلف دراز میں لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا!! مجھے ’’معلوم‘‘ یا ’’نا معلوم‘‘ ہونے سے کیا ہونا ہے؟؟ دعوی دار جناب خود تھے، جب گرفت کی گئی تو رخ ہی بدل گئے۔۔فیاللعجب
  17. کشمیر خان

    منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات

    یہ لوگ ماہر ہیں سچ کو جھوٹ اور جھوٹ کو سچ کہنے میں۔۔ سو باتوں کی ایک بات: باذن اللہ کی قید کے بغیر تو کوئی ایک مکھی کے پر جیسی چیز نہیں بنا سکتا مگر باذن اللہ کی قید سے مردوں کو زندہ کرنے کا دعوی نبی کا ہے!! اس فورم کے تمام اہلحدیثوں کو کھلا چیلنج: کوئی ایک ہی آیت یا ایک ہی حدیث ایسی لاؤ کہ جس...
  18. کشمیر خان

    دیتے ہیں لوگوں کو دھوکا کہہ کہ خود کو سنی

    طوطے کی طرح رٹا رٹایا سبق مت دھرائیں اور میرے سوال کا جواب دیں۔۔ میں نے کہا کہ میرے دئیے گئے جواب کو شرعی دلیل سے رد کرو، مگر ایسا نہیں ہو سکا جناب سے۔۔ آپکی بے بسی واضح ہے۔۔ میں کہتا ہوں کہ دلائل شرعیہ سے رد کرو اگر کرنا ہے۔۔۔۔ اور آپ ایک ہی بات دہرائے جا رہے ہیں۔۔۔ سب سے اہم بات یہ کہ کوئی...
Top