• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    قضاء نمازوں یا قضاء عمری کی کیا اصل ہے؟ اسلاف کی آراء چاہییں مجھے

    عمر بھائی ۔ اس سے بڑھ کر ہمارے معاشرے میں یہ رویہ موجود ہے کہ ۔اللہ رحیم و کریم ہے اور بوڑھے ہو کر سب کچھ معاف کر والیں گے۔ لیکن یہاں پر تو مسئلہ پوچھا گیا ہے علمی ۔ اس کے ضمن میں رویہ کا ذکر عجیب محسوس ہوتا ہے ۔ اور یہ جمہور کا قول ہے ۔کا ذکر تو آپ کے اپنے لنک میں بھی ہے ۔ ہاں وہاں ساتھ یہ...
  2. ا

    قضاء نمازوں یا قضاء عمری کی کیا اصل ہے؟ اسلاف کی آراء چاہییں مجھے

    محترم بھائی ۔ اگر کوئی کسی چیز میں اختلاف ہو تو اس میں یہ ضرور دیکھ لینا چاہیے کہ کسی قول کا قائل کون ہے ۔ ۔یہ طریقہ نکالنے والے پوری عمر نماز جان بوجھ کر چھوڑنے کے لئے ترغیب نہیں دے رہے ۔۔۔ بلکہ جس نے چھوڑ دی ہیں ۔اس کو پڑھنے کا کہتے ہیں۔ اور آپ چاہے اس کے قائل نہ ہوں لیکن الفاظ سوچ سمجھ کر ہی...
  3. ا

    مسلمان کا تعارف : اسلام یا مسلک

    یہ بھی ٹھیک ہے اور اس کے ساتھ ایک اور پہلو بھی مد نظر رہنا چاہیے ۔ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: كُنَّا فِي غَزَاةٍ - قَالَ سُفْيَانُ: مَرَّةً فِي جَيْشٍ - فَكَسَعَ رَجُلٌ مِنَ المُهَاجِرِينَ، رَجُلًا مِنَ الأَنْصَارِ، فَقَالَ الأَنْصَارِيُّ: يَا لَلْأَنْصَارِ،...
  4. ا

    حنفی ،اہل حدیث اختلاف اور عام مسلمان

    ایک خط انٹرنیٹ پہ نظر سے گزرا ۔شاید کئی دوستوں کی نظر سے گزرا بھی ہو۔ صاحب تحریر کو میں نہیں جانتا۔ اس میں میرا کوئی لفظ نہیں ۔بلکہ میں خود اس پہ تبصرہ کا حق محفوظ رکھتا ہوں ۔ میری طرف سے اس پر پسند، اورمفید کی تصدیق ہے ۔ اس کے دو مختلف جگہوں پر دو عنوان ہیں ۔ایک وہی جو اوپر لکھا گیا یعنی...
  5. ا

    محدث بک

    بحث و مباحثہ ، اختلاف ہونا ،اس دنیا میں ناگزیر ہے ۔۔پھر اس میں اگر سختی ۔۔مزاج اور رویہ کی وجہ سے آجاتی ہے ۔۔ غصہ، بد زبانی ، طنز ، جتانا ، شکوہ کرنا،اور اس سے بھی بڑھ کر جزبات بھی پیدا ہونا ممکن ہیں۔ لیکن یہ وہ منفی جزبات ہیں جو رویہ کی نمائندگی کرتے ہیں۔۔۔۔۔بحث و اختلاف میں موجود موضوع ،موقف...
  6. ا

    کتب احادیث کا اردو ترجمہ اور حواشی

    جزاک اللہ خیرا۔
  7. ا

    کتب احادیث کا اردو ترجمہ اور حواشی

    جزاک اللہ ۔ مصنف ابن ابی شیبہ ۔اور دلائل، ابونعیم ۔۔آنلائن کہاں پہ ہیں۔؟ حلیہ کے دو تراجم نیٹ پہ ہیں۔ایک ۵ جلد۔معرفت پہ۔ دوسرا ۴ جلد نامکمل دعوت اسلامی کا۔ نیز ۔مصنف عبد الرزاق جزءمفقود تو عرصہ ہوامتداول ہے (مسکراہٹ) لیکن اصل کی بھی ۲ جلدیں بریلوی بھائیوں نے اپلوڈ کی ہیں۔ الزہد ابن مبارکؒ بیت...
  8. ا

    تاریخ کی کتب کے اردو تراجم۔۔؟

    جزاك الله ۔۔مجھے یہ معلوم نہیں تھا۔چلیں پھر ٹیگ کر دیتا ہوں۔ @اسحاق سلفی @اشماریہ 1۔ ان تواریخ کے تراجم نہ ہی ہوتے تو اچھا تھا ۔ یہ جملہ کہنے کا مقصد یہ تھا کہ تراجم جیسے ہوئے ۔ اس سے بہتر تھا کہ نہ ہوتے ۔ لیکن ظاہر ہے اب یہ کہنے کا بھی فائدہ نہیں۔ اور یہ کہا بھی تو ان عوام کی وجہ سے جنہوں نے...
  9. ا

    ’اَہْلُ السُّنَّۃ وَالْجَمَاعَۃ‘‘ کون؟ چشم کشا تحریریں

    خضر بھائی ۔ قابل اعتراض عبارت کا خلاصہ یہ ہے کہ تین لوگ اہلسنت ہیں۔ اشاعرہ ، ماتریدیہ ، اہل حدیث مفوضہ ۔۔۔اور صوفی بھی۔ اس کے جواب میں جتنے کالم ہیں ۔ ان سے یہ اغلباََ یہ بات نکلتی ہے کہ ۔ اشاعرہ ، ماتریدیہ ،صوفی اہل سنت میں سے نہیں ہیں ۔ اور اہل حدیث میں مفوضہ کوئی نہیں ۔ اور اہل حدیث اہلسنت...
  10. ا

    ابلیس کا پڑپوتا

    عمر بھائی ۔ یہ جملہ آپ کو برا لگا ہے تو اس کے لئے معزرت خواہ ہوں ۔۔اس کی وجہ یہ ہے کہ میری پہلی تحریر میں ہی یہ بات ہے کہ ۔۔۔ ’’بعض کے پیش نظر بیہقیؒ کی سند نہیں ہے ۔ البتہ حافظ ابن حجرؒ نے اس کا ذکر کیا ہے ۔ اورابن کثیرؒ کے پیش نظر بھی بیہقیؒ کا طریق ہے ‘‘ اور میں نے ایک ایک کر کے سب کو علیحدہ...
  11. ا

    ابلیس کا پڑپوتا

    عمر بھائی مجھے لگتا ہے ۔ کہ میں اپنی ہی پوسٹوں پہ ۔۔تکرار ۔۔۔کا ٹیگ ۔۔۔پریس کردوں ۔ لیکن اپنی بات آپ تک نہ پہنچ پانے کے لئے ۔۔بے علمی کا ہی عذر پیش کر سکتا ہوں ۔۔ ایک بار اور کوشش کرتا ہوں ۔صرف ایک بات عرض کرنے کی۔ بھائی آپ طالبعلم ہیں ۔ اس لئے آپ کے علم میں ہی ہوگا کہ ۔۔۔جرح مبہم ۔۔کہتے ہیں...
  12. ا

    شفایابی کے لۓ دعا کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اللہ تعالیٰ آپ کو ۔۔اور تمام مسلمان بھائی بہن جو بیمار ہیں مجھ سمیت۔۔سب کو۔۔۔ شفاء کاملہ ، عاجلہ ، اور مستقلہ عطا فرمائے ۔ آمین۔
  13. ا

    ابلیس کا پڑپوتا

    ارے بھائی ۔ پہلی بات تو یہ ہے مجھے اپنا بھائی اور دوست سمجھیں ۔ اور میں واقعی علم حدیث سے واقفیت نہیں رکھتا ۔ بالکل جاہل ہوں ۔۔۔اسی لئے اگر کہیں گفتگو میں حصہ لوں بھی تو محدثین اور علماءسے نقل ہی کوشش کرتا ہوں ۔۔اگرچہ اس میں بھی یہاں علماء دوست میری غلطیاں نکالتے رہتے ہیں ۔۔اللہ ان کو جزا دے۔۔...
  14. ا

    ابلیس کا پڑپوتا

    محترم شاد بھائی۔ ۔ آپ کے لہجے سے محسوس ہورہا ہے کہ آپ کی بات اتنی حتمی ہے کہ اس کے علاوہ کوئی بات ہی نہیں ۔۔۔ اور آپ میری طرح عالم بھی نہیں ۔۔۔پھر اتنی سختی تو مناسب معلوم نہیں ہوتی ۔۔ صفحات برباد کرنے کی کیا بات ہے ۔۔۔دو بھائی اوردوست کچھ طالب علمانہ سی گفتگو کر رہے ہیں ۔۔۔اور بس۔۔ اگرچہ...
  15. ا

    ابلیس کا پڑپوتا

    مترجم سے صفحات لگانے کی کوشش کرتا ہوں ۔۔۔اگر نہ ظاہر ہوں تو لنک یہ ہے ۔ https://archive.org/stream/DALAILUNNUBOWAHVOL1/DALAIL_UN_NUBOWAH_VOL_1#page/n136/mode/1up ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ ۔آپ کو صحت و تندرستی بھی عطا فرمائے ۔ اور آپ جو علم حاصل کر رہے ہیں ۔اس میں سینہ کھول دے اور...
  16. ا

    ابلیس کا پڑپوتا

    ارے بھائی مجھے جرح کیوں نہیں لگتی ۔ ابن کثیرؒ اور ابن قیمؒ کے نزدیک یہ موضوع ہی ہوگی۔۔ان کے کلام سے یہی نکلتا ہے ۔ لیکن ان کا کلام الگ ہے ۔۔ اورامام بیہقیؒ ، اور ابن حجرؒ ۔۔۔کا الگ۔۔ ابن کثیرؒ اور بیہقیؒ کو ایک ساتھ ذکر نہ کیجئے ۔ابن کثیرؒ کے کلام کا بیہقیؒ پر کوئی اثر نہیں ۔۔۔اگر آپ کو دونوں...
  17. ا

    ابلیس کا پڑپوتا

    موضوع تو بالکل نہیں ۔اور ضعیف بھی وہ جو کسی اصول سے نہ ٹکرائیں ۔ اس بارے میں بہت سے ائمہ کا کلام ہے ۔لیکن ابھی امام بیہقیؒ کی بات چل رہی ہے تو انہی کی اِسی کتاب دلائل النبوۃ سے اقتباس پیش کرتا ہوں ۔ وأما النوع الثاني من الأخبار، فهي أحاديث اتفق أهل العلم بالحديث على ضعف مخرجها. وهذا النوع على...
  18. ا

    ابلیس کا پڑپوتا

    یہ حافظ ابن کثیرؒ کے الفاظ ہیں ۔میں نے نہیں کہا کہ ان کے نزدیک سند درست ہے ۔ بھائی ۔اوپر اتنا لمبا کلام کیا ہے پھر بھی آپ سمجھ رہے ہیں کہ میں اقوی کا مطلب صحیح کررہا ہوں ۔ دوبارہ عرض ہے کہ امام بیہقیؒ کے طرز سے یہ ظاہر ہے کہ سند کا دارومدار ایک ایسے راوی یعنی ابی معشر پر ہے جن سے ائمہ روایت...
  19. ا

    اردو زبان کے اچھے ناول

    اگرچہ ابن صفی کی کتب آج بھی نئی کر کے چھاپی جاتی ہیں ۔لیکن عمران سیریز میں اب وہ خصوصاََ نئی نسل میں وہ پاپولر نہیں ہیں ۔اب جو لوگ مشہور ہیں وہ جاسوسی وغیرہ کی وجہ سے نہیں بلکہ انہی مشتبہ فضولیات کی بناء پر جس کا آپ نے ذکر کیا ۔ اس کی ایک مثال جو ذہن میں آرہی ہے کہ ایک خاص نظریہ کے تحت اخباری...
  20. ا

    "غیر محرم سے ہاتھ ملانا ، رسول نے اپنے لیے پسند نہیں کیا...لیکن امت کو اس سے منع نہیں کیا.." .غامدی

    امام الہیثمیؒ بھی مجمع الزوائد ۴۔۳۲۶ میں ایسا ہی فرماتے ہیں۔ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
Top