• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    ابلیس کا پڑپوتا

    عمر بھائی ۔ میں نے بھی اتنے جزم سے صحیح نہیں کہا ۔ بلکہ میں تو یہ کہا۔۔۔ امام بیہقیؒ نے ایک طریق ذکر کیا ہے جیسا کہ حافظؒ نے بھی اس کا ذکر کیا ۔۔۔۔وہ باقیوں کی نسبت اچھا ہے ۔اور اس میں ایسا راوی نہیں ہے جس سے روایت موضوع ہو ۔ اس کا دارومدار ابومعشرؒ پر ہے جو ضعیف تو ہیں ۔لیکن بعض ائمہ نے ان کی...
  2. ا

    ابلیس کا پڑپوتا

    وہ باقیوں کی نسبت اچھا ہے یہ اگرچہ میرے ہی الفاظ ہیں ۔ لیکن الذہبیؒ ، ابن حجرؒ (لسان میں)، السیوطیؒ نے بھی یہ لکھا ہے ۔ وهذا الحديث قد رواه البيهقي بإسناد أصلح من هذا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ان ائمہ نے اس کی ذمہ داری بھی اسحاق پہ ڈالی ہے ۔کسی نے غالباََ ابو معشر ؒ پر...
  3. ا

    ابلیس کا پڑپوتا

    یہ روایت ایسی نہیں ہے کہ اس سے کسی عقیدہ پر استدلال کیا جاسکے ۔۔ بہرحال اس وڈیو کو میں نے سنا ہے ۔ اس میں روایت بیان کرنے کے علاوہ دو باتیں ایسی ہیں جو خطیب صاحب نے بیچ میں خطیبانہ طرز میں اپنی طرف سے بیان کی ہیں ۔ ایک یہ کہ جن کی بولی حضورﷺ جانتے ہیں ۔تو پھر اردو بھی جانتے ہیں ، انگلش بھی جانتے...
  4. ا

    میری شادی جلد ہونے کے لیے دعاء

    آمین۔ اوریہ دعا بھی آپ خود ضرور پڑھا کریں ۔ خصوصاََ قبولیت دعا کے اوقات میں ۔مثلاََ فرض نماز کے بعد ۔۔۔ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ کئی مفسرین کی کتب میں حضرت علیؓ کا قول نقل کیا گیا ہے کہ فی الدنیا حسنۃ سے صالح بیوی مراد ہے ۔ اس...
  5. ا

    ابلیس کا پڑپوتا

    جزاک اللہ خیرا۔ بہت حیرت انگیز واقعہ ہے ۔ لیکن مجھے یہ معلوم نہیں کہ اس سے کیا عقیدہ اخذ کیا جاسکتا ہے ۔ اس میں ایسی کون سی بات ہے ؟ ان ائمہ کا کلام عموماََ دو احادیث کے طرق پر ہے ۔ جن میں ایک حدیث انسؓ ، اور ایک حدیث عمرؓ ہے ۔ حضرت انسؓ کی حدیث میں أبو سلمة الأنصاري پر مدار ہے ۔ اور حضرت عمرؓ...
  6. ا

    شاھ اسماعیل شھید

    یہ ہائیلائٹ جملہ آپ لوگوں کی نظر سے گزرا ہے ۔
  7. ا

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    یہ ٹائپنگ ۔اور ۔۔جاری ہے ۔۔۔کی مشقت کیوں کر رہے ہیں بھائی ۔ نشر الصحیفہ اور اللمحات کا لنک دے دیں ۔شاید بات جلدی ختم ہو جائے۔
  8. ا

    بچوں کے لیے دینی کہانیاں

    نیٹ پہ عبد الباری سیریز کے کارٹون بڑے اچھے اسلامی ،اصلاحی ہیں ۔ تصویر نہ دکھیں تو آڈیو ہو جائیں گے ۔ یہ ایک گھنٹے کی وڈیو ہے ۔ www.youtube.com/watch?v=5o5wdsH1Bow ۔۔۔۔۔ لیکن جو لطف۔۔۔دادی امی ۔۔۔اور نانی امی ۔۔۔کے انداز میں ہو ۔۔۔وہ کہاں ۔۔۔(مسکراہٹ)
  9. ا

    قرآن فہمی کیلئے مطلوبہ صلاحیت

    محترم اسحاق بھائی ۔ اگر میری تحریر آپ کے غصہ اور نفرت میں مزید اضافہ کا باعث بنی ہے تو میں اس کے لئے معافی اور معزرت چاہتا ہوں ۔ مفتی طورو کے مضمون کو رہنے دیں ۔ افسوس آپ کی پوری تحریر میں پڑھ نہیں سکتا۔۔ ۔مجھے طنز اور’’‘‘ وغیرہ سے مناسب نہیں ۔ بس آپ نے جس کتاب کی طرف رہنمائی کی ہے ۔ وہ ہی...
  10. ا

    قرآن فہمی کیلئے مطلوبہ صلاحیت

    محترم اسحاق بھائی۔ ہر بات کو مسلک پرستی میں ڈالنے سے فائدہ کوئی نہیں ۔ جب ہر مسلک ، حتی کے منکر حدیث ، قادیانیوں نے بھی قرآن و سنت کے تراجم و تفسیر کئے ہوئے ہیں تو پھر آپ اس نامعلوم سوال کا ٹھنڈے دل سے جواب کیوں نہیں دے دیتے ۔ غصہ اور نفرت کا اگر اظہار کرنا ہی ہے تو اس کے لئے فورم کے دوسرے...
  11. ا

    کیا پاؤں قبلہ رخ کرنا نا جائز ہے ؟

    ابھی مسئلہ کے اطراف کے دلائل کی طرف مراجعت نہیں کی۔ ابھی منقولات سے ہٹ کر کچھ باتیں عرض کر رہا ہوں۔ آپ دیکھیں کہ اس میں علت اگر بے ادبی ہے ۔ تو اس کی کراہت ہونی چاہیے۔ یعنی کچھ باتیں اگر مثبت ہیں تو وہ ادب سے تعلق رکھتی ہیں ۔ اور کچھ باتیں بے ادبی سے ۔ مثلاََ آپ کسی سے بات کر رہے ہیں ۔۔۔تو آپ...
  12. ا

    سورۃ یٰس صبح یا رات کو پڑھنے کی فضیلت والی حدیث۔۔۔

    السلام علیکم۔ عمربھائی ۔ معزرت خواہ ہوں کافی دن کے بعد آنا ہوا ہے ۔ اب کچھ وجوہات کی بنا ء پرکم ہی آنا ہورہا ہے ۔ بہرحال حاضر ہوں ۔۔۔۔ آپ کے جملے سے یوں لگتا ہے ۔۔۔۔جیسے کوئی معلوم چیز کے بارے میں پوچھ رہے ہیں۔ بہرحال مختصراََ کچھ باتیں عرض کرتا ہوں۔ امام ترمذیؒ نے العلل میں نقل کرتے ہیں۔۔۔...
  13. ا

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    میرے بھائیو کیا ہوگیا ہے ۔ آپ دونوں صاحب علم ہیں ۔ صاحب علم کی ذمہ داری بھی زیادہ ہوتی ہے ۔ اس طرح کیوں الجھ رہے ہیں ۔ اور مجھے پہلے بہت دلی خوشی ہوئی تھی کہ آپ لوگ احادیث مبارکہ کے سامنے سرجھکا دیتے ہیں ۔ صحیح علم و عمل بیشک یہی ہوتا ہے ۔ لیکن ابھی دیکھ کر افسوس ہوا کہ پھر پرانی باتیں بھی...
  14. ا

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    لیکن رحمانی بھائی ۔ اس طرز سے تو نفرت میں اضافہ ہوگا۔۔۔ آپ بھی تو پھر انہی کی انداز میں ہی جواب دے رہے ہیں۔ اور۔۔۔ معترض تو آپ اور دعوت و تبلیغ والوں میں فرق نہیں کرتے ۔ بعض ناواقف معترض حضرات کے نزدیک تو جو دعوت و تبلیغ سے کسی بھی طرح وابستہ ہو ۔۔۔وہ خود اور اس کا قول و فعل ۔۔۔تبلیغی بھی ہوگا...
  15. ا

    سنت طریقہ نماز (قراءت)

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ ایک حدیث پاک میں ہے ۔ ’’کوئی ثالث دو آدمیوں کے درمیان فیصلہ اس وقت نہ کرے جب وہ غصہ میں ہو۔۔۔‘‘(او کما قال) اسی طرح قاضی کے بارے میں بھی ہے ۔ اس کی وجہ ظاہر ہے یہ کہ غصہ کے وقت جو رائے ہو گی وہ اصل نہیں ہوگی ۔ غصہ کے وقت آدمی جو کچھ سخت الفاظ بولتا ہے ۔ وہ...
  16. ا

    سنت طریقہ نماز (قراءت)

    ہمارے نبی کریمﷺ فرماتے ہیں ۔ ’’مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں ۔‘‘ (او کما قال) ـــــــــــــــــــــــــــ نبی کریمﷺ فرماتے ہیں ۔ ’’۔۔۔۔۔۔جو حق پر ہوتے ہوئے جھگڑا ترک کر دے۔ اس کے لئے جنت کے درمیان مکان بنایا جائے اور جو شخص خوش اخلاق ہوگا اس کے لئے جنت کے اوپر...
  17. ا

    نکاح میں لڑکی والوں کی طرف سے دعوت کا حکم

    یہ کتاب ۸۰ ، ۹۰ سال پرانی ہے ۔ بعض رسومات میں تغیر تو آتا ہی ہے ۔ میرا نقل کرنے کا مقصد تو صرف مذکورہ بات ہی تھی یعنی لڑکی والوں کی ضیافت ۔ ۔ لیکن دیکھنا یہ ہے کہ ان کا ماخذ کیا ہے ۔ اور اگر اس کے تارک ہوں بھی تو کوئی بات نہیں ۔ چاہے سارے ہندو بھی چھوڑ دیں ۔ لیکن ماخذ تو وہی ہے ۔ جیسے ہم مسلمان...
  18. ا

    نکاح میں لڑکی والوں کی طرف سے دعوت کا حکم

    ہندو مذہب تو ہے ہی رسومات کا مجموعہ ۔ عملی طور پہ یہ کہاں ویدوں پر عمل کرتے ہیں ۔ بس پنڈت کا مذہب ہی ان کا مذہب بن گیا۔ اگرچہ ان کی کتابوں کا مجھے نہیں معلوم لیکن آپ دو حوالے دیکھیں ۔ مسلمانوں میں ہندوانہ رسوم و رواج ۔۔۔ حافظ عبدالسلام بن محمد۔ نکاح سے پہلے روٹی اور نیوندرا: سب سے پہلے تو...
  19. ا

    نکاح میں لڑکی والوں کی طرف سے دعوت کا حکم

    ارے نہیں میں معنی نہیں ملا رہا ۔ یہ بالکل مختلف ہی ہیں ۔۔۔ یہ تو ویسے ہی لطیف بات کی ہے ۔
  20. ا

    نکاح میں لڑکی والوں کی طرف سے دعوت کا حکم

    آپ یقین مانیئے اس برصغیر میں کون سے اتنے دیندار ہیں جو مستحبات اور مباحات کا اتنا دیہان رکھتے ہیں ۔ بلکہ حقیقت میں وہ یہ رسم کے طور پر ہی کرتے ہیں ۔ اگر ۱۰ آدمی تمام شرائط کو ملحوظ بھی رکھیں تو تقویت تو پھر اس مسئلے کو ملے گی کہ یہ دعوت کی اصل ضرور ہے ۔۔کبھی کوئی چھوڑ دے ۔۔نہیں ۔ اسے مطلق...
Top