• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ط

    ابتدائے عشق ہے ہنستا ہے کیا راجہ ۔۔۔

    حیدر آبادی بھائی شاید آپ کو یاد ہو کہ ایک دوسرے فورم پر ایک گفتگو ہوئی تھی بھارت کے موضوع پر۔ اسی بحث میں سےمناسب ہو گا کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کی ایک تقریر میں سے کچھ اقتباس میں درج کرتا چلوں۔ اور میں یہ وضاحت کرنا ضروری سمجھتا ہوں کہ میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کو ایک مذہبی سکالر کے طور پر یہاں پیش نہیں...
  2. ط

    دربار شرک اور فحاشی کے اڈے (درباروں کے نام کے ساتھ شریف کیوں؟)

    http://ahlulhadeeth.net/talks/touseefurrahmaan/haj%20kar%20liya%20to%20kiya%20howa2.rm
  3. ط

    دربار شرک اور فحاشی کے اڈے (درباروں کے نام کے ساتھ شریف کیوں؟)

    ----- ---------- یہ قربانی آپ کو کیا سبق دیتی ہے ؟ بکرے کو اللہ کے لئے ذبح کرنے والے اونٹ کو اللہ کے لئے نحر کرنے والے اپنی قربانی کا خون بہانے والے تو حج کر رہا ہے، حج کرتے ہوئے اللہ کے لئے قربانی کر رہا ہے یہ قربانی تجھے کیا سمجھاتی ہے؟ کہ عبادت قربانی خاص اللہ کا حق ہے اگر تو انے اللہ کے لئے...
  4. ط

    علامہ احسان الٰہی ظہیر رحمتہ اللہ کا چیلنج قبر پرستوں کو

    -------- اہلحدیثیوں کا یہی تو قول ہے ہاتو برہانکم إن کنتم صادقین اپنی زبانوں کو تلواریں اور اپنی قلموں کو بندوقیں مت بناؤ، دلیل سے بات کرو تم کہتے ہو سعودی عرب نے قبریں گرا دی ہیں، ظلم کیا! جاو، میں اللہ کے فضل و کرم سے، اہلحدیث کا ایک چوکیدار ہونے کی حیثیت سے اس اسٹیج پہ جہاں سینکڑوں‌کی تعداد...
  5. ط

    شیخ توصیف الرحمن راشدی حفظہ اللہ کے متعلق ایک غلط فہمی کا ازالہ

    عبدالرحیم گرین صاحب اسی طرح ایک جگہ فرماتے ہیں کہ: It is better to drink alcohol than to do shirk with Allah مقصد گانا سننے کی ترویج نہیں بلکہ شرک کی مذمت ہے
  6. ط

    علامہ احسان الٰہی ظہیر کی شہادت (ان شاء اللہ) میں رافضیوں کا ممکنہ کردار

    علامہ احسان الٰہی ظہیر کی شہادت (ان شاء اللہ) میں رافضیوں کا ممکنہ کردار ایک دن ایرانی شیعہ علماء میں سے ایک بڑا شیعہ عالم جو کہ ایک شیعہ' آیت' تھا شیخ احسان سے ملنے ان کے گھر پر گیا ۔ آیت اللہ نے شیخ احسان کی کتاب 'البابیہ والبہائیہ' پر خمینی کی خوشی کا اظہار کیا اور شیخ احسان کو ایران کے...
  7. ط

    ابراھیم کیلانی کا تعارف

    ابراہیم کیلانی بھائی خوش آمدید! مزید یہ کہوں گا کہ اللہ تعالیٰ شیخ عبدالرحمٰن کیلانی رحمتہ اللہ علیہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے، آمین! ان کی کتابوں سے بہت رہنمائی ملتی ہے
  8. ط

    اس موضوع نے مجھے ارسلان بھائی کی یاد دلا دی - دیندار نوجوان کو شادی سے پہلے نصیحتیں !!!

    شکریہ اراکین فورم! اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے اور ہمیں شیطانی حملوں سے محفوظ رکھے جو بھائیوں کے دلوں میں چپتقلشیں ڈالتا ہے۔ میں معافی چاہتا ہوں کہ اگر میرے الفاظ سے کسی کا دل دکھا ہو، جزاک اللہ!۔ باقی یہ بتاتا چلوں کہ میں نے فورم پر لاگ ان عامر یونس بھائی کے تھریڈ داعی کے اوصاف پڑھ...
  9. ط

    شکایت مسلکی اختلافات اور حامی اراکین!

    میرے دل میں خواہش ہے کہ روز قیامت جب میں رب کے سامنے پیش ہوں تو میرے نامہ اعمال میں کسی اہل توحید کو دین سے متنفر کرنا شامل نہ ہو۔ اگرارسلان بھائی صاحب کچھ اور برا بھلا کہنا چاہیں تو میری آئی ڈی حاضر ہے۔ محترم بہن دعا سے میں صرف افسوس ہی کر سکتا ہوں کہ جس طرح کی زبان ان کے لیے یہاں استعمال کی...
  10. ط

    شکایت مسلکی اختلافات اور حامی اراکین!

    ایک درخواست ہے کہ الفاظ کے چناو میں احتیاط برتیں، دوسروں کو دین سے متنفر نہ کریں
  11. ط

    شکایت حالات حاضرہ سیکشن پر مشکل!

    السلام علیکم بھائی، آپ سے اختلاف رائے کرتے ہوئے “دین خیر خواہی ہے” کے مصداق آپ کو مشورہ دوں گا کہ شیخ عبداللہ ناصر رحمانی کو سنیں۔ شیخ نے اپنے خطبات میں وضاحت کی ہے کہ: ۱۔ تکفیر معین صرف اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا حق ہے 2۔ جس کو طاغوت کہہ دیا جائے اس کو شیطان کا ہم معنی...
  12. ط

    کنوارے موحد بھائیوں کے لئے دعا

    میں نے پہلے اشارۃ ایک بات کی تھی اب کھل کر اپنی رائے دینا چاہوں گا۔ ۱۔میں محترم بہن کی اس بات سے متفق ہوں کہ ان خاتون کی تصویر خواہ وہ پردہ میں ہی تھی وہ نہیں لگانا چاہیے تھی۔ اللہ ہم سب کی بہنوں بیٹیوں کی عزتیں محفوظ رکھے ۲۔باقی کوئی رشتہ کسی کے لیے مبارک یا نحس ثابت ہو گا کہ نہیں یہ اللہ...
  13. ط

    مبشر نذیر بھائی کے لئے دعا

    اللہ مبشر نذیر بھائی کو صحت کاملہ عاجلہ نصیب فرمائے آمین! اللہ سے دعا ہے کہ ان کی غلطیوں خطاوں سے درگذر فرمائے ، آمین! اللہ سے دعا ہے کہ ان کی کھوئی ہوئی یاداشت، ذہنی و جسمانی استعداد واپس آ جائے۔ آمین!
  14. ط

    کنوارے موحد بھائیوں کے لئے دعا

    السلام علیکم! پاکستان میں ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے پیچھے ایک فقرہ لکھا ہوتا ہے "وقت سے پہلے نہیں ۔ ۔۔ ۔ نصیب سے زیادہ نہیں" (مسکراہٹ کے ساتھ)
  15. ط

    طاہر القادری کے جھوٹے خواب کا رد (سید توصیف الرحمٰن الراشدی)

    آئیے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت دل میں رکھتے ہوئے طاہر القادری کی اس متنازعہ تقریر میں سے اقتباس پڑھتے ہیں جو کہ ثبوت کے طو رپر پیش خدمت ہے --------------- --------------- --------------- واپس جارہے ہیں، میں کھڑا رہتا ہوں یہ سن کر کہ کیا ماجراہوا، لوگ واپس جاتے ہوئے جاتے رہے، جاتے رہےحتیٰ کہ...
  16. ط

    طاہر القادری کے جھوٹے خواب کا رد (سید توصیف الرحمٰن الراشدی)

    اس تقریر کا آڈیو لنک یہاں ہے۔ اس تقریر کے پہلے 31 منٹ سید توصیف الرحمٰن صاحب کی تقریر پر مشتمل ہیں اس کے بعد طاہر القادری کی تقریر بھی بطور ثبوت موجود ہے۔
  17. ط

    طاہر القادری کے جھوٹے خواب کا رد (سید توصیف الرحمٰن الراشدی)

    سوال : مولانا صاحب آپ نے طاہر القادری کے خواب کے متعلق فرمایا، یہ ضروری تو نہیں جو خواب میں دیکھا ہو وہ حقیقت ہو خواب کی تعبیر کچھ اور بھی تو ہو سکتی ہے، جواب: میرے بھائی، خواب اور خیال اس کیسٹ کے دو نام ہیں ایک موقع پر وہ خواب ذکر کرتا ہے،پھر آگے خیال ذکر کرتا ہے اور خواب صرف نبی کے سچے ہوا...
  18. ط

    طاہر القادری کے جھوٹے خواب کا رد (سید توصیف الرحمٰن الراشدی)

    اس نے اس جھوٹ پر بس نہیں کیا پھر کہنے لگا میں مدینے میں گیا اور مدینے کی مسجد نبوی پہ حج کا موقع ایک شخص آذان دینے کے لئے اٹھا اور قبر نبوی سے آواز آئی آذان دینے والے موذن بیٹھ جاو ¿، میری مسجد میں میرا طاہر آذان دے گا اور پھر میں نبی کی قبر پر کھڑا ہو گیا نبی کی قبر مبار ک شق ہوئی آقا ئے نامدار...
  19. ط

    طاہر القادری کے جھوٹے خواب کا رد (سید توصیف الرحمٰن الراشدی)

    آج صرف ایک جملے پر بات کر کے بات ختم کروں گا یہ مسلمان جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود ہمارا اسلام کہاں پر ہے کچھ مجھے بھی دکھلاو ہم نے دین کے اندر کون کونسی چیزیں ہیں جو داخل کر دیں آپ دیکھ لیں پاک وہند کے اندر سبز پگڑی والے آپ کونظر آئیں گے سبز پگڑی پہنی ہوئی یہ کیا ہے؟ یہ عمامہ شریف ہے اور مدینہ،...
  20. ط

    طاہر القادری کے جھوٹے خواب کا رد (سید توصیف الرحمٰن الراشدی)

    اس تقریر میں سیدتوصیف الرحمٰن شاہ صاحب نے طاہر القادری کے ایک بہت مشہور خواب کا رد کیا ہے۔ آج اس شخص کو بعض لوگوں نے شیخ الاسلام بنا ڈالا ہے۔ آئیے طاہرالقادری کے متعلق شاہ صاحب کی تقریر اور پھر طاہر القادری کی تقریر کے قابل اعتراض حصہ کا متن پڑھیں اور سوچیں کہ یہ شخص واقعی میں شیخ الاسلام...
Top