الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
️مرتب: محمد عبد الرحمن کاشفی
*تعریف* : الجَہاز: ما زفّتِ المرأة بہا إلی زوجہا من الأمتعة․ (قواعد الفقہ، ص: ۲۵۵، ط: دار الکتاب)
جہیز کا اطلاق ان چیزوں پر ہوتا ہے جنہیں رخصتی کے بعد، دلہن اپنے شوہر کے گھر لے آتی ہے.
*شرعی حیثیت بالاختصار*
اگر نمود ونمائش کے بغیر والدین بیٹی کو اپنی حیثیت کے...
السؤال عن فضل دعاء ورد في سنن الترمذي.
نبی علیہ الصلوٰۃ والسلام نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص بچھونے پر یہ دعا تین مرتبہ پڑھ کر سوئے گا تو ﷲ تعالیٰ اس کے تمام گناہوں کو بخش دے گا اگرچہ اس کے گناہ درختوں کے پتوں اور ٹیلوں کی ریت کی تعداد میں ہوں۔ (ترمذی جلد۲ ص۱۷۴)
اَسْتَغْفِرُاللہَ الْعَظِیْمَ...
کیا عید کی نماز کے لیے پیدل جانا سنت ہے؟
محمد عبد الرحمن کاشفی
الجواب:
السلام علیکم
سنن ابن ماجہ کی ایک حسن درجہ کی روایت ہے: عن ابن عمر ، رضي الله عنهما ، قال كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يخْرج إلي العيد ماشيا ويرجع ماشيا.
اسی طرح سنن ترمذی کی ایک دوسری حسن درجہ کی روایت میں ہے...
شیخ یونس رحمہ اللہ اپنی شرح بخاری میں فرماتے ہیں کہ امام بخاری کا... باب الذکر بعد الصلاۃ کے عنوان سے ترجمۃ الباب قائم کرنے کا مقصد: ان فقہاء کا رد ہے جو یہ کہتے ہیں کہ فرض اور سنت نمازوں کے درمیان اذکار کے ذریعے فصل کرنا مکروہ ہے. مطلب یہ کہ مختصر دعاء اور وہ بھی اپنی جگہ پر بیٹھے بٹھائے کرکے...
⚠️کیا ثقہ کا تفرد بھی منکر ہو سکتا ہے؟
✒محمد عبد الرحمن اڑیشوی
مثال سے اس مسئلے کو سمجھتے ہیں۔
✒اسحق بن ابراہیم بن ہانئ نیشاپوری نے مسائل الامام احمد میں فرمایا:
مجھے ابو عبد اللہ نے کہا کہ مجھے یحیی بن سعید نے بتلایا: مجھے معلوم نہیں کہ عبید اللہ نے نافع سے روایت کرنے میں کبھی چوک کی ہو...
[emoji3544] نکارت کی مثال[emoji3544]
سلسلۂ علل حدیث
[emoji421]محمد عبد الرحمن اڑیشوی
حدیث میں نکارت کب آتی ہے؟
[emoji420]مختصر جواب یہ ہے کہ جب روایت کرنے میں کوئی ضعیف راوی منفرد ہو، یا وہ راوی کسی ایسے شخص کی مخالفت کرتا ہو جو اس سے ثقاہت میں بڑھا ہوا ہے۔
چلیے اسے مثال سے سمجھتے ہیں۔...
سلسلۂ علل حدیث
تفرد کی بنیاد پر حدیث کا معل ہونا۔
✒محمد عبد الرحمن اڑیشوی
⬅️اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ نقاد کے نزدیک تفرد ایک علت ہے. اس تفرد کی وجہ سے کبھی حدیث ضعیف ٹهہرتی ہے، بشرطیکہ تفرد ایسے راوی سے واقع ہو جو تفرد کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا۔
متاخرین اور اکثر معاصرین کے یہاں ثقہ کا تفرد...
*جمع طرق کی اہمیت*
*سلسلۂ علل حدیث ۴*
[emoji419]ہم ابھی اصل مقصود کی طرف بڑھتے ہیں کیوں کہ کسی بھی فن کی مبادیات ہی میں غور وخوض کرتے رہیں، تو اس کے لئے بہت وقت درکار ہوگا۔
[emoji420]فی الحال ہم اس بات کو سب سے پہلے ضبط الصدر کرتے ہیں کہ فن علل کے ماہر علماء خصوصا متقدمین جیسے *شعبہ بن...
سلسلۂ جرح و تعدیل: ۴
قسط: ۲
*۵۔کتب کنی: -*
(جو رواۃ کنیت سے مشہور ہوتے ہیں، ان کی معرفت کے لیے محدثین نے چند کتابیں ترتیب دیں ہیں جن کا نام کتب کنی ہے)
*الاسامي و الكنى للحاكم و احمد
*الكنى للنسائي و البخاري
*الكنى و الاسماء-لمسلم و الدولابی
*٦-كتبِ القاب: -*
(القاب کا معنی...
[emoji432]اسماء رجال کی کتب خاصہ کا بیان۔[emoji432]
سلسلۂ جرح و تعدیل ۴
قسط-۱
[emoji419]کتب خاصہ سے مراد وہ کتابیں ہیں، جو کسی خاص وصف سے متصف رواۃ کو یکجا کرنے کے لیے مختص ہوں۔
[emoji419]ایسی خاص صفت پر لکھی گئی کتابوں کے ذریعے ہم کسی بھی راوی کے ترجمے تک بآسانی پہونچ سکتے ہیں۔...
علم علل کا انواعِ علوم حدیث میں اولین ذکر کب ہوا ؟
سلسلۂ علل حدیث: ۳
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
امام الحاکم ابو عبد اللہ محمد بن عبد اللہ نیشاپوری نے سب سے پہلے علمِ علل حدیث کو علوم حدیث کی ایک مستقل نوع قرار دیا تھا۔
چنانچہ وہ اپنی کتاب معرفۃ علوم الحدیث میں ایک باب قائم...
[emoji432] اسماء الرجال کی کتب عامہ کا تعارف [emoji432]
سلسلۂ جرح و تعدیل-۲
ہم سبھی اس حقیقت سے واقف ہیں کہ تفصیلی مطالعہ سے معلومات میں اضافہ ہوتا ہے۔ لیکن اگر مطالعے کا مقصد ہی معلوم نہ ہو، تو انسان مطالعہ سے اکتاہٹ محسوس کرنے لگتا ہے۔
اس لیے بلا کسی طول کے یاد رکھیں کہ کتب عامہ کی پہلی...
حدیث معل کی اصطلاحی تعریف
سلسلۂ علل حدیث۔۲
ابن صلاح رحمہ الله نے اپنی کتاب علوم الحديث میں حدیثِ معل کی تعریف اس طرح نقل کی ہے کہ:
هو الحديث الذي اطلع على علة تقدح في صحته مع أن ظاهره السلامة منها.
ترجمہ: وہ حدیث جس میں کسی ایسی علت یا کمزوری کی اطلاع پائی جائے، جو حدیث کی صحت پر اثر انداز...
علل حدیث کی لغوی تحقیق
سلسلۂ علل حدیث۔۱
[emoji420] لفظ علت کے متعلق ابن فارس رحمہ اللہ کی تین تحقیقات ہیں۔ لفظ علت کے ان تین اشتقاقی معانی کو نیچے درج کیا جا رہا ہے۔
[emoji637]تكرر یا تکریر : بار بار کسی امر کا وقوع ہونا۔
[emoji638]عائق : رکاوٹ بننا، کسی شیء کو دور کرنا، ہٹانا(قال...
[emoji432]اسماء الرجال پر کتابیں[emoji432]
سلسلۂ جرح و تعديل۔۱
اسماء الرجال کا نام سنتے ہی ذہن ہمیشہ تقریب التہذیب کی طرف لپکتا ہے۔ گویا اسی میں تمام روات کے تراجم ہیں اور اسی کتاب سے حافظ ابن حجر رحمہ اللہ کا حکم نقل کر لینا کافی سمجھا جاتا ہے۔
حالانکہ ایسا ہرگز نہیں ہے۔پس یاد رکھنا چاہیے...
کیا کوئی ساتھی مجھے یہ سکھا سکتے ہیں کہ کس طرح موبائل میں کسی اردو یونیکوڈ فائل کی صحیح پی ڈی ایف بنائی جا سکتی ہے؟
کیوں کہ میں جب کسی حدیث کا قطعہ یا کوئی تحقیق گوگل ڈرایؤ میں اڈیٹ کر رہا ہوں۔ وقفے کے نشانات انگریزی زبان کی طرح *بائی ڈیفالٹ* داہنی جانب رہ جاتے ہیں۔ بائیں طرف منتقل نہیں ہوتے۔...
روى ابن زبالة عن جابر قال: كان سلمة يصيد الظباء فيهدى لحومها رسول الله يَجفيف وطرياً، فافتقده رسول الله.... الخ
ما مخرج هذ الحديث و صحته الذي ذكره السمهودي في وفاء الوفاء (3/186)۔
السوال عن خصوص الطريق المروي عن ابن زبالة عن جابر لا غير.
.۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
الجواب...