الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
*السلام عليكم و رحمة الله و بركاته*
جو حضرات حنفی مسلک کے علاوہ حنبلی مسلک پر بھی عبور حاصل کرنا چاہ رہے ہوں اور اس فقہ میں سند یافتہ ہونے کی تمنا رکھتے ہوں تو مجھ سے رابطہ کریں۔
*بمطابق : ۱۳ رمضان المبارك ۱۴۴۱ ھ ، بروز : پنجشنبه*
Take a look at Md.Abdurrahman Kashifi(محمد عبد الرحمن الكاشفي)...
جماعت اسلامی کے طریقۂ کار کی تردید.
از قلم محمد عبد الرحمن کاشفی
شیخ الاسلام ابن تیمیہ کہا کرتے تھے: تدبر فی القرآن تفسیرِ قرآن کے بغیر ممکن نہیں ہے.
آج کل تدبر قرآن وغیرہ کا حلقہ لگایا جاتا ہے اور اسی *تدبرِ قرآن* کے نام سے کتابیں بھی لکھی جا رہی ہیں.
حتی کہ کتب تفسیر میں تدبرِ قرآن کے نام...
اس آیت میں عفو کا کیا مطلب ہے؟
الجواب- عفو یہاں معاف اور درگزر کرنے کے معنی میں نہیں ہے-
عربی زبان میں العفو کا معنی الفضل یا الزیادۃ کے لیے بھی آتا ہے-
یعنی اس آیت میں اللہ تعالی نے اپنی حاجت سے زائد مال کو خرچ کرنے کا حکم دے رہے ہیں.
《 ماخوذ عن تفسیر الطبری》
[emoji421]محمد عبد الرحمن کاشفی...
کسی نے سوال پوچھا تھا کہ کیا ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو عربی آتی تھی؟
[emoji421]محمد عبد الرحمن کاشفی
کسی عالم کا علمی معیار اور ان کی زبان شناسی ان کے شاگردوں کے ذریعہ سے بھی پتا لگائی جا سکتی ہے-
اس میں بھلا کیسے کوئی تردد ہو سکتا ہے کہ ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو عربی آتی تھی بھی یا نہیں؟
ان کے...
از قلم محمد عبد الرحمن کاشفی
مسلمان کسی دوسرے مسلمان بھائی کی مثبت تنقید کر سکتا ہے. اس مسئلہ کا جواز تو سب کو معلوم ہی ہے. لیکن کفر کی نصیحت کرنا، غصے میں آ کر قادیانی ہو جاؤ جیسے کلمات کہنا نہایت نا مناسب اور بڑا ہی خطرناک امر ہے.
امر بالمعروف کا فریضہ بجا لانا صفات مومنین میں سے ہے. پس...
[emoji350] *شہادت اور ڈگری کوئی چیز نہیں*
[emoji421] محمد عبد الرحمن الكاشفي
یہ قول بشار عواد رحمہ اللہ کی زندگی کی تلخیص ہے.[emoji1312]
*ماہر اساتذہ سے علوم حدیث پر سوالات کا سلسلہ ایک زمانہ تک نہ گزرے تو علم حدیث میں ژرف نگاہی نہیں حاصل ہو سکتی*
مہینوں سے تحقیقات کے میدان میں کام...
[emoji421] محمد عبد الرحمن کاشفی
عند الاحناف *إذن عام* صحت جمعہ کے لئے شرط تو ہے لیکن اس وبائی صورت میں اس شرط کی حقیقت کو سمجھنا چاہیے.
کچھ علماء کا یہ خیال ہے کہ اذن عام کا مطلب سبھی مسلمانوں کو جماعت میں شریک ہونے کی اجازت دینی چاہیے. اور اس کی علامت یہ ہے کہ عام دروازہ کو مکمل طور پر کھول...
یہ وہ 30/ بلائیں اور مصیبتیں ہیں جن سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پناہ مانگتے تھے:
1- عاجزی اور درماندگی۔
2- کسل مندی اور کاہلی۔3- بزدلی۔
4- بخالت۔5- بڑھاپا 6- سخت دلی۔7- غفلت۔8- محتاجگی۔9- ذلت۔10- مسکنت۔11- فقر۔12- کفر۔13- شرک۔ 14- فسق وفجور۔15- اختلاف۔16- نفاق17- شہرت۔18- ریاکاری۔19-...
*درس عقیدہ*
محمد عبد الرحمن کاشفی
ـــــــ.ــــــ.ـــــ ــــــ ــــــ ـــــــ
[emoji421] علامہ آجری نے اپنی معروف کتاب: "الشريعة" 2393/5 کے اندر یہ روایت نقل کیا ہے: ( "قيل لأم المؤمنين عائشة رضي الله عنها : إن رجلا قال إنك لست له بأم، فقالت : "صدق أنا أم المؤمنين، و لست بأم المنافقين")...
*فی الحال عربی نیوز میں استعمال ہونے والے الفاظ اور انکا ترجمہ*
[emoji404] ترتیب:محمد عبد الرحمن الکاشفی
*مرض الفيروس التاجي- ١٩* : _Covid-19_
*التباعد الاجتماعي.* : _Social distance_
*الانتشار الاجتماعي.* _Social spread_
*الحجر الصحي.* : _Quarantine_
*فترة الحضانة* : _incubation...
[emoji421] محمد عبد الرحمن الكاشفي
ــــ ــــــ ــــــ ــــــ ــــــــ ـــــــ ـــــــ
*سوال* - سب سے پہلے رسول کون ہیں؟
*جواب* -نوح علیہ السلام
ــــــ ـــــــ ـــــــ ــــــــ ـــــــ ـــــــ
*دلیل* - إِنَّا أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ كَمَا أَوْحَيْنَا إِلَىٰ نُوحٍ وَالنَّبِيِّينَ مِن بَعْدِهِ...
[emoji350] کسی کو کلمۂ شہادت پڑھانے سے پہلے........
[emoji421] محمد عبد الرحمن کاشفی
کلمۂ شہادت کا فائدہ تبھی پہونچ سکتا ہے جبکہ قائل میں ۷ شرائط پائی جائیں.
اسی لئے کسی بھی غیر مسلم بھائی کو کلمہ پڑھانے کا موقع ملے تو ان سات امور کو مجملا ذکر کر دینا چاہئے.
پہلی شرط- ( *علم* )یعنی کلمہ...
[emoji421]محمد عبد الرحمن کاشفی
ـــــ ـــــ ــــ ـــــ ــــــ ــــــ ـــــــ
نیو ورلڈ آرڈر مبینہ طور پر ایک ایسی خفیہ عالمی حکومت اور آمرانہ نظام ہے جو مختلف سازشی نظریات سے ابھرتی ہے ۔
۱۹۹۲ کے بعد دنیا بھر میں جو بھی تبدیلیاں اور تیزی سے ہونے والے تغیرات ہم دیکھ رہے ہیں یہ اس فریبی نظریے کا...
[emoji421] محمد عبد الرحمن کاشفی
[emoji2389]کیس اسٹڈی عام طور پر سماجی سائنس میں استعمال کیا جانے والا ایک تحقیقی طریقہ کار ہے.
[emoji2390]کیس اسٹڈی ایک تحقیقی رجحان ہے جو کوئی منظم حکمت عملی اور تجریبی انکوائری کے نتیجے کے طور پر حاصل ہوتا ہے.
[emoji2391]کیس اسٹڈی خالص حقیقی زندگی کے تناظر...
[emoji421]محمد عبد الرحمن الکاشفی
[emoji419]ہم خیار عیب میں یہ پڑھ چکے ہیں کہ اس خیار میں مبیع واپس کرنے اور مشتری کو ثمن کی واپسی کا مطالبہ کرنے کا اختیار ہوتا ہے.
[emoji419]البتہ دونوں کو ایسی صلح کرنے کا بھی اختیار ہوتا ہے کہ مشتری مبیع کو اپنے پاس رہنے دے اور بائع عیب کے بقدر یا آپسی...
مختلف عربی لہجات سنتے ہی فورا سمجھ جانا کوئی قصر شیریں تک جوئے شیر لانے کے مترادف کیوں؟
[emoji421]محمد عبد الرحمن کاشفی
ایک سوال سے آغاز گفتگو کرتے ہیں کہ کیا سعودی لہجہ بمقابل دیگر لہجات کے فصیح عربی سے قریب تر ہے؟
جی ہاں-
تعلیل: مصری اور لبنانی لوگ مندرجہ ذیل حروف کے تلفظ کو بدل دیتے...
کیا مقتدی عورت اپنے محرم امام کو نماز میں لقمہ دے سکتی ہے؟
[emoji421]حررہ محمد عبد الرحمن کاشفی اڑیشوی
حامدا و مصلیا و مسلما
صورت مسؤلہ میں غور و فکر کرنے کے ساتھ کتابوں میں تلاش بسیار کے باوجود، دور حاضر پر منطبق ہونے والا کوئی صریح فقہی جزئیہ مجھے نہیں مل سکا.
موسوعہ فقہیہ کویتیہ میں...
مما أعجبني كثيرا-
[emoji421] محمد عبد الرحمن الكاشفي
و الله !!! في العالم بأكمله: الناس يُظهرون اكتراثَهم و عنايتهم للدين و يأتون بالعجائب لم يكن وجودها عبر العصور على وجه الأرض-
فلا بد أن نتجنب من أمثالهم الذين لا تعرف مساقط رؤوسهم و لا تعلم مواقع نحوسهم-
هم كثر!! بمعنى هم على يميننا و...
سوال: آج کل کورونا سے مرنے والے بعض غیر مسلموں کو ان کے گھر والے کندھا تک نہیں دے رہے ہیں. کیا مسلمان مثالی کردار ادا کرتے ہوئے یہ کام کر سکتے ہیں؟
ــــــــ ـــــــ ـــــــ ـــــــــ ــــــــ ــــــــــ ــــــــــ ـــــــــ
جواب - [emoji421] محمد عبد الرحمن کاشفی
الحمد لله، والصلاة والسلام...