الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
[emoji421]محمد عبد الرحمن کاشفی
شاہی شہر پٹیالہ میں ایک پولس اہلکار کا ہاتھ یوں کاٹا گیاگویا کوئی مرغ مسلم کی ڈش تیار کرنے کے لئے چکن کاٹ رہا ہو.
اس کشیدہ صورت حال کے بعد سب لوگ اس واردات کو انجام دینے والے نہنگ سکھوں کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں.
یہ لوگ آخر کون ہیں؟
سکھ سماج کا وہ مخصوص...
[emoji407]مختصر فقہی معلومات[emoji433]
از قلم محمد عبد الرحمن کاشفی
قصاص کے سلسلہ میں كتب الفقه المقارن میں یہ مسئلہ موجود ہے کہ احناف کسی غلام کو عمدا قتل کرنے کی وجہ سے آزاد شخص(قاتل) کو قصاصا قتل کرنے کا حکم دیتے ہیں. جبکہ ائمہ ثلاثہ اس کی نفی کرتے ہیں.
دلیل الأئمة الثلاثة:
لا يقتل الحر...
ناقل: محمد عبد الرحمن کاشفی
دارالعلوم دیوبند کا فتویٰ
[emoji1250][emoji1250][emoji1250][emoji1250][emoji1250][emoji1250][emoji1250]ترکی حکومت کے زیر اہتمام ایک* سیریل بنام *دیریلیش اِرْطَغْرَل* جس کی 2014 کے دسمبر سے 2019 کی مئی تک 150 قسطیں آچکی ہیں، اکثر قسط کا دورانیہ دو گھنٹے کے کم و بیش...
سوال-کیا میت کے چھوٹے ہوئے روزوں کی قضاء اس کے ورثاء پر واجب ہے؟ بخاری شریف میں عائشہ رضی اللہ عنہا کی حدیث ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: (جو شخص اس حالت میں فوت ہو کہ اس کے ذمہ روزے تھے تو اس کی طرف سے اس کا ولی روزے رکھے گا) بخاری: (1952)
ــــ ــــ ـــــ ــــ ـــــ ــــ...
[emoji421]محمد عبد الرحمن کاشفی
الجواب و باللہ التوفیق.
صحیح بخاری کی ایک روایت میں تراویح کے تعلق سے یہ کلمات موجود ہیں کہ:-
أَمَّا بَعْدُ فَإِنَّهُ لَمْ يَخْفَ عَلَيَّ مَكَانُكُمْ لَكِنِّي خَشِيتُ أَنْ تُفْرَضَ عَلَيْكُمْ فَتَعْجِزُوا
مجھے تمہاری اس حاضری سے کوئی ڈر نہیں لیکن مجھے اس بات کا...
✍ محمد عبد الرحمن کاشفی اڑیشوی
⬅كتاب کا عنوان-معرفة الثفات من رجال أهل العلم و الحديث و من الضعفاء وذكر مذاهبهم وأخبارهم
⬅اسم المصنف-ابو الحسن أحمد بن عبد الله بن صالح العِجلي الكوفي(۱۸۲-۲۶۱ھ)
⬅مرتب-الإمام الهيثمي و الإمام السبكي
مصنف علیہ الرحمہ نے حروف ہجاء کے اعتبار سے ترتیب نہیں دیا تھا...
الانتخاب-محمد عبد الرحمن الكاشفي
كيف تعبر عن بعض المشاعر المعروفة لدى الأدباء و الكُتّاب بكلتا اللغتين،الإنجليزية و العربية؟؟؟
إذا كنتم تريدون بعض التعبيرات التي تواجهون فيها المشكلة للترجمة.
فاستفسروا عنها هنا بالملتقى.
(محمد عبد الرحمن الكاشفي/الدبلوم بالأدب العربي)
ــــــــ ــــــــ...
[emoji871] محمد عبد الرحمن کاشفی اڑیشوی
دینی مدارس جہاں اسلام کے قلعے ، ہدایت کے سر چشمے، دین کی پنا ہ گا ہیں ، اور اشاعت دین کا بہت بڑ ا ذریعہ ہیں وہاں یہ دنیا کی سب سے بڑی حقیقی طور پر "این جی اوز "بھی ہیں۔ جو لاکھوں طلبہ و طالبا ت کو بلا معاوضہ تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کے ساتھ ساتھ ان...
از محمد عبد الرحمن الكاشفي
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.كيا فرماتے ھیں حضرات مفتیان کرام اس بارے میں :کیا عاملین حضرات کے پیچھے نماز نھیں ھوتی ؟کیا کوئ ایسا فتوی ھے کسی دارالافتاء کا.براے مہربانی اس مسئلہ پر ذرا توجہ فرمائیں.
ـــــــــــ ـــــــــ ـــــــــ ـــــــــــ
اس میں دیکھا جائیگا کہ...
از محمد عبد الرحمن کاشفی اڑیشوی
السلام علیکم ورحمةالله وبركاته
امید کرتا ہوں تمام مشائخ خیر وعافیت سے ہوں گے
ایک سوال ہے زکات کے متعلق
ایک آدمی کے پاس ساڑھے ساتھ تولے سونا ہے پر وہ بینک میں ہے اور اس سونے پر لون لیا گیا ہے کیا وہ اس سونے میں زکات نکالے گا یا نہیں
امید کرتا ہوں کہ اطمنان بخش...
از محمد عبد الرحمن کاشفی اڑیشوی
السلم علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ...
سواک ہیے کی تراویح کی نماز کے بعد وتر پڑھ لیۓ
اسکے بعد اگر شب قدر کی رات جاگنا چاہے تو کیا دوبارہ اخیر میں وتر پڑھنی ہوگی یا نہی؟
مدلل جواب مطلوب ہیے براۓ مہربانی...
ـــــــ ــــــــ ـــــــــ ــــــــ ــــــــ ــــــــ...
از محمد عبد الرحمن کاشفی اڑیشوی
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا تکبیرات زوائد میں رفع الیدین ثابت ہے؟؟؟
مدلل جواب مطلوب ہے
ــــــــ ــــــــــ ــــــــ ــــــــــ ـــــــــ ــــــــــــ ـــــــــــ
اس سلسلہ میں کوئی صحیح مرفوع روایت نہیں ہے البتہ صحابہ و تابعین رضوان اللہ علیہم اجمعین سے...
محمد عبد الرحمن کاشفی اڑیشوی
السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ
ایک سوال ہے کہ اگر خلع والی عورت دوبارہ اسی شوہر سے نکاح کرنا چاہتی ہے تو اس کے لیے کیا شرائط ہیں آیا کہ وہ بنا کسی دوسرے آدمی سے شادی کے بغیر اسی شوہر سے نکاح کر سکتی ہے یا نہیں
برائے مہربانی مدلل جواب دے کر عند اللہ ماجور ہوں...
پریشان نہ ہوں،رزق کے دروازے کھلے ہیں.
{حفاظ و علماء حضرات کے لئے ایک نایاب تحفہ}
ـــــــــــ ــــــــ ـــــــ ـــــــ ــــــ ـــــــ ـــــــ ـــــــ ـــــــ ــــــ
از قلم محمد عبد الرحمن کاشفی اڑیشوی
اگر کوئی مسلمان بھائی اہل علم میں سے ہوں اور پڑھنے پڑھانے کا جزبہ بھی رکھتے ہوں اور رزق کی...
السلام عليكم
سوال:اگر شوہر مہر ادا نہ کیا ہو اور بیوی کا انتقال ھو گیا تو مہر کسکو دیا جائے ؟
یا پہر اسکا کیا حکم ہے براہ کرم جواب دیکر شکریا کا موقع عنایت فرمائے.
الجواب و بالله التوفيق
مہر کی رقم بیوی کا حق ہے. جب تک ادا نہ کرے یا بیوی خوشدلی سے معاف نہ کرے واجب الادا رہتا ہے۔ بوقت نکاح اگر...
بھائی جان میں نے『 جی مرشد جی』 کے لئے لکھا ہے جو پروفائل پکچر میں فرقہ واریت کو ختم کرنے کا اعلان لگائے ہوئے ہیں.
اور یہ بھٹی صاحب کون ہیں؟
Sent from my BKL-L09 using Tapatalk
از محمد عبد الرحمن کاشفی اڑیشوی
https://archive.org/download
/maulanayunus_bukhari2001
السلام عليكم يا إخواني الأعزةـ والله إني مسرور جدا اليوم و لا يمكن لي التعبير عنه لما عثرت على جميع الدروس للشيخ يونس الجونفوري السهارنفوري رحمه الله تعالى لكتاب الصحيح للإمام البخاري رحمه الله تعالى. أرجو...